کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لانڈھی کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان وقفے وقفے سے ہونے والی فائرنگ سے علاقے میں کشیدگی ہے ۔پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سہراب گوٹھ میں پل کے […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

نواب شاہ، دو سیاسی گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک ،آٹھ زخمی

نواب شاہ، دو سیاسی گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک ،آٹھ زخمی

نواب شاہ(جیوڈیسک)نواب شاہ میں دو سیاسی گروپوں میں تلخ کلامی فائرنگ ایک شخص ہلاک آٹھ زخمی ، مسلح افراد سڑکوں پر نکل آئے شہر بھر میں زبردست ہوائی فائرنگ سے خوف وحراس پھیل گیا ہے۔صوبائی اسمبلی کے حلقہ PS24کی گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں ایک دوسرے پر اندھا […]

.....................................................

میران شاہ میں بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی

میران شاہ میں بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی

میران شاہ (جیو ڈیسک )میران شاہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکامیران شاہ کے مرکزی بازار میں خواجہ جان چوک پر ہوا۔دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملک ریاض نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ پانچ […]

.....................................................

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن(جیوڈیسک)یمن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے تین اعلی فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تینوں افسروں کو ایک فوجی اڈے کی طرف جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ اڈا گزشتہ سال سے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ہے۔ یمن میں القاعدہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی زوروں پر ہے۔ گزشتہ ایک سال […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کارروائی ،9 شدت پسند ہلاک، 3 ٹھکانے تباہ

اورکزئی(جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک اور شدت پسندوں کے 3ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ماموزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ،کارروائی میں 9شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ شدت پسندوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔

.....................................................

بنوں : تھانہ ڈومیل کے قریب خود کش حملہ، 2 خواتین جاں بحق

بنوں : تھانہ ڈومیل کے قریب خود کش حملہ، 2 خواتین جاں بحق

بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خود کش حملہ کیا گیا. دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری ہوئی گاڑی تھانے کی عقبی دیوار سے ٹکرا دی۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے 1 گھر مکمل طور پر تباہ جبکہ چار کو جو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق حملے میں 2 خواتین جاںبحق جبکہ 5 […]

.....................................................

اپر دیر : حلقہ پی کے 93 کے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

اپر دیر : حلقہ پی کے 93 کے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

اپر دیر(جیوڈیسک)اپر دیر میں جماعت اسلامی کے انتخابی قافلے کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں حلقہ پی کے ترانوے سے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے ترانوے سے جماعت اسلامی کے امیدوار ملک بہرام خان کے قافلے پر حملہ اخاگرام کے مقام […]

.....................................................

کانگو : یو این امن مشن میں شریک پاکستانی حملے میں جاں بحق

کانگو : یو این امن مشن میں شریک پاکستانی حملے میں جاں بحق

کانگو(جیوڈیسک)کانگو میں یو این امن مشن میں شریک پاکستانی اہلکار نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا۔ اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اہلکار امن مشن میں شریک تھا ،نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔

.....................................................

جھل مگسی،موبائل چوری پر جھگڑا،قبائلی تصادم میں پانچ افراد قتل

جھل مگسی،موبائل چوری پر جھگڑا،قبائلی تصادم میں پانچ افراد قتل

جھل مگسی(جیوڈیسک)جھل مگسی میں موبائل چوری پر تکرار، قبائلی تصادم کے نتیجے میں 5 افراد قتل،لیویز نے لاشیں تحویل میں لے لیں۔جھل مگسی کے نواحی علاقے لیویز تھانہ کی حدود باریجا میں موبائل چوری کے تنازعے پر معمولی تکرار خونی تصادم تک جا پہنچی۔ مگسی قبیلے کے دو گروپوں دالکانی اور لوگانی میں تنازعہ حد […]

.....................................................

