کوئٹہ : اے ٹی ایف کے ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ : اے ٹی ایف کے ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں اے ٹی ایف کے ٹرک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اے ٹی ایف کا ٹرک بھوسہ منڈی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ دھماکا ہوگیا۔ ٹرک میں 28 افراد سوار تھے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے قانون نافذ کرنے والے ادارے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، رینجرز کاچھاپہ، 6 افراد زیر حراست

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، رینجرز کاچھاپہ، 6 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)میں فائرنگ سے دوافرادجاں بحق ہو گئے، لائنز ایریا میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 6 مشتبہ افراد کو حراست لے لیا۔کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لائنز ایریا میں 6 مشتبہ افراد کو شک کی بنیاد پر حراست […]

.....................................................

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔ جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا […]

.....................................................

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرہ بے قابو ہوگیا موذی مرض کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔ لاہور میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ پنجاب میں خسرہ وبا کے صورت اختیار کر چکا ہے ۔حکومت کے تمام تر دعوں اور حکمت عملی کے باوجود وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔لاہور میں آج مزید […]

.....................................................

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپ, 10 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپ, 10 پولیس اہلکار ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے اور جنوب میں جھڑپ کے دوران 10 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے. افغانستان میں ملک کے مغرب میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے اور جنوب میں جھڑپ کے دوران 10 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ہرات صوبہ میں بم دھماکے میں چھ پولیس محافظ ہلاک ہوگئے جب […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں پٹرول پمپ لوٹنے میں مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کامونکی جاں بحق ہو گئے۔چار ڈاکوں نے نواحی علاقے ایمن آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع پٹرول پمپ سے چار لاکھ روپے لوٹ لئے۔ ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے پمپ کا کیشئر اور گن مین […]

.....................................................

شامی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 30 ہلاک

شامی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 30 ہلاک

دمشق(جیوڈیسک)شامی فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 30 افراد ہلاک، کارروائی کے دوران 20 فوجی بھی مارے گئے۔لبنان میں عسکریت پسند گروپ حزب اللہ اور شامی فوج میں جھڑپ کے دوران 30 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 20 فوجی اہلکار بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے […]

.....................................................

چین : بارودی کارخانے میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک

چین : بارودی کارخانے میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک

بیجنگ(جیوڈیسک)مشرقی چینی صوبے شانڈونگ میں بارود کی ایک ورکشاپ میں زوردار دھماکے سے بارہ افراد ہلاک اور کم از کم تیرہ لاپتہ ہو گئے۔ چین کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ پولی ایکسپلوسیوز نامی کمپنی میں اس دھماکے کے بعد ملبے کے ٹکڑے دو دو سو میٹر دور جا گرے۔ ابتدائی […]

.....................................................

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،91 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،91 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

اوکلا ہوما(جیوڈیسک)طوفانی بگولوں نے اوکلا ہوما میں تباہی مچا دی،گھروں کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا،91افراد ہلاک ،درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریاست اوکلاہوما کے علاقے موری سے خوفناک طوفان ٹکراگیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں بدل گئیں۔ 200 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواوں […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد چورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی : ناظم آباد چورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آبادچورنگی کے قریب کار پرفائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

.....................................................

عراق : دہشت گردوں کے حملے، چوبیس گھنٹوں میں 58 افراد ہلاک

عراق : دہشت گردوں کے حملے، چوبیس گھنٹوں میں 58 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔عراقی دارالحکومت بغداد کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، دہشت گردوں نے آٹھ مقامات کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں میں تئیس افراد ہلاک ہو گئے،بصرہ میں بھی دو کار بم دھماکے ہوئے جس میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ان حملوں میں […]

.....................................................

شمالی بلوچستان میں فائرنگ کے واقعات،دوافراد ہلاک

شمالی بلوچستان میں فائرنگ کے واقعات،دوافراد ہلاک

کوئٹہ(جئو ڈیسک)کوئٹہ شمالی بلوچستان کے علاقوں موسی خیل اور مسلم باغ میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ موسی خیل بازار میں پیش آیا۔ جہاں پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے عبدالولی کو قتل کر کے فرار […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ زہرہ حسین شاہد جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ زہرہ حسین شاہد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد حسین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ معلوم ہوتا ہے۔ عمران خان اور قائد تحریک الطاف حسین نے قتل کی مذمت کی ہے۔ عمران خان نے […]

.....................................................

