فیصل آباد : خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد : خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تین ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد چالیس ہو گئی۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں خسرے کے مرض میں مبتلا مزید تین بچے دم توڑ گئے۔ ا سپتال میں خسرہ سے متاثرہ چھتیس بچے اب بھی زیرعلاج ہیں۔ 11 […]

.....................................................

بھارت میں 4 روز سے جاری بارش میں 60 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں 4 روز سے جاری بارش میں 60 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں 4 روز سے جاری بارش نے 60 سے زائد افراد کی جان لے لی، 50 افراد لاپتہ ہیں۔ بھارت کی شمالی ریاستوں خصوصا اتر کھنڈ، ہماچل پردیش اور ہمالیہ کی دو ریاستوں میں وقت سے پہلے شروع ہونے والی مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچائی ہے۔ مٹی کے تودے […]

.....................................................

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ لاہور خسرے کے خلاف خصوصی مہم کے باوجود اموات جاری ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں اوکاڑہ کا نو ماہ کا زین جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب میں اب تک مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو […]

.....................................................

تھرپارکر میں رانی کھیت کے باعث مزید 2 مور ہلاک

تھرپارکر میں رانی کھیت کے باعث مزید 2 مور ہلاک

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری کے باعث مزید دو مور دم توڑ گئے جس کے بعد گیارہ روز میں مرنے والے موروں کی تعداد پچاس ہو گئی ہے۔ تحصیل اسلام کوٹ کے گاں لال بخش میں مزید دو مور ہلاک ہو گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف صورتحال پر قابو پانے میں مکمل طور […]

.....................................................

فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری، متعدد گرفتار

فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری، متعدد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رات گئے دوافرادٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے، اورنگی، قصبہ، علی گڑھ، داتا نگر اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افرادحراست میں لیکر بھاری مقدار مین اسلحہ برآمد کر لیا گیا پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں […]

.....................................................

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی

بغداد دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہوگئی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں گزشتہ روز ہونے والے کار بم حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ عراق کے جنوبی علاقوں میں کار بم دھماکوں کی تازہ لہر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ اتوار کے روز رونما ہونے والے ان پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی (جیودیسک) کے ساحل ہاکس بے پر تین نوجوان نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کلفٹن میں بھی ایک شہری لہروں کی نذر ہو گیا۔ کراچی گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے ہاکس بے پر نہاتے ہوئے چھ افراد ڈوب گئے۔ موقع پر موجود امدادی کارکنوں اور غوطہ خوروں نے تین افراد […]

.....................................................

لاڑکانہ : دیرینہ عداوت پر فائرنگ ، اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق

لاڑکانہ : دیرینہ عداوت پر فائرنگ ، اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں دیرینہ عداوت پر فائرنگ سے اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا۔ لاڑکانہ قمبر شہر کے علاقے کھبڑی کا رہائشی اے ایس آئی عارف مغیری بیٹے کے ہمراہ جا رہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ جس سے دونوں باپ بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے […]

.....................................................

پشاور : دہشت گردوں کے حملوں میں اہلکار جاں بحق، چار زخمی

پشاور : دہشت گردوں کے حملوں میں اہلکار جاں بحق، چار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) میں پولیس چوکی اور گشت کرنے والے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملوں میں ایک اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ بڈھ بیر کے علاقے میں ماشوگگر پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کر دیا۔ فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ […]

.....................................................

کوئٹہ، ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکہ،11 طالبات جاں بحق، وزیر اعظم کی مذمت

کوئٹہ، ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکہ،11 طالبات جاں بحق، وزیر اعظم کی مذمت

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے 11 طالبات جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئی ہیں۔ سی سی پی او کے مطابق دھماکہ بس کے اندر نصب کیے گئے بم سے ہوا جس سے بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی، دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع […]

.....................................................

بولیویا میں شدید برفباری ، سردی سے 10 افراد ہلاک

بولیویا میں شدید برفباری ، سردی سے 10 افراد ہلاک

بولیویا (جیوڈیسک) میں شدید برفباری اور غیر معمولی سردی سے دس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ شدید ٹھنڈ سے متعدد بیمار ہوگئے۔ بولیویا میں درجہ حرارت منفی ہونے کے ساتھ ساتھ دھند اور برفباری کے باعث معمولات زندگی متاثر ہے۔ لاپاز سٹی میں دھند کے باعث ہائی وے کو بند کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................

