بہاولپور: پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا

بہاولپور: پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا

بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک دو فرار ہو گئے۔ مرنے والے ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔ چولستان میں ذخیرہ موڑ کے قریب پولیس نے تین موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو انہوں نے فائرنگ کر دی تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا […]

.....................................................

مظفر گڑھ: زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ: زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میر ہزار کے علاقہ بیٹ دریائی میں زہر یلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔گزشتہ شب ایک ہی خاندان کے دس افراد نے زہر ملا کھانا کھا لیا تمام افراد کو شدید تشویشناک حالت میں پہلے ڈی ایچ کیو مظفر گڑھ منتقل کیا […]

.....................................................

میران شاہ میں ڈرون حملہ، 4افراد ہلاک،2 زخمی

میران شاہ میں ڈرون حملہ، 4افراد ہلاک،2 زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) میران شاہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ کے علاقے چشمہ پل کے قریب جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر رات گئے میزائل فائر کیا جس کے نتیجے میں مکان […]

.....................................................

خیرپور: اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، 6 جاں بحق

خیرپور: اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، 6 جاں بحق

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔کوٹ ڈیجی میں لاشاری قبیلے کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر دیرینہ دشمنی تھی۔ آج پنچایت کے دوران دونوں گروپوں میں پہلے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد فائرنگ سے 6 افراد جاں […]

.....................................................

عراق : یکے بعد دیگرے 19 بم دھماکے ، 70 افراد ہلاک

عراق : یکے بعد دیگرے 19 بم دھماکے ، 70 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انیس بم دھماکوں میں ستر افراد ہلاک جبکہ ایک سو ستاسی زخمی ہو گئے ہیں۔ بغداد کے مختلف حصوں میں 19 دھماکے ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ کسی گروپ نے دھماکوں کی ذمہ دار قبول نہیں کی۔ حالیہ دنوں […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پرفائرنگ سے دو بچے جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ پر پیش آیا۔ جس میں دو بچے جاں بحق اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ایم ایل او سول اسپتال کے مطابق زخمی شخص کی […]

.....................................................

بغداد : بم دھماکوں کے واقعات میں 70 افراد ہلاک ،187زخمی

بغداد : بم دھماکوں کے واقعات میں 70 افراد ہلاک ،187زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 70 افراد ہلاک اور187 زخمی ہو گئے۔گزشتہ روز بغداد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز پر متعدد بم حملے کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا70 افراد ہلاک اور 187 زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق صدر سٹی کے […]

.....................................................

شکاگو: فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک

شکاگو: فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک

امریکی ریاست شکا گو میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ، گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں میموریل ڈے کے موقع پر شکاگو میں فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نارتھ […]

.....................................................

امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات ، 14 افراد ہلاک

امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات ، 14 افراد ہلاک

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا میں گن کلچر پر بحث اور فائرنگ کے واقعات ساتھ ساتھ جاری ہیں۔ آج بھی دو افراد جان سے گئے۔ جمعہ سے اتوارتک فائرنگ کے 10سے زیادہ واقعات پیش آئے جس میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ خبر کراچی شہر کی نہیں بلکہ ذکر ہے امریکا کا […]

.....................................................

ہری پور : وین پل سے گر گئی، 2 خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی

ہری پور : وین پل سے گر گئی، 2 خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی

ہری پور (جیوڈیسک) ہر ی پور میں شاہراہ ہزارہ پر مسافر وین پل سے نیچے گرگئی۔ حادثے میں 2خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی ہوگئے۔ ایبٹ آباد کے گاوں ٹرہانا ملکاں کا بدنصیب خاندان اپنے عزیز کو اسلام آباد ایئرپورٹ الوداع کرنے گیا تھا۔ پولیس کے مطابق واپسی پر ہری پور کے علاقے […]

.....................................................

نوشہرہ : خاتون سابق شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق

نوشہرہ : خاتون سابق شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ کورٹ سے پیشی کے بعد گھر جانیوالی خاتون پر سابق شوہر نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ سے تنسیخ نکاح کے مقدمہ کی پیشی کے بعد گھر جانے والی چھبیس سالہ خاتون سائرہ بی بی اور اس کے آشنا پر سابق شوہر نے اندھا دھند […]

.....................................................

افغانستان : مسجد میں دھماکہ 9 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

افغانستان : مسجد میں دھماکہ 9 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک مسجد میں دھماکے سے کم از کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دھماکہ صوبہ غزنی کی ایک مسجد میں ہوا۔ جس میں طالبان سمیت شہری ہلاک ہوئے صوبائی حکام کا کہنا تھا کہ طالبان نے مسجد کے اندر دھماکہ خیز مواد […]

.....................................................