کشمور : بچے کے اغوا کی ناکام کوشش ،2 افراد قتل

کشمور : بچے کے اغوا کی ناکام کوشش ،2 افراد قتل

کشمور میں بچے کے اغوا کی کوشش میں ناکامی پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔کشمور(جیوڈیسک)چاچڑ محلہ میں نامعلوم مسلح افراد ایک پولیس اہلکار کے گھر میں گھس گئے اور اس کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ اہلخانہ کی مزاحمت پر ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

چین : بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران 55 افراد ہلاک

چین : بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران 55 افراد ہلاک

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران پچپن افراد ہلاک ہو گئے۔جنوبی چین ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے،نو صوبے بارش ،سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ مختلف حادثوں میں پچپن افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ چودہ لاپتہ ہیں۔سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے امدادی […]

.....................................................

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)میں دریائے راوی میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن کر کے تینوں لاشیں نکال لیں۔لاہور محمود بوٹی کے رہائشی تین نوجوان 28 سالہ طارق عرف ٹیٹو 35 سالہ شاہد اور 25 سالہ ندیم دریائے راوی میں نہانے کے دوران گہرے پانی میں میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں اور مقامی […]

.....................................................

کراچی: لی مارکیٹ میں فائرنگ، 1شخص ہلاک، 1زخمی

کراچی: لی مارکیٹ میں فائرنگ، 1شخص ہلاک، 1زخمی

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے لی مارکیٹ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے لی مارکیٹ پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر قریب ہی موجود دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم زخمیوں میں سے […]

.....................................................

کابل : خود کش حملے میں 6 ہلاک، 37 زخمی

کابل : خود کش حملے میں 6 ہلاک، 37 زخمی

کابل(جیوڈیسک)کابل میں نیٹو فورسز کے قافلے کے قریب خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوگئے۔کار سوار خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری کار کو نیٹو قافلے کے قریب اڑا دیا۔ زور دار دھماکے سے قریبی عمارتیں بھی لرز گئیں۔ دھماکے سے متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ واقعے میں […]

.....................................................

بغداد بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔بم دھماکے بغداد کے چار حصوں میں ہوئے جن میں 30 افراد موقع پر مارے گئے جبکہ 5 شدید زخمیوں نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ دھماکوں میں زخمی ہونے والے 19 افراد زیرعلاج ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم عابد الیاس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے ناظم آباد2 کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا۔ مقتول کی شناخت عابد الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر محمد […]

.....................................................

پشاور: فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کنٹینر نیٹو کا سامان لے کر افغانستان جارہا تھا کہ پشاور رنگ روڈ پر پشتہ خرہ کے قریب نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی۔ جس سے ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں متنی کے […]

.....................................................

عراق : مسلح گروپ کا مارکیٹ پر حملہ، 12 ہلاک، 3 زخمی

عراق : مسلح گروپ کا مارکیٹ پر حملہ، 12 ہلاک، 3 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں مسلح گروپ نے مارکیٹ پر حملہ کرکے 12 افراد کو ہلاک جبکہ 3 کو زخمی کر دیا۔عراق میں نامعلوم مسلح گروپ کے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ شمالی بغداد کے علاقے زابونہ کی ایک پرہجوم مارکیٹ میں صبح […]

.....................................................

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جوابی کاروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد ایک گاڑی میں متنی سے پشاورآ رہے تھے۔ بڈہ بیر میں انھوں نے پولیس تھانے پر فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

لاہور(جیوڈیسک)رینجرز پنجاب نے واہگہ بارڈر پر مقابلے کے بعد دو منشیات سمگلروں کو ہلاک کر دیا، ملزمان کے قبضے سے گیارہ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔واہگہ بارڈر پر دس اور گیارہ مئی کی درمیانی شب ہیروئین کے تین سمگلروں نے غیر قانونی طور پر بھارت جانے کی کوشش کی۔ رینجرز اہلکاروں کی جانب سے روکنے […]

.....................................................