خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان،13 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان،13 افراد جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی، چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔تیز آندھی اور طوفان سے درجنوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ کئی مکانات اور دکانوں کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ سائن بورڈز گرنے […]

.....................................................

حب : پولیس اور ڈاکوں میں مقابلہ، ایک ہلاک، ایک گرفتار

حب : پولیس اور ڈاکوں میں مقابلہ، ایک ہلاک، ایک گرفتار

بلوچستان (جیوڈیسک) میں حب کے صنعتی علاقے میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار کر لیا گیا۔ تیسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔حب صنعتی علاقے نظر چورنگی کے قریب پولیس کو نجی کمپنی میں ڈکیتی کی واردات کی اطلاع ملی جس پر پولیس موقع پر پہنچ […]

.....................................................

جہلم : مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 8 زخمی

جہلم : مسافر وین کو حادثہ، 5 جاں بحق، 8 زخمی

جہلم (جیوڈیسک) میں راولپنڈی سے سیالکوٹ جانے والی مسافر وین تھانہ دینہ کے سامنے الٹ گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جہلم ریسکیو کے مطابق راولپنڈی سے سیالکوٹ جانے والی وین تھانہ دینہ کے سامنے پہنچی تو ٹائر پھٹ جانے کے باعث الٹ گئی۔ جس سے شہباز نامی مسافر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے پرانی بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاہمت پر فائرنگ سے باون سالہ اسلم حیدر زخمی ہو گیا جو ھسپتال میں چل بسا۔ بھینس کالونی نمبر نو میں گھریلو تنازعے کے دوران چھریوں کے وار سے پچاس سالہ حنیف […]

.....................................................

قصور : ایک بھائی قتل، دوسرے کو اغوا کر لیا گیا

قصور : ایک بھائی قتل، دوسرے کو اغوا کر لیا گیا

قصور(جیوڈیسک) میں نا معلوم افراد نے ایک بھائی کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے بعد دوسرے کو اغوا کر لیا، پولیس اطلاع کے باوجود نہ پہنچ سکی۔ قصور ویگل کے رہائشی عبدالحمید کے مطابق ان کے تین بیٹے اصغر علی ، مظفر اور ذاکر حسین گھر کی چھت پر سو رہے تھے۔ کہ […]

.....................................................

عراق میں پر تشدد واقعات ، ایک ماہ کے دوران 1000 افراد ہلاک

عراق میں پر تشدد واقعات ، ایک ماہ کے دوران 1000 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) مئی کا مہینہ عراق کے لئے خونی ثابت ہوا،مئی میں ہونے والے بم دھماکوں اور حملوں میں 1 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ اقوام متحدہ سے جاری رپورٹ کے مطابق عراق میں مئی کے مہینے میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ جب کہ دو ہزار […]

.....................................................

وانا میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالرحیم سپرد خاک

وانا میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالرحیم سپرد خاک

اٹک (جیوڈیسک) وانا میں شہید ہونے والے اٹک کے رہائشی لانس نائیک عبدالرحیم کو تحصیل حضرو کے گاں کسراں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ لانس نائیک عبدالرحیم کا تعلق ایف ایف سینتالیس یونٹ سے تھا۔ وہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن المیزان کے دوران شہید ہوئے۔ شہید […]

.....................................................

ساہیوال : اسکول وین ٹرک سے ٹکرا گئی ، 3 بچے جاں بحق ، 15 زخمی

ساہیوال : اسکول وین ٹرک سے ٹکرا گئی ، 3 بچے جاں بحق ، 15 زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں اسکول وین ٹرک سے ٹکر ا گئی ، حادثے میں تین بچے جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے اسپتال ذارئع کے مطابق حادثہ پاکپتن روڈ پر 99 ایل کے قریب پیش آیا۔ اسکول وین قریبی گاوں 110 نائن ایل جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، […]

.....................................................

مصر : بس حادثہ چار غیر ملکی سیاح ہلاک ، متعدد زخمی

مصر : بس حادثہ چار غیر ملکی سیاح ہلاک ، متعدد زخمی

مصر (جیوڈیسک) کے شہر سینائی میں بس حادثے میں چار میکسیکن سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر سینائی میں بس حادثے سے چار سیاح ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے۔ جن میں دو کی حالت تشویناک بتائی جاتی ہے۔ مصری حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ […]

.....................................................

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

امریکی شہر ہوسٹن میں ہوٹل میں آتشزدگی سے آگ بجھانے والے عملے کے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہوسٹن کے علاقے ساتھ ویسٹ فری وے میں واقع ایک نجی ہوٹل کے اسپورٹس پورشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ جائے وقوع […]

.....................................................

