آزاد کشمیر : وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی آفیسر کو شوہر نے گولی مار دی

آزاد کشمیر : وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی آفیسر کو شوہر نے گولی مار دی

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) وزیر اعظم سیکرٹریٹ آزاد کشمیر کی آفیسر برائے تعلقات عامہ کو شوہر نے گھریلو جھگڑے پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی آفیسر تعلقات عامہ منزہ رحمان کو اپرچھتر کے علاقے میں واقع رہائش گاہ پر شوہر نے گھریلو تنازعہ پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔ منزہ […]

.....................................................

منڈی بہاالدین: تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاالدین: تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں تیز رفتار منی ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پھالیہ روڈ پر ہیلاں کے قریب نواحی گاوں کے رہائشی محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنی بیوی اور چچا زاد بھائی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے […]

.....................................................

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ(جیوڈیسک)جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی بند کے قریب سرگودھا سے جھنگ آنے والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس پر سوار عمران اور عثمان موقع پر ہی […]

.....................................................

عراقی شہر سمارا میں فائرنگ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

عراقی شہر سمارا میں فائرنگ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر سمارا میں فائرنگ کے واقعات میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک حملہ آور نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ایک اور واقعہ میں فائرنگ سے 2 مزدور […]

.....................................................

ملتان : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 14 سالہ طالب علم جاں بحق

ملتان : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 14 سالہ طالب علم جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے آٹھویں جماعت کا چودہ سالہ طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ ملتان خانیوال کے علاقے مخدوم پور کے رہائشی تیمور کو گردن توڑ بخار ہونے پر علاج کی غرض سے نشتر ہسپتال لایا گیا جہاں مبینہ طور پر ڈاکٹر نے تیمور کو غلط انجیکشن […]

.....................................................

پشاور میں خودکش دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی

پشاور میں خودکش دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہو گئی۔ دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 3 تھی، اورخودکش حملہ آورنوجوان تھا۔ پشاور کے علاقہ گلشن کالونی میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردوں نے نمازیوں کو نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

سکھیکی : موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی : موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی (جیوڈیسک) میں موٹر سائیکل کی گدھا گاڑی سے ٹکر میں دو نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر تین نوجوان ندیم، ذیشان عرف چاند اور اسد محلہ حاجی پورہ سے سکھیکی منڈی کی طرف جا رہے تھے۔ رات دس بجے کے بعد جب قبرستان کے قریب پہنچے تو موٹر سائیکل […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 9 جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 9 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مولانا یاسر کو قتل کر دیا۔ شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ تھم سکے۔ شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا یاسر جاں بحق […]

.....................................................

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے ز ائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسہ میں دھماکے کے وقت جمعے کا خطبہ جاری تھا۔ خود کش حملہ آور عقبی دروازے سے […]

.....................................................

امریکا : ریاست کینٹکی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

امریکا : ریاست کینٹکی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) امریکا میں ایک عمارت میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے علاقے لوئی ویل میں پیش آیا، جہاں فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس […]

.....................................................

کینیڈا: آتشبازی پلانٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

کینیڈا: آتشبازی پلانٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مونٹریال کے علاقے کیوبس میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے پلانٹ میں صبح سویرے ہونے والے دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔ جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے چار کارکنوں اور تین پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ سائٹ بی کے علاقے گلبائی میں چیکنگ کے دوران کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل آفتاب اور مشتاق جاں بحق ہو […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں کا سلسلہ جاری، 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: بم دھماکوں کا سلسلہ جاری، 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق میں بم دھماکوں اور خودکش واقعات میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عراق میں جاری بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز عراق کے شمالی علاقے میں ایک خودکش بم حملے میں سیاسی پارٹی کے صوبائی وزیر سمیت پانچ افراد […]

.....................................................

