نواز شریف کی مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت

نواز شریف کی مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غربت مہنگائی ،بے روزگاری اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی سفارشات تیار کی جائیں۔ میاں نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ن لیگ کے […]

.....................................................

شریف برادران کے خلاف پرانے مقدمات دوبارہ کھل گئے

شریف برادران کے خلاف پرانے مقدمات دوبارہ کھل گئے

پنجاب : (جیو ڈیسک)چیئرمین نیب نے شریف برادران کے خلاف تین ریفرنسز کھولنے کی منظوری دے دی اب یہ مقدمات احتساب عدالت میں چلیں گے۔چیئرمین نیب ایڈمرل ر فصیح بخاری نے شریف برادران کے خلاف تین مقدمات کھلوانے کے لیے بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں ۔ چیئر مین نیب نے ریفرنس کھولنے کی […]

.....................................................

کیمرون منٹر نے نواز و عمران کی امریکا مخالفت طرم خانی کی پول کھول دی

کیمرون منٹر نے نواز و عمران کی امریکا مخالفت طرم خانی کی پول کھول دی

لیجئے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ایک برطانوی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستان کے نیٹوسپلائی کھولنے کے فیصلے اور اِس کے بعد عمران خان المعروف سونامی خان اور نوازشریف المعروف قالینی یا کاغذی الشیرکے ردعمل پر اپنامنتر پڑھتے ہوئے کچھ اِس طرح سے اظہار خیال کے ایک لمحے کے لئے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن آئندہ قومی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی۔عمر فا روق اعوان

ملکہ : مسلم لیگ ن آئندہ قومی الیکشن میں کلین سویپ کرے گی ، مخالفین کو ٹف ٹائم دیا جائیگا ، ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن یونین کونسل ملکہ کہ رہنما عمر فا روق اعوان نے کیا انہوں نے کہا کہ انشا اللہ پورے ملک میں اپ سیٹ ہو گا اور خصوصی […]

.....................................................

نواز،شہباز کا عبدالستار ایدھی کی علالت پر تشویش کا اظہار

نواز،شہباز کا عبدالستار ایدھی کی علالت پر تشویش کا اظہار

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی علالت پر تشویش کا اظہار،اور ان کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔ لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب محمد […]

.....................................................

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی میں رمضان کے دوران پرچی مافیا ختم کردیں گے،رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) سینئر مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں کمی آئی ہے، رمضان میں پرچی مافیاکو ختم کردیا جائے گا۔ فطرے کیلئے کیمپ لگوائیں گے۔ کراچی میں مشیر داخلہ رحمان ملک نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ شہر قائد میں رمضان میں پرچی مافیا […]

.....................................................

حکومت نے نیٹو سپلائی کی بحالی پرمشاورت نہیں کی،نواز شریف

حکومت نے نیٹو سپلائی کی بحالی پرمشاورت نہیں کی،نواز شریف

لندن : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ سلالہ واقعے پر امریکا نے پاکستان سے باضابطہ معافی نہیں مانگی، اور حکومت نے بھی قومی غیرت کے معاملے پر ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا۔ لندن آمد کے موقعے پر ایئرپورٹ پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے […]

.....................................................

نواز شریف آج کھڈارو میں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج کھڈارو میں جلسہ سے خطاب کریں گے

ٹنڈو باگو : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کے قصبے کھڈارو پہنچ رہے ہیں۔کھڈارو میں جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ مسلم لیگی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔میاں نواز شریف بذریعہ جہاز دوپہر ایک بجے پی اے ایف بیس تلہار پہنچیں گے […]

.....................................................

کڑوا سچ

کڑوا سچ

اس میں شک و شبہ کی مطلق کوئی گنجائش نہیں کہ افتحار محمد چوہدری نے پی سی او کے تحت حلف اٹھا یا تھا اور جنرل پرویز مشرف کے مارشل لاء کو جائز قرار دینے والے ججز میں وہ بھی شامل تھے۔ جنرل پرو یز مشرف کو تین سال تک اقتدار میں رہنے اورآئین کو […]

.....................................................

صدر اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے: نواز شریف

صدر اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے: نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب قوم کو بتائیں کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی بجائے اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نواز شریف کی زیر صدرات ہوا۔ جس میں وزارت عظمی کے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ن لیگ کے  قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت عظمی کیلئی مہتاب عباسی کی حمایت اور دیگر جماعتوں […]

.....................................................

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، نواز شریف

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، نواز شریف

سوات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اب جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، گیلانی رسوا ہونے سے پہلے چلے جاتے تو اچھا تھا۔سوات کے شہر مینگورہ میں جلسے سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ جب سوات میں آفت آئی تو […]

.....................................................

