کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔ جسے گلا دبا کر قتل کیا گیا ۔ قصبہ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص […]
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں ایک خود کش حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار خود کش بمبار کا نشانہ گشت پر معمور افغان اور نیٹو فورسز کا مشترکہ قافلہ تھا۔ وزارت داخلہ کے […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کی لاش کو ضابطے […]
پشاور : (جیو ڈیسک) پولیس کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقہ متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔پشاورسے درہ آدم خیل جانے والی گاڑی پرمسلح افرادنے یوسف خیل کے مقام پراندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دوافرادجاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امدادکے لیے فوری […]
کوئٹہ: (جیو ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے علاقے میں سپلائی معطل ہو گئی۔پولیس کے مطابق کوہلو کے علاقے ماوند میں بجلی کے 132کے وی کے دو کھمبوں کے ساتھ دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے کھمبوں […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلم اسپتال کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ […]
فورٹ منرو : (جیو ڈیسک)فورٹ منرو میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچ لڑکیوں اور تین ملزمان کو لاہور میں ڈی این اے نمونے حاصل کرنے کے بعد ڈی جی خان روانہ کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے بیان تبدیل کرنے کیلئے دباو ڈالاجا رہا ہے۔ […]
مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے تحصیل علی پور میں چوک پرمٹ کے قریب سڑک کنارے بچے کو بچاتے ہوئے تیز رفتار بس الٹ گئی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔علی پور سے ملتان جانے والی بس چوک پرمٹ کے قریب سڑک میں کھیلنے والے بچے کو بچاتے ہوئے تیز […]
راجن پور : (جیو ڈیسک)راجن پور کی تحصیل جام میں پولیس کا ایک مغوی کو بازیاب کرانے کی کوشش کے دوران اغوا کاروں سے مقابلہ کے دوران دو پولیس اہلکار وں سمیت مغوی جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔جام پور تھانہ ہرند کے علاقہ میں ڈی پی او راجن پور اصف شہزاد کی […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا اہلکار نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سعیدآباد تھانے کی حدودمواچھ گوٹھ سجن کالونی میں نامعلوم افرادنے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے شاہ میر،احمدعلی […]
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فقیر کالونی نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گولیمارکے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ، پی آئی بی کالونی کی نشتر بستی میں 28 سالہ سہیل حسین پارٹی […]
پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور پولیس نے مسافر بس بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی۔پشاور چارسدہ روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ دادزئی میں درج کرلیا گیا۔ جس میں دہشت گردی کی مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ حکومت نے ایس پی انویسٹی گیشن دلاور […]
ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان سے اسی کلو میٹر دور فورٹ منرو کے مقام پر سیر کے لئے آ ئی ہوئی پانچ لڑکیوں کو بارڈر پولیس کے اہلکاروں نے اجتماعی زیادتی کا نشا نہ بنا یا۔جنوبی پنجاب کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں لاہوراور بہاولپور سے سیاحت کے لئے آنے والی سہیلیوں […]
کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کردی۔بلوچستان کے دارالحکومت میں پولیس پھر نشانہ بنی۔ موٹرسائیکلوں پر سوار چار پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ لنک […]
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقو ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد تین ہٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حنیف نامی شخص ہلاک ہوا۔ اورنگی ٹاون کے علاقے 14نمبر میں جرمن اسکول کے […]
گجرات: پولیس نے انجمن پٹواریاں کو احتجاجی کیمپ میں بیٹھنے سے روک دیا پٹواریوں نے اے سی کے خلاف ڈی پی او کو درخواست دے دی ، اے سی کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوا تو عدالت میں رٹ دائر کریں گے مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے بھی پٹواریوں کی حمائیت کا علان کر دیا، […]
کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سہراب گوٹھ میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول […]
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پریس کلب کے سامنے پولیس نے مظاہرین کو دھویا، پٹائی کی لاٹھی چارج کیا اور بزرگوں کو سڑکوں پر گھیسٹتے رہے۔ مظاہرین اگر گرمی اور غصہ دکھائیں تو انہیں ٹھنڈے پانی سے دھو ڈالو۔ یہ نصب العین […]
بھارت : (جیو ڈیسک) آندھرا پردیش میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے اسکندر آباد کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک پر سوار لوگ ایک عزیز کی آخری رسومات ادا کر کے واپس جا رہے […]
ماتلی (جیو دیسک)مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف کے ماتلی میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔میاں نواز شریف آج ہوائی جہاز کے ذریعے تلھار ایئر بیس پہنچیں گے جس کے بعد وہ ماتلی میں کارکنوں اور لیگی رہنماوں سے […]
کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں نیو کچلاک پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے بھر ی دو گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا اور سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او نیو کچلاک جلال خان ترین کے مطابق صوبائی دارلحکومت سے چوبیس کلو میٹر کے فاصلے پر […]
حیدر آباد: (جیو ڈیسک) مغوی سرجن ڈاکٹر آفتاب قریشی کی بازیابی کیلئے پولیس کی جانب سے کئے جانیوالے آپریشن کے دوران مغوی، پولیس افسر اور اغواء کار ہلاک ہو گیا۔ سوگ میں لیا قت میڈیکل یو نیورسٹی، سول سپتال بند کر دیے گئے۔ کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے او پی ڈیز میں کام […]
کراچی : (جیو ڈیسک) پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرکے تحریک طالبان کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عامر فاروقی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم محمد یاسین محسود عرف کمانڈر چار پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کے قتل میں ملوث ہے، ملزم کلعدم تحریک طالبان پاکستان […]