کھاریاں : باپ نے 2 بیٹوں کو قتل ایک کو زخمی کر دیا

کھاریاں : باپ نے 2 بیٹوں کو قتل ایک کو زخمی کر دیا

کھاریاں (جیوڈیسک) کھاریاں میں باپ نے چھریوں کے وار کر کے 2 بیٹوں کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا۔ کھاریاں یہ افسوسناک واقعہ کھاریاں کے محلہ بابا لطیف شاہ غازی میں پیش آیا جہاں ندیم صادق نامی شخص نے اپنے بیٹوں تین سالہ ناہیل اور چار سالہ قاسم کو چھریاں مار کر قتل […]

.....................................................

پیرو: بس دریا میں گرنے سے 30 افراد ہلاک، 12 زخمی

پیرو: بس دریا میں گرنے سے 30 افراد ہلاک، 12 زخمی

پیرو (جیوڈیسک) وسطی پیرو میں بس دریا میں گرنے سیتیس افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے جبکہ دس لاپتہ ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس موڑ کاٹتے ہوئے پچاس میٹر اونچائی سے دریائے تارما میں جا گری۔ بس میں پچاس سے زائد مسافر سوار تھے۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ھسپتال منتقل […]

.....................................................

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، 6 اہلکار شہید، 2 زخمی

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، 6 اہلکار شہید، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے متنی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ سے 6 اہلکار شہید اور 2زخمی ہوئے، جوابی کاروائی میں چار دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ادھر گلبہار تھانے پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ متنی کے علاقہ سرہ خاوڑا میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر […]

.....................................................

ہنگو : اسکول میں معمولی تکرار پر فائرنگ ، طالب علم جاں بحق

ہنگو : اسکول میں معمولی تکرار پر فائرنگ ، طالب علم جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں دوطالب علموں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ کچا پکا کے نجی اسکول میں وقفہ کے دوران نویں جماعت کے دو طالب علموں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 17 سالہ […]

.....................................................

قصور : غیرت کے نام پر 3 افراد قتل، ورثا کا احتجاج

قصور : غیرت کے نام پر 3 افراد قتل، ورثا کا احتجاج

قصور (جیوڈیسک) قصور میں غیرت کے نام پر تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ورثا نے لاشیں لاہور، قصور روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا جس کے باعث ٹریفک بلاک ہو گئی۔ نواحی گاں لکھ نیکے میں چند روز قبل نصیر نامی نوجوان نے اپنے ہی گاں کی ایک لڑکی کو اغوا کیا۔ پولیس […]

.....................................................

سنگدل شخص نے تیز دھار آلہ سے دو بچوں کو قتل اور ایک کو زخمی کر کے خود کو زخمی کر لیا

گجرات : سنگدل شخص نے تیز دھار آلہ سے دو بچوں کو قتل اور ایک کو زخمی کر کے خود کو زخمی کر لیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق محلہ شاہ لطیف کھاریاں کے رہائشی ندیم صادق ولد محمد صادق نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر اپنے بیٹے 3سالہ نحیل، 4 […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقوں قائد آباد اور صالح محمد گوٹھ سے دو لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ خواجہ اجمیر نگری میں نامعلوم افراد نے سکول وین پر فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

مردان : دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی

مردان : دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی

مردان (جیوڈیسک) مردان کے علاقہ شیرگڑھ میں نمازہ جنازہ کے شرکا پر خودکش حملے میں ایم پی اے عمران مو ہمند سمیت 30 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ دھماکا شیرگڑھ کے علاقہ شاہ زمان قلعہ میں حاجی عبداللہ نامی شخص کی نماز جنازہ کے فورا بعد ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں مسجد میں 2 خود کش دھماکے کیے گئے ان حملوں میں پندرہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک حملہ آور نے ہا ل کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑایا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے علاقے گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شوکت جاں بحق اور شہزاد زخمی ہو گیا۔ اسی علاقے میں فائرنگ سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت […]

.....................................................

بھارت میں تباہ کن بارشیں، 73 افراد ہلاک

بھارت میں تباہ کن بارشیں، 73 افراد ہلاک

بھارت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے تہتر افراد ہلاک ہو گئے۔ راستے بند ہو جانے کے باعث مذہبی مقامات پر یاترا کے لئے جانے والے یاتریوں سمیت بہتر ہزار افراد پھنس کر رہ گئے ہیں۔ بھارت میں چار روز سے جاری طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ بارش […]

.....................................................