حکومت تبدیلی کے باوجود کراچی کی قسمت نہ بدلی، آج بھی 8 افراد جاں بحق

حکومت تبدیلی کے باوجود کراچی کی قسمت نہ بدلی، آج بھی 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹی سمیت 8 افراد جاں بحق اور تین فراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد شپ آنرز کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی بلال کالونی کورنگی میں کار پر فائرنگ ایک شخص […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں بیس سالہ لڑکی سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا جسے پولیس نے اسپتال سے حراست میں لے لیا۔ لیاری علاقے بغدادی میں فائرنگ سے دو افراد نوید عرف گھنگرو اور نوشاد عرف پولیس والا جاں بحق ہو گئے۔ اور ایک شخص […]

.....................................................

یمن : پولیس کی فائرنگ، 10 مظاہرین ہلاک، متعدد زخمی

یمن : پولیس کی فائرنگ، 10 مظاہرین ہلاک، متعدد زخمی

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کے دوران پولیس کی فائرنگ، 10 مظاہرین ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں اپنے حقوق کے حق میں مظاہرے کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 مظاہرین ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکیورٹی حکام نے […]

.....................................................

خیبرایجنسی: نیٹوکنٹینرز پر شدت پسندوں کا راکٹوں سے حملہ، 6 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی: نیٹوکنٹینرز پر شدت پسندوں کا راکٹوں سے حملہ، 6 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دہشتگردوں نے راکٹوں سے نیٹو کنٹینرز پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دہشتگردوں نے راکٹ حملوں سے نیٹو کنٹینرز کو نشانہ بنایا۔ جس سے کنٹینرز میں آگ بھڑک اٹھی۔ دہشتگردوں نے حملے کے بعد فائرنگ بھی […]

.....................................................

چین میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک

چین میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیجنگ چین میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں کہا گیا ہے۔ کہ برڈ فلو وائرس کے حالیہ حملے میں مجموعی طور پر 131 افراد متاثر […]

.....................................................

عراق میں 3 بم دھماکے، 12 افراد ہلاک، 48 زخمی

عراق میں 3 بم دھماکے، 12 افراد ہلاک، 48 زخمی

عراق (جیوڈیسک) بعقوبہ، عراق میں 3 بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خیبر ایجنسی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بغداد کے شمال میں فروٹ اور سبزیوں کی ہول سیل مارکیٹ میں دو کار بم اور ایک خودکش بم دھماکے میں کم از کم 12 افراد […]

.....................................................

پکتیا : افغان فوجی کی فائرنگ سے3 امریکی فوجی ہلاک

پکتیا : افغان فوجی کی فائرنگ سے3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) کے صوبہ پکتیا میں افغان فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی ٹرینرز ہلاک ہوگئے۔ عسکری حکام کے مطابق واقعہ صوبہ پکتیکا کے ضلع خیرکوٹ میں پیش آیا۔ جہاں افغان نیشنل آرمی کی وردی میں ملبوس ایک اہلکار نے تین فوجیوں پر فائرنگ کی۔ واقعی کی ذمہ داری تاحال کسی بھی گروپ نے قبول […]

.....................................................

جیکب آباد : ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 1 شخص زخمی

جیکب آباد : ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 1 شخص زخمی

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد میں گوٹھ تاجو ڈھیرو میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوں فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 1 خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی، جبکہ شخص زخمی ہو گیا۔

.....................................................

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ مقتول پولیس اہلکاروں کو اقبال، عامر اور امجد کے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔ پٹیل پاڑہ […]

.....................................................

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، میو ہسپتال لاہور میں ایک اور بچہ چل بسا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خسرے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے جسے چند روز قبل خسرے کے باعث میو ہسپتال لایا گیا۔ علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں تاہم وہ جانبر نہ […]

.....................................................

لیہ : ٹریفک حادثہ، اے ایس پی نومولود بیٹی سمیت جاں بحق

لیہ : ٹریفک حادثہ، اے ایس پی نومولود بیٹی سمیت جاں بحق

لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں اے ایس پی اسلام آباد ڈاکٹر خلیل ملک کی تیز رفتار کار موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد بیقابو ہو کر الٹ گئی جس سے وہ اپنی نومولود بیٹی سمیت جاں بحق ہو گئے۔ موٹر سائیکل سوار عبدالسلام بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ اسسٹنٹ […]

.....................................................

