پٹواریوں کے جلسوں سے حکومت نہیں جائیگی، عمران خان

پٹواریوں کے جلسوں سے حکومت نہیں جائیگی، عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نواز شریف سے کہا ہے کہ پٹواریوں کے جلسوں سے حکومت نہیں جائیگی ۔اگر نواز شریف اصلی شیر ہیں تو کراچی اور کوئٹہ میں جلسہ کر کے دکھائیں ۔ اصلی شیر ہیں تو اسمبلیوں سے باہر آ جائیں ،آج کی ریلی سونامی مارچ کی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم ہٹاؤ تحریک میں شدت آگئی

مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم ہٹاؤ تحریک میں شدت آگئی

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم ہٹاؤ تحریک میں شدت آگئی ہے ۔دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پشاور میں جلسہ کیا گیا۔ ن لیگ کی گوجرانوالہ میں بڑی احتجاجی ریلی ریلی کی قیادت سعد رفیق ،خرم دستگیر ، زعیم قادری نے کی لیگی رہنمائوں کی […]

.....................................................

ن لیگ استعفے دے، ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم

ن لیگ استعفے دے، ضمنی الیکشن کرائیں گے، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ن لیگ استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ چھوٹے چھوٹے جلسے کرکے تماشہ نہ دکھائے ،اسمبلیوں سے استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ،ان کا کہنا […]

.....................................................

ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا

ن لیگ کا احتجاجی جلسہ آج گوجرانوالہ میں ہو گا

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)ٹیکسلا جلسے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی اس سلسلے میں گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی طرف سے میاں نواز شریف خوش آمدید کے بینرز اور بل بورڈز پر ن کے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے سوا سب جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،کائرہ

مسلم لیگ ن کے سوا سب جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،کائرہ

مری : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سوا تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں۔ مری میں میڈیا سے گفتگو میں قمرزمان کائرہ نے کہا کہ چوہدری نثار ملک کو اسی اورنوے کی دہائی میں لے جانا چاہتے ہیں مگر وہ سن لیں کہ یہ […]

.....................................................

ٹیکسلا : عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں، نواز شریف

ٹیکسلا : عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں، نواز شریف

ٹیکسلا : (جیو ڈیسک)میاں نواز شریف نے ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم سے کئے گئے کسی معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی صورتحال کا جلد پتہ چل گیا تو ہم نے راستے الگ کرلئے،پاکستان میں جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے،عوام لانگ مارچ کی تیاری کریں۔ٹیکسلا میں جلسہ […]

.....................................................

ٹیکسلا میں ن لیگ کا جلسہ، میدان سج گیا

ٹیکسلا میں ن لیگ کا جلسہ، میدان سج گیا

ٹیکسلا : (جیو ڈیسک)ٹیکسلا میں مسلم لیگ نواز کے پہلے احتجاجی جلسے سے میاں نوازشریف خطاب کریں گے۔ مسلم لیگی کارکنان کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سپریم کورٹ سے سزا کے بعد وزیر اعظم کے خلاف مسلم لیگ نون آج سے احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہے اور پہلا جلسہ ٹیکسلا میں کر […]

.....................................................

ن لیگ نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال مؤخر کر دی

ن لیگ نے حکومت کیخلاف احتجاج کی کال مؤخر کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ نواز نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے تک حکومت کیخلاف احتجاج اور ہڑتال کی کال مؤخر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔ […]

.....................................................

موجودہ حکومت نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

موجودہ حکومت نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کے چار سال مکمل ہو گئے ہیں لیکن ان کا توانائی بحران کے حل کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور نہ ہی حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات کر سکی ہے۔ […]

.....................................................

عدلیہ تحریک سے نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا۔ اعتزاز احسن

عدلیہ تحریک سے نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ انہیں اس مرتبہ لانگ مارچ میں کوئی دلچسپی نہیں، عدلیہ تحریک سے عدلیہ سمیت نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وکلاء اس مرتبہ لانگ مارچ میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس بھی نمٹائے۔ رحمان

سپریم کورٹ نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس بھی نمٹائے۔ رحمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کو بھی نمٹائے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ جس طرح یوسف رضا گیلانی کو بلایا گیا، ویسے ہی نواز […]

.....................................................