زرداری نے نواز شریف سے صلح کرنے کی خواہش ظاہر کی،چوہدری نثار

زرداری نے نواز شریف سے صلح کرنے کی خواہش ظاہر کی،چوہدری نثار

پنجاب : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے میاں نواز شریف کو صدر زرداری کا پیغام پہنچایا کہ اگر وہ وزیراعظم کی تبدیلی کے لیے آمادہ ہوں تو اسحاق ڈار یا شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنانے کو […]

.....................................................

ملک میں مظاہرے حکومتی کامیابی کا ثبوت ہیں، نواز شریف

ملک میں مظاہرے حکومتی کامیابی کا ثبوت ہیں، نواز شریف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے ملک بھر میں مظاہرے حکومت کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، عوام کے پاس پانی، بجلی اور گیس نہیں لیکن حکومت کامیاب بجٹ کے دعوے کررہی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر خصوصی بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

نوازشریف آج ماتلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نوازشریف آج ماتلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

ماتلی (جیو دیسک)مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف کے ماتلی میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔میاں نواز شریف آج ہوائی جہاز کے ذریعے تلھار ایئر بیس پہنچیں گے جس کے بعد وہ ماتلی میں کارکنوں اور لیگی رہنماوں سے […]

.....................................................

بلوچستان میں حالات خراب ہیں۔ نواز شریف

بلوچستان میں حالات خراب ہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب ہیں، قوم واضح مؤقف اختیار کر لے تو بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دھاندلی نہ ہوتی تو ہم مزید تیس نشستیں […]

.....................................................

نوجوان میاں نواز شریف کا پیغام گلی گلی پھیلانے کے لئے متحرک ہو جائیں، اسد حفیظ

نوجوان میاں نواز شریف کا پیغام گلی گلی پھیلانے کے لئے متحرک ہو جائیں، اسد حفیظ

پیرمحل: کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے نوجوان میاں محمد نواز شریف کا پیغام گلی گلی کوچہ پھیلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ متحرک ہو جائیں ۔ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کا ہے ۔ اب کوئی بھی مسلم لیگ (ن) کا راستہ نہیں ہو سکتا ہے ۔ان خیالات […]

.....................................................

یوم تکبیر اور پاکستان

یوم تکبیر اور پاکستان

مسلم لیگ نے قائداعظم کی انتھک کوششوں سے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ نے ہی میاں نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کو بچانے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے ۔ اگر اس وقت مسلم لیگ کے علاوہ کسی ڈکٹیٹر یا اور کسی کی حکومت ہوتی تو شاید ایسا نہ ہو پاتا کیونکہ ایسا وطن پرست […]

.....................................................

ملک کو موجود بحرانوں سے شریف برادران ہی نکال سکتے ہیں: اورنگزیب بٹ

گجرات : ممتاز بزنس مین سیاسی و سماجی راہنما اورنگزیب بٹ نے کہا ہے کہ ملک کو موجود بحرانوں سے میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ہی نکال سکتے ہیں ، موجود بحرانوں کی وجہ سے ملک میں لوگ دو وقت کی روٹی کو ترسنے لگے ہیں ، بجلی کی بڑھتی […]

.....................................................

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، منظور وٹو

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، منظور وٹو

پنجاب : (منظور وٹو )وفاقی وزیر برائے امور کشمیر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری بھرپور سیاست کررہے ہیں جس کے تحت پنجاب میں بھی آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور شاہ عالم مارکیٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات ہم نے خود خراب کیے،نوازشریف

بلوچستان کے حالات ہم نے خود خراب کیے،نوازشریف

بلوچستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کیساتھ براسلوک کیاگیا۔ اگروہاں کے نوجوان بغاوت پر آمادہ ہورہے ہیں تو گلہ نہیں کرنا چاہئے۔بلوچستان قومی کانفرنس سے خطاب میں نوازشریف نے کہاکہ سیاستدانوں کو اپنی کوتاہی کا اعتراف کرنا چاہیئے۔ بلوچوں کیساتھ برا سلوک کرکے […]

.....................................................

اٹک : نواز شریف کے آج کے جلسے کی تیاریاں مکمل

اٹک : نواز شریف کے آج کے جلسے کی تیاریاں مکمل

اٹک : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جلسہ لالہ زار گراؤنڈ میں کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگی ذرائع کے مطابق جلسے میں ہزاروں افراد کے آنے کی توقع ہے جبکہ گراؤنڈ مین چھ ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئی ہیں انتظامیہ […]

.....................................................

نواز شریف کیخلاف ریفرنس اکاؤنٹس کمیٹی میں لائیں گے۔ افضل چن

نواز شریف کیخلاف ریفرنس اکاؤنٹس کمیٹی میں لائیں گے۔ افضل چن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چئیرمین پی اے سی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ریفرنس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ضرور لائیں گے مگر یہ جائزہ لینے کے بعد کہ وہ معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر بحث آ سکتا ہے یا نہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ […]

.....................................................

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے […]

.....................................................