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے مزید تین ماں کی گود اجڑ گئی، مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں آٹھ ماہ کا طلحہ خسرے سے دم توڑ گیا، فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں داخل جڑانوالہ کا دو سالہ حسنین بھی […]

.....................................................

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکا : کالج میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ، ایک حملہ آور مارا گیا

امریکی (جیوڈیسک) ریاست کیلیفورنیا کے کالج میں فائرنگ سے 6 ہلاک ہو گئے ، پولیس کے مطابق ایک مشتبہ حملہ آور کو ہلاک اور دوسرے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سانتا مونیکا میں پیش آیا۔ ملز م نے پہلے ایک کالج کے […]

.....................................................

سیالکوٹ ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ سول لائن کے علاقے کوٹلی بہرام میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پانچ افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں […]

.....................................................

پشاور: دھماکے میں جاں بحق 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پشاور: دھماکے میں جاں بحق 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقے داودزئی میں ہونے والے دھماکہ میں جاں بحق دو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔ پشاور کے علاقے داودزئی میں گشت کے دوران دھماکہ میں دو پولیس اہلکار فضل رحمان اور امتیاز جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے۔ جاں بحق پولیس اہل کاروں […]

.....................................................

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان : آئل ٹینکر کی ٹکر سے گاڑی میں سوار 5 فوجی جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے گا ڑی میں سوار پانچ فوجی جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ شیر شاہ روڈ پر کوٹ ادو جاتے ہوئے آئل ٹینکر پاک آرمی کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے گاڑی میں سوار محمد […]

.....................................................

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ ، 3 افراد قتل

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ ، 3 افراد قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ جس میں گل زیب نامی شخص اور اس کے 2 گارڈز طفیل اور مشتاق جاں بحق ہو […]

.....................................................

آسمانی بجلی گرنے سے دوافراد جان بحق

آسمانی بجلی گرنے سے دوافراد جان بحق

عمرکوٹ : کنری شہر کے علاقے جوسف آباد میں دورانِ بارش آسمانی بجلی گرنے سے دوافراد جان بحق ، ہلاک ہونے والے دونوں باپ بیٹا تھے۔ جوسف آباد کے رہائشی 60 سالہ رام چندکولہی اور اسکا 20 سالہ بیٹا پریم چند کولہی مٹھی بی بی قبرستان کے قریب دوران بارش اپنے کھیتوں میں کام کرنے […]

.....................................................

لاہور ڈسٹرکٹ بار : برما میں مسلمانوں کے قتل عام خلاف متفقہ قرارداد منظور

لاہور ڈسٹرکٹ بار : برما میں مسلمانوں کے قتل عام خلاف متفقہ قرارداد منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈسٹرکٹ بار نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام خلاف متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت سے معاملہ بین الاقوامی طور پر اٹھانے کا مطالبہ کر دیا لاہور ڈسٹرکٹ بار میں میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں وکلا رہنماوں کا کہنا تھا کہ میانمار […]

.....................................................

کراچی : ملیر میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، اغوا کے بعد قتل کیا گیا، پولیس

کراچی : ملیر میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، اغوا کے بعد قتل کیا گیا، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں واقع جام گوٹھ کے قریب فائرنگ ہو ئی ہے جہاں 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کو اغوا کر نے کے بعد قتل کیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

.....................................................

کراچی: آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مرزاآدم خان روڈ اور ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ کے قریب دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ناظم آباد نمبر 2 میں بھی مکان سے ایک شخص کی لاش ملی۔ […]

.....................................................

نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو سے منتخب ہونے والے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نومنتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فرید خان پی کے 42 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہوئے تھے اور بعد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔ پولیس کے مطابق ان کی گاڑی […]

.....................................................

چین : پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے 112افراد ہلاک

چین : پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے 112افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) کے صوبے جیلن میں پولٹری فارم میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد ایک سو بارہ ہوگئی۔ چین کے صوبے جیلن کے ایک پولٹری فارم میں صبح سویرے لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مذبح خانہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی […]

.....................................................

چارسدہ : تیز آندھی سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق کئی افراد زحمی

چارسدہ : تیز آندھی سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق کئی افراد زحمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ شدید آندھی کی وجہ سے مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئی۔ چارسد ہ کے مختلف علاقوں مٹہ، میچنی ،میاں کلے ، باڑی کور ، عمر زئی اور مندنی میں تیز آندھی کی وجہ سے مکانا ت کی چھتیں، دیواریں […]

.....................................................