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری،42 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتہ

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری،42 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتہ

دمشق(جیوڈیسک)شام پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بیالیس افراد ہلاک ،ایک سو سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں جبلِ قاسیون نامی علاقے میں واقع ایک فوجی تحقیقی مرکز سمیت تین مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون جاں بحق،4 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے، دوسری جانب رشید آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر پچیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ناظم آباد میں رات گئے فائرنگ سے چار افراد اسامہ، صمد، پیٹر اور انظر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد […]

.....................................................

ڈھاکہ : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 10 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ڈھاکہ : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 10 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ڈھاکہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کاآغاز اس وقت ہوا۔ جب مذہبی توہین سے متعلق قانون کا مطالبہ لے کر ہزاروں افراد شہر کی سڑکوں پر امنڈ آئے۔ پولیس نے مظاہرین کو […]

.....................................................

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی(جیوڈیسک)سبی میں آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی کے قافلے پر دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ حلقہ پی بی اکیس سے آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی اور این اے دو سو پینسٹھ سے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی اپنے قافلے کے ہمراہ الیکشن […]

.....................................................

ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 شدت پسند ہلاک

ہنگو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 شدت پسند ہلاک

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 16 شدت پسند ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہو گئے، ہنگو میں سرچ آپریشن کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر بلال سمیت 22 مشتبہ افراد گرفتار۔ اورکرزئی کے علاقوں ہنگو اور وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے کرتے ہوئے 16 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی […]

.....................................................

جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ،5امریکہ فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ،5امریکہ فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان(لیو ڈیسک) جنوبی افغانستان میں طالبات کی کاروائی بم دھماکہ میں پانچ امریکی فوجیوں کو ہلاک کر نے کا دعوی ، نیٹو کی جانب سے ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی ۔

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر کے قریب2 دھماکے،3 جاں بحق،45 زخمی

کراچی : ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر کے قریب2 دھماکے،3 جاں بحق،45 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب 2 بم دھماکوں میں 3افراد جاں بحق اور45 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3رینجرز اہلکار اور میڈیا کے ارکان بھی شامل ہیں ۔کالعدم تحریک طالبان نے دھماکوں کی ذمے داری قبول کر لی۔کراچی کے علاقہ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے راولپنڈی میں تبدیلی رضاکار کے بہیمانہ قتل کے خلاف شدید احتجاج کیا

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے راولپنڈی میں تبدیلی رضاکار کے بہیمانہ قتل کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم این اے کے امیدوار راجہ یاسر سرفراز ایم پی اے کے امیدوار پیر […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں گذشتہ دنوں گرنے والی عمارت سے،مرنے والوں کی تعداد 540 ہو گئی۔امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔دار الحکومت ڈھاکا کے قریب 24 اپریل کو گرنے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے گذشتہ رات بھی 15 لاشیں نکالی گئیں۔ ملبے تلے دبنے والے 3ہزار افراد میں سے 2ہزار کو زخمی حالت میں […]

.....................................................

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک فیروز پور روڈ مسلم ٹان پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق اور دیگر دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کینال پر فیروز پور روڈ سے وحدت روڈ جانے والے فلائی اوور سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک تیز رفتاری […]

.....................................................

خیرپور: فائرنگ سے پروفیسرلطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق، پولیس

خیرپور: فائرنگ سے پروفیسرلطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق، پولیس

خیرپور(جیوڈیسک)خیرپور فائرنگ سے پروفیسرلطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق، پولیس

.....................................................

خیبرایجنسی : فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر خان جاں بحق

خیبرایجنسی : فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر خان جاں بحق

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی کی تحصیل باڑا صنوبر میں قبائلی رہنما کے گھر میں گھس کرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

.....................................................

بوسٹن:بم دھماکوں کے شبہ میں3 مزید افراد گرفتار

بوسٹن:بم دھماکوں کے شبہ میں3 مزید افراد گرفتار

بوسٹن(جیو ڈیسک) بوسٹن پولیس نے بم دھماکوں کے شبہ میں تین مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اپریل کو میراتھن کے اختتامی مراحل کے دوران دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک۔ ر دو سو زخمی ہوئے تھے۔ بوسٹن پولیس نے اپنے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تین مزید افراد کی […]

.....................................................