جامشورو : دیرینہ تنازع پر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 4 جاں بحق

جامشورو : دیرینہ تنازع پر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 4 جاں بحق

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ سے دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ کوٹری کے قریب گاں بہرانی میں دیرینہ دشمنی کے شاخسانے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے دو بچوں غلام محمد، غلام سرور، علی حسن اور ایک خاتون خدیجہ کو قتل […]

.....................................................

امریکا : کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

امریکا : کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ امریکا کی ریاست لوزیانہ میں قائم، نائٹروجن پلانٹ میں دھماکا ہوا۔ حکام کے مطابق دھماکے سے ایک شخص موقع پر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انڈسٹریل پلانٹ سالانہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور کم عمر لڑکی سمیت چار زخمی ہو گئے۔ شہر قائد میں معصوم افراد کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردوں نے پورے شہر کو بندوق کی نوک پر رکھا ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس نظر […]

.....................................................

ترکی : مظاہروں میں 5 افراد ہلاک، 5 پانچ ہزار زخمی

ترکی : مظاہروں میں 5 افراد ہلاک، 5 پانچ ہزار زخمی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کی وارننگ کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں کے دوران 5 افراد ہلاک اور پانچ ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب تقسیم سکوائر میں خواتین مظاہرین نے احتجاج میں شامل بچوں کے تحفظ کے لئے انسانی زنجیر بنائی۔ تقسیم سکوائر میں […]

.....................................................

ساتھی کی فائرنگ سے 6 افغان پولیس اہلکار ہلاک

ساتھی کی فائرنگ سے 6 افغان پولیس اہلکار ہلاک

ہلمند (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوب میں ایک چوکی سے چھ پولیس اہلکاروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے ہی کسی ساتھی کے حملے میں ہلاک ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ صوبہ ہلمند کے موسی قلعہ کے علاقے میں قائم چوکی سے پولیس […]

.....................................................

امریکا: ریاست میسوری کے کارخانے میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا: ریاست میسوری کے کارخانے میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئی کے کارخانے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ جائے وقوعہ سے ایک پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ مرنے والے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گردی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سپرہائی وے پر فائرنگ کر […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم فائرنگ سے سات افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ تھانہ کالا کے نزدیک سنجرانی برادری کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازعہ چلا آ رہا تھا جس کی آج ڈی ایس پی سٹی کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ کے علاقے ہارون آباد میں فائرنگ سے اویس نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ سپر ہائی وے نادرن بائی پاس کے […]

.....................................................

افغانستان : ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

افغانستان : ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے سرحدی صوبے ہلمند کے ضلع موسی قلعہ میں پولیس چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں کمانڈر سمیت 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے سرحدی صوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان نے ذرایع کو بتایا کہ ضلع موسی قلعہ میں افغان طالبان جنگجووں نے آج صبح افغان پولیس کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ : پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، ورثا کا احتجاج

گوجرانوالہ : پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، ورثا کا احتجاج

گوجرانولہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سنوکر کلب سے حراست میں لئے جانے والے نوجوان کا والد نجی ٹارچر سیل میں پولیس تشدد سے جاں بحق ہو گیا، ورثا نے لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ پر رکھ کر مظاہرہ کیا۔ سید پارک سے گرجاکھ پولیس کے اے ایس آئی علی شاہ نے سنوکر کلب پر بیٹھے ہوئے ندیم […]

.....................................................

کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کا اظہارافسوس

کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کا اظہارافسوس

لندن (جیوڈیسک) کراچی میں کار حادثے میں ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر کے کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کارکن محمد ادریس کے سوگوار لواحقین کو صبر کی تلقین اور ان سے […]

.....................................................

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستان میں ایک بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا، بھارت کے شہر دہلی کا رہائشی 69 سالہ جسویندر سنگھ پاکستان میں اپنے گرو کی برسی کی رسومات میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان آیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور میں ریل کے سفر […]

.....................................................