چارسدہ: 120 روپے کے تنازع پر فائرنگ, بچوں سمیت 4 جاں بحق

چارسدہ: 120 روپے کے تنازع پر فائرنگ, بچوں سمیت 4 جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ آن لائن) چارسدہ کے علاقہ ترنگ زئی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجہ میں دو بچیوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو خواتین سمیت 3 زخمی ہو گئے۔ تھانہ عمر زئی پولیس کے مطابق علاقہ ترنگ زئی میں قرض کے تنازع پر ایک فریق نے دوسرے فریق کے […]

.....................................................

امریکا : ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 فائر فائٹر ہلاک

امریکا : ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 فائر فائٹر ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک ہو گئے، ہلاکتیں امدادی کارروائیوں کے دوران چھت گرنے سے ہوئیں۔ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں پیش آیا ، فائر فائٹرز ہوٹل میں لگی۔ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے کہ اس دوران چھت گر گئی جس سے ایک خاتون اہلکار […]

.....................................................

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نجی اسکول اورکوچنگ سینٹر کے مالک پروفیسر اظفر رضوی اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کریم آباد چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پروفیسر اظفر رضوی کی گاڑی پرفائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں […]

.....................................................

گجرات : خسرہ میں مبتلا ایک سالہ بچہ جاں بحق

گجرات : خسرہ میں مبتلا ایک سالہ بچہ جاں بحق

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں خسرہ کے مرض میں مبتلا ایک سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں زیر علاج خسرہ کا مریض ایک سالہ محمد فاروق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے دم توڑ گیا۔ بچے کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹروں نے بچے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستان جوہر کے قریب کار سواروں کی فائرنگ سے حیدر جمالی جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے تھا۔ اورنگی ٹاون ، شاہ فیصل چوک پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بنارس کے قریب […]

.....................................................

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے ترنگزئی معروف خیل میں بچوں کی لڑائی پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے دو بچوں سمیت 4افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دو دن قبل فریقین کے بچوں کے درمیان 120 روپے کے قرض کے معاملے پر تکرار اور پھر لڑائی ہوئی تھی۔ […]

.....................................................

پسنی میں دکان پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

پسنی میں دکان پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

پسنی (جیوڈیسک) ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پسنی کے وارڈ 6 میں نامعلوم افراد نے ایک دکان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دکان میں بیٹھا ایک شخص عابد موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی […]

.....................................................

کراچی : منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی : منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ طارق روڈ پر پانچ ڈاکو نجی بینک سے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ منگھو پیر کنواری کالونی میں خفیہ اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ مسلح افراد […]

.....................................................

لاہور: سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور: سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے قیدی 45 سالہ محمد ریاض کے سینے میں درد اٹھا۔ اسے جناح ھسپتال لایا گیا جہاں دوران علاج […]

.....................................................

مظفر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے مزید 3 افراد جاں بحق ، ہلاکتیں 8 ہوگئیں

مظفر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے مزید 3 افراد جاں بحق ، ہلاکتیں 8 ہوگئیں

جتوئی (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں زہریلا کھانا کھانے سے مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے جس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔ تحصیل جتوئی کے علاقے بستی جانگلہ میں جمعے کے روز زہریلاکھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد کی حالت خراب ہو گئی تھی جنہیں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے اور 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سندھی مسلم سوسائٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، کورنگی بدھ بازار میں بھی فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

مظفر گڑھ: ڈاکووں کی مبینہ فائرنگ سے اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ: ڈاکووں کی مبینہ فائرنگ سے اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پولیس اورمبینہ ڈاکووں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کالج چوک ناکے پرموٹرسائیکل سوارافرادکوروکا تو انہوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

.....................................................

کیلی فورنیا : 63 سالہ شخص کی اپنی بیٹیوں پر فائرنگ ، ایک ہلاک

کیلی فورنیا : 63 سالہ شخص کی اپنی بیٹیوں پر فائرنگ ، ایک ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی رہاست کیلی فورنیا میں ایک 63 سالہ شخص نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، ایک ہلاک جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ ایک بیٹی ہلاک جبکہ دوسری کو […]

.....................................................

مظفر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) میر ہزار کے علاقہ بیٹ دریائی میں زہر یلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔ گزشتہ شب ایک ہی خاندان کے دس افراد نے زہر ملا کھانا کھا لیا تمام افراد کو شدید تشویشناک حالت میں پہلے ڈی ایچ کیو مظفر گڑھ منتقل کیا گیا۔ […]

.....................................................