منڈی بہاؤالدین کی خبریں 11-1-2013

ضلع منڈی بہاؤ الدین میں سال2012کے دوران مختلف وجوہات اور تنازعات کی بناء پر 118افراد کو قتل کر دیا گیا منڈی بہاؤالدین(محمد بلال احمد بٹ) ضلع منڈی بہاؤالدین میں سال2012کے دوران مختلف وجوہات اور تنازعات کی بناء پر118افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ اقدام قتل کے واقعات میں101افراد شدید زخمی ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس کے […]

.....................................................

پنجاب میں پولیس مقابلے ، میں 3 اغوا کاروں سمیت 5 ملزم ہلاک

پنجاب میں پولیس مقابلے ، میں 3 اغوا کاروں سمیت 5 ملزم ہلاک

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیس مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ ساہیوال ، وہاڑی اور شیخوپورہ میں پولیس مقابلوں کے دوران تین اغواء کاروں سمیت پانچ ملزم ہلاک ہو گئے۔ ساہیوال کی تحصیل ہڑپہ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین اغوا کارمارے گئے۔ ملزموں نے تین روز قبل فرید ٹاؤن سے بارہ […]

.....................................................

سکندر جتوئی کی عدالت میں پیشی،16 جنوری تک ریمانڈ

سکندر جتوئی کی عدالت میں پیشی،16 جنوری تک ریمانڈ

انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم سکندر جتوئی کو 16 جنوری تک ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس سکندر جتوئی کو سخت حفاظتی انتظامات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت لے کر آئی اور اسے وی آئی پی حیثیت دیتے ہوئے بکتر بند گاڑی کی فرنٹ سیٹ […]

.....................................................

اسلحہ کے زور پر تیرہ سالہ معصوم کاشد علی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے سفاک درندے ملزم تاحال پولیس کی پہنچ سے دور

مٹھن کوٹ : اسلحہ کے زور پر تیرہ سالہ معصوم کاشد علی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے سفاک درندے ملزم تاحال پولیس کی پہنچ سے دور غریب ماں انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورچٹی لیکر خاموش کرانے کے لئے بااثر افراد کا دبائومیرے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، شہر میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 13 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے۔ کراچی میں محض چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا […]

.....................................................

کوئٹہ : باچا خان چوک پر دھماکہ،10 افراد جاں بحق،30 زخمی ہوگئے

کوئٹہ : باچا خان چوک پر دھماکہ،10 افراد جاں بحق،30 زخمی ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں باچا خان چوک میں دھماکے سے 10 افراد جاں جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔باچا خان چوک مین بازار میں دھماکہ ہوا جس سے 10 افراد جاں جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی اور علاقے […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں پولیس کا اساتذہ پر تشدد ، اسپرے کا استعمال

بنگلہ دیش میں پولیس کا اساتذہ پر تشدد ، اسپرے کا استعمال

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ڈھاکہ میں پولیس نے اساتذہ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ محکمہ ایجوکیشن کے سامنے احتجاج کر رہے تھے۔ حکومت کی جانب سے اساتذہ کو ماہانہ پے آرڈرز میں نہ شامل کرنے کے خلاف اساتذہ محکمہ ایجوکیشن کی بلڈنگ کی طرف بڑھ رہے تھے کہ پولیس نے ان پر دھاوا بول […]

.....................................................

8مسلح ڈاکوئوں کا نواحی گائوں بھانوالی پر دھاوہ ایک ہی رات میں ڈاکو ئوں نے 5گھروں کو لوٹ لیا

گجرات (جی پی آئی)8مسلح ڈاکوئوں کا نواحی گائوں بھانوالی پر دھاوہ ایک ہی رات میں ڈاکوئوں نے 5گھروں کو لوٹ لیا ، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،نصف لاکھ روپے نقدی ، لائسنسی رائفل اور کپڑوں سمیت قیمتی اشیاء لوٹ کر بے خوف و خطر فرار ہو گئے دیہاتیوں نے گھروں سے نکل کر […]

.....................................................

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

  اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، 4 ملزمان پولیس افسران کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 100 سے زائد ڈکیتی اور 20 چوری کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے، ملزمان میں4 پولیس افسران جبکہ ایک پی ٹی سی ایل […]

.....................................................

کراچی : منگھوپیرروڈ پر پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ

کراچی : منگھوپیرروڈ پر پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ

 کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر روڈ پر مسلح افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لیکن تمام ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر روڈ پر ٹرک ڈرائیور سے لوٹ مار کرنے اور پھر انہیں اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والے ملزمان اور پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار ایک نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ میں گھر میں جھگڑے کے بعد فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین […]

.....................................................

کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے پولیس والے کو کچل کر ہلاک کر دیا

کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے پولیس والے کو کچل کر ہلاک کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر مبینہ طور پر نشے میں دھت پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے تیز رفتاری کے باعث پولیس کانسٹیبل کو کچل کر ہلاک کر ڈالا۔ پی سی بی کے اہکار محمد اختر نے مبینہ طور پر نشہ کر رکھا تھا اس دوران وہ تیز رفتار کار پر قابو نہ […]

.....................................................

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران پولیس فائرنگ میں 5 مسلمان جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی صنعتی شہر دھولیہ میں کل دوپہر مسلمان رکشا ڈرائیور کی ہجوم کے ذریعے پٹائی کے بعد واقعہ فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرگیا۔ ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے اندھا دھند […]

.....................................................

کولوراڈو : گھر میں یرغمال بنا کر 3 افراد قتل کر دئیے گئے

کولوراڈو : گھر میں یرغمال بنا کر 3 افراد قتل کر دئیے گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست کولوراڈو کے شہر ارورا میں ایک گھر میں حملہ آور اور یرغمال بنائے گئے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک مسلح شخص نے ایک گھر میں گھس کر تین افراد کو یرغمال بنا لیا۔ کئی گھنٹے مذاکرات کے بعد پولیس جب گھر میں داخل ہوئی تو مسلح […]

.....................................................

عوام کو جلد انصاف دلوانا اور پولیس میں رشوت کو ختم کرنا میری اولین ترجیح ہے، ڈی ایس پی خان افتخار الحق

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ڈی ایس پی خان افتخار الحق خان نے چارج لینے کے بعد سب سے پہلے تلہ گنگ پریس کلب کے جو ائنٹ سیکرٹری ملک ارشد کوٹگلہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جلد انصاف دلوانا اور پولیس میں رشوت کو ختم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء اور ان کی بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری بیٹی زخمی ہو گئی۔ کراچی میں عائشہ منزل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار قریبی کھمبے […]

.....................................................

لاہور ، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

لاہور ، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 ساتھی فرار

 لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 4 ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فضل پارک شاہدرہ میں5 ڈاکو بارہ دری روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر بیگم کوٹ پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکووں نے فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد ، 2 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد ، 2 افراد ہلاک

کرچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا ، مقتول کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے میں ککری گراونڈ کے نزدیک سے ایک شخص کی […]

.....................................................

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے میٹروول میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق میٹروول کے علاقے میں میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے باعث دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے مزید تفتیش کی جارہی […]

.....................................................

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی میں چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون نمبر دو کے علاقے سے صبح سویرے ایک شخص کی لاش ملی۔ رات تین بجے نیٹی جیٹی پل کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی۔ اسے بھی گولی مار […]

.....................................................

شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید، 2 اشتہاری بھی ہلاک

شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید، 2 اشتہاری بھی ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دو اشتہاری بھی مارے گئے۔ گاؤں ہر دیو میں پولیس نے اشتہاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے کانسٹیبل شہید ہو گیا جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی […]

.....................................................

پولیس تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ قاسم پورہ میں غل غپاڑہ کر کے ہوائی فائرنگ کرنا معمول بن چکی ہے

گجرات (جی پی آئی) پولیس تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ قاسم پورہ میں غل غپاڑہ کر کے ہوائی فائرنگ کرنا معمول بن چکی ہے۔ اہلیان علاقہ نے ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقہ کا امن تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر اور قانون کی دھجیاں بکھیرنے والے افراد […]

.....................................................

بیوہ صابرہ بی بی کیساتھ تھانہ علی بیگ پولیس زیادتی در زیادتی کر رہی ہے ، طاہر سلیم چوہدری

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیوہ صابرہ بی بی کیساتھ تھانہ علی بیگ پولیس زیادتی در زیادتی کر رہی ہے بیوہ کے گھر حملہ آوروں کو پولیس کا مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے بیوہ کے بیٹے کو پولیس عدالت سے ضمانت کے باوجود گرفتار کر رہی ہے […]

.....................................................

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

  میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں ٹریفک حادثے میں تین بچے جاں بحق اوردو افراد ز خمی ہو گئے ۔ سندھڑی روڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گدھاگاڑی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تین بچے بارہ سالہ جمنا، آٹھ سالہ تارا چند اور چودہ سالہ مکیش موقع پر ہلاک، ، جبکہ دو بچے زخمی […]

.....................................................