کراچی : مختلف واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد قتل

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت کا سلسلہ جاری ہے دہشت گردوں نے آج بھی خاتون سمیت آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فائرنگ کے واقعات میں دس افراد زخمی بھی ہوئے۔ کھارادر کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں […]

.....................................................

دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویڑن چینل نے اطلاع دی ہے کہ ایک دہشت گرد بمبار نے دمشق کے وسط میں واقع عیسائی آبادی کے علاقے میں خود کو دھماکے سے اڑایا ہے۔ لندن میں قائم شامی آبزرویٹری […]

.....................................................

شیخوپورہ : ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

شیخوپورہ : ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں دو مختلف واقعات میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوں نے دو افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ خالد روڈ کا رہائشی جاوید ڈوگر اور اس کا جواں سالہ بیٹا واسع رحمن بینک سے اٹھارہ لاکھ روپے نکلوا کر جا رہے تھے کہ […]

.....................................................

لاہور: سینٹرل جیل میں بھارتی قیدی ہلاک

لاہور: سینٹرل جیل میں بھارتی قیدی ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سینٹرل جیل میں بھارتی قیدی ہلاک ہو گیا، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دیا۔ دوہزار گیارہ میں واہگہ بارڈر کے قریب سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے پچاس سالہ ذاکر ممتاز کو رینجرز اہلکاروں نے پکڑ لیا۔ ذاکر کو دو سال کی […]

.....................................................

مانسہرہ : کار کھائی میں گرنے سے 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ : کار کھائی میں گرنے سے 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہر میں کار گہری کھائی میں گرنے سے چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کیوائی کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی جس سے کار میں سوار چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والے تمام افراد […]

.....................................................

شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے، انسانی حقوق تنظیم

شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے، انسانی حقوق تنظیم

بیروت (جیوڈیسک) بیروت میں کام کر نے والی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شا م میں ابھرنے والی بغاوت میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق مارچ 2011 سے اب تک شام میں ایک لاکھ اور 191 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ان میں […]

.....................................................

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعدد 9 ہو گئی

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعدد 9 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، برنس روڈ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں رینجرزکے2 اہلکار، جبکہ 6 پولیس اہلکار اورجسٹس مقبول باقر کا ڈرائیور شامل ہے۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق برنس کے علاقے اردو بازار چوک پر دھماکا ہوا جس میں […]

.....................................................

کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او حیات آباد میرا جان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے ان کی گاڑی جوں ہی پشاور میں کارخانو مارکیٹ پہنچی توان کی گاڑی پر فائرنگ کر […]

.....................................................

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

برازیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ برازیل کے دارلحکومت ریوڈی جینیرو کے علاقے دا میری فیولا میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش […]

.....................................................

بنوں میں دھماکا، امن کمیٹی کے رکن سمیت 3 جاں بحق

بنوں میں دھماکا، امن کمیٹی کے رکن سمیت 3 جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بنوں میں آج شرپسندوں نے امن کمیٹی کے رکن ملک ہاشم خان کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ملک ہاشم خان جانی خیل سے واپس بنوں شہر آ رہے تھے۔ ان کی گاڑی کو […]

.....................................................

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں پولیس وین اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

اترا کھنڈ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹرحادثے میں بھارتی فضائیہ کے پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے میں مصروف تھا کہ خراب موسم کے باعث گوری کھنڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی […]

.....................................................

ملتان میں مکان کی چھت گر گئی، ماں بیٹا جاں بحق

ملتان میں مکان کی چھت گر گئی، ماں بیٹا جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ خانیوال روڈ کے قریب محمود آباد کے علاقیمیں مکان کی مرمت کے دوران چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے لوگوں نے انہیں ملبے سے نکالا لیکن 30 سالہ شمائلہ اور اسکا 8 […]

.....................................................

امریکی سفارت خانے کے باہر ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق

امریکی سفارت خانے کے باہر ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفارت خانے کے باہر تیز رفتار پانی کے ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق ہو گیا، ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں پانی فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔ جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت سیدحامد علی […]

.....................................................

لبنان میں فوجی چوکی پر حملہ، 15 فوجی ہلاک

لبنان میں فوجی چوکی پر حملہ، 15 فوجی ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں فوجی چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 15 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ لبنان کے شہر صیدا میں واقع فوجی چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 15 اہلکار مارے گئے ہیں۔ فوجی حکام کے مطابق یہ حملہ ایک سنی لیڈر شیخ احمد الاسیر کے […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ،تین زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ،تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 ملزمان کو حراست میں لیلیا پولیس حکام کے مطابق تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں کارپر فائرنگ سے شیخ مسعود جاں بحق ہوا، […]

.....................................................

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

پوڈگوریکا (جیوڈیسک) مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق بس Zdrijelo پل سے گزرتی ہوئی بے قابو ہوگئی۔ چٹان سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جا گری۔ حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، زخمی ہونے والے 31 افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر […]

.....................................................

بنوں : پرانی دشمنی پر 3 سگے بھائی جاں بحق

بنوں : پرانی دشمنی پر 3 سگے بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقہ آمدی میں پرانی دشمنی کی […]

.....................................................

بنوں : پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

بنوں : پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق آمدی میں پرانی دشمنی کی بنا دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جس کے نتیجے تین افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والے […]

.....................................................

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دلہ زاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی امان اللھ گھر سے نکل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ اور ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق (جیودیسک) بغداد عراق میں متعدد حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تشدد کا بدترین واقعہ دارالحکومت بغداد سے شمال کی طرف پیش آیا۔ اس علاقے میں ایک شیعہ مسسجد کے سامنے ایک خود کش بم حملہ آور نے خود کو بم سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 10 […]

.....................................................

سعودی عرب کے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا ہلاک

سعودی عرب کے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا ہلاک

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے تپتے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا موت کی وادی میں چلا گیا، قطر کے اس جوڑے کی اس صحرا میں جائیداد تھی اور وہیں سے یہ دونوں واپس آ رہے تھے۔ سعودی عرب کے تپتے وسیع جنوبی ریگستان میں ایک جوڑا راستہ بھول گیا اور پیاس سے ان کی […]

.....................................................

پشاور: مترا میں ایک شخص ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک

پشاور: مترا میں ایک شخص ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) کے نواحی علاقے مترا میں ذاتی دشنمی کی بنا پر ایک شخص کو ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک کر دیا گیا۔ فضل ہادی کو اس وقت دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح نماز فجر کے بعد اپنے زخمی بھائی کی عیادت کے لئے پشاور آرہا تھا۔ پولیس […]

.....................................................

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ گرین ٹاون میں مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ گرین ٹاون کے علاقہ میں واقع زیر تعمیر مکان کا لینٹر کھولا جا رہا تھا کہ وہ گر گیا جس سے دو مزدور حنیف اور سلامت ملبہ تلے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................