وینزویلا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پانچ پولیس اہلکار ہلاک

وینزویلا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پانچ پولیس اہلکار ہلاک

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے اس میں موجود پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔وینزویلا میں ایک پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ کراکس کے جنگلی علاقے میں اس وقت […]

.....................................................

تریپولی میں جھڑپوں میں کم ازکم 23 افراد ہلاک

تریپولی میں جھڑپوں میں کم ازکم 23 افراد ہلاک

تریپولی(جیوڈیسک) لبنان کے بندرگاہی شہر تریپولی میں سنی اور الاویتی رہائشیوں کے درمیان شامی تنازع سے منسلک جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔تریپولی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کا روز جھڑپوں میں خونی ترین دن تھا جب 24 گھنٹوں میں کم ازکم 11 افراد ہلاک ہوئے۔ الاویتی اکثریتی علاقے جبل […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیو ڈیسک)کے علاقے منگھوپیر میں کالعدم تنظیم کے دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والے ایک شخص کے جسم سے بندھا دستی بم اور دو پستول پولیس نے تحویل میں لے لئے۔ منگھوپیر کے علاقے پختون آباد میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروپ نے میر زمان گروپ کے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : نیٹو کنٹینر پر حملہ ،ڈرائیور جاں بحق

خیبر ایجنسی : نیٹو کنٹینر پر حملہ ،ڈرائیور جاں بحق

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں نیٹو کنٹینر پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ جمرود کے علاقے شاہ گئی میں شدت پسندوں نے دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے کنٹینر کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے پشاورمنتقل کردیا گیا۔عینی شاہدین کے […]

.....................................................

خسرے کی وبا بے قابو، مزید 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 102 ہوگئیں

خسرے کی وبا بے قابو، مزید 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 102 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)خسرے کی وبا دن بدن شدید ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتیں ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔آج بھی لاہور میں مزید 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جس سے پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 102 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میو ہسپتال میں شیخوپورہ کی ثنا اور حلیمہ زہرہ کو خسرہ […]

.....................................................

لاہور: میو اسپتال میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق

لاہور: میو اسپتال میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میو اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی وارڈ کی پانچویں منزل پر موجود ذیشان نامی شخص جو کسی مریض کو دکھانے آیا ہوا تھا نے جب نیچے جانے کے لیے لفٹ کا بٹن دبایا تو اچانک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب رینجرز نے رنچھوڑ لائن میں چھاپہ مار کر6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں ماڑی پور روڈ پر رات گئے ایک شخص کی ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل […]

.....................................................

بھارت : بس میں آگ لگنے سے 5 ہلاک، 40 زخمی

بھارت : بس میں آگ لگنے سے 5 ہلاک، 40 زخمی

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں بس کے ایک حادثہ میں 5 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک مسافر بس بس میں آگ لگنے سے کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور40 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ بھو بانشورا کے قریب ضلع بالاتگیر […]

.....................................................

ہنگو : فورسز کیساتھ جھڑپ، 20 شدت ہلاک، 4 اہلکار شہید

ہنگو : فورسز کیساتھ جھڑپ، 20 شدت ہلاک، 4 اہلکار شہید

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو میں وسطی کرم میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 20 شدت ہلاک جبکہ چار سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔وسطی کرم کے علاقے میں دہشتگردوں کا فورسز پر حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید، 12 زخمی جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں20 شدت پسند ہلاک اور 4 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ […]

.....................................................

سبی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق

سبی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق

سبی(جیوڈیسک)سبی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے چار خواتین جاں بحق، دو زخمی ہو گئیں۔واقعہ نور پور روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سہیلیوں کے ہمراہ رہائش پذیر ثمینہ نامی خاتون کے گھر کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے تین خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں جھڑپیں، کیپٹن سمیت 2 اہلکار جاں بحق، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی میں جھڑپیں، کیپٹن سمیت 2 اہلکار جاں بحق، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ سے کیپٹن سمیت دو اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق آج علی الصبح وسطی کرم کے علاقے زرمینہ میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی۔ جس میں دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ […]

.....................................................

وکیل کا قتل، لاہور میں وکلا کاماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

وکیل کا قتل، لاہور میں وکلا کاماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا نے ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔عدالتی بائیکاٹ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر کیا گیا واقعہ کے مطابق گذشتہ روز ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈوکیٹ زین غفار جاں بحق ہوگیا۔ تھاوکیل کے قتل کے خلاف سیشن کورٹ، ضلع، کینٹ،ماڈل ٹاون کچہری […]

.....................................................