نواز شریف کا لیاری کی صورتحال پر افسوس کا اظہار

نواز شریف کا لیاری کی صورتحال پر افسوس کا اظہار

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے لیاری کی صورت حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں امن و امان کی صورت حال بحال کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے ونڈ میں اپنی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

زرداری ،گیلانی ، نواز وعمران

زرداری ،گیلانی ، نواز وعمران

یقیناََ آپ بھی ہماری اِس بات سے سو فیصد متفق ہوں گے کہ جن لوگوں کو اپنے جائز ناجائز مفادات کے خاطر بات بات میں جھوٹ بول کر دوسروں کو متاثرکرنے کی عادت پڑجاتی ہے تو پھر یہ لوگ بعد میں چاہنے کے باوجود بغیر جھوٹ بولے رہ نہیں سکتے گزشتہ چار سالوں سے یکدم […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ نواز شریف

سپریم کورٹ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان نہیں ملتا یہ صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے نعرے لگائے جاتے ہیں۔ لاہور میں مزدوروں کو فلیٹوں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سپریم […]

.....................................................

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے عوام نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ رائے ونڈ سے نکل کر جی ٹی روڈ بھی نہیں پہنچ سکے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز لیگ عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی […]

.....................................................

نواز شریف کا لانگ مارچ کا اعلان صرف گپ شپ ہے۔ شجاعت

نواز شریف کا لانگ مارچ کا اعلان صرف گپ شپ ہے۔ شجاعت

پشاور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ لانگ مارچ کے لئے اب جون کا انتظار کریں مارچ تو گزر چکا ہے۔ نواز شریف کا لانگ مارچ کا اعلان صرف گپ شپ ہے۔ ق لیگ گیلانی کو وزیر اعظم مانتی ہے۔ پشاور میں […]

.....................................................

رحمان ملک نے شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوا دیا

رحمان ملک نے شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمنٰ ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے شریف برادران کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس نیب کو بھجوا دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے لانگ مارچ کیا تو وہ رائے ونڈ مارچ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان […]

.....................................................

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھیں اقتدار سے چمٹے رہنے کا شوق نہیں، انھیں تبدیل کرنے کا آئینی راستہ تحریک عدم اعتماد ہے جس کی خواہش ہو پوری کر لے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ این آر او سے پہلا فائدہ نواز شریف نے اٹھایا۔ سینیٹ میں وزیراعظم […]

.....................................................

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف نے کہا نائب قاصد کو سزا ہو جائے تو اسے ہٹا دیا جاتا لیکن وزیراعظم کو نہیں۔ انہوں نے کہا ہمارا خیال تھا کہ عدلیہ کی بحالی کے بعد حالات ٹھیک ہو جائیں گے لیکن حکومت نے مجھے اور عوام کو مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس […]

.....................................................

نواز شریف ملک کے بدعنوان ترین سیاستدان ہیں۔ جہانگیربدر

نواز شریف ملک کے بدعنوان ترین سیاستدان ہیں۔ جہانگیربدر

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر جہانگیر بدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کے سب سے زیادہ کرپٹ سیاست دان ہیں، وہ وزیراعظم سے استعفےٰ مانگنے کی بجائے خود استعفیٰ دیں۔ جہانگیر بدر نے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری نثار، رحمان ملک کی طرف سیکرپشن بے نقاب کئے جانے […]

.....................................................

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔ رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کی سزا کے بعد کی صورتحال پرغور کیاجائیگا۔اجلاس میں متفقہ وزیراعظم لانے، پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاجی تحریک چلانے، لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، شجاعت حسین

مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، شجاعت حسین

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے تاہم اسے کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔لاہور میں کورین وفد کے ہمراہ عجائب گھر کی گندھارا آرٹ گیلری کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے […]

.....................................................

رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید

رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں، پرویز رشید

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک کی جانب سے شریف برادران پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ رحمان ملک ثبوت عدالت میں پیش کریں۔وفاقی وزیرداخلہ کی نیوز کانفرنس پر اپنے ردعمل میں ن لیگ کے رہنما پرویز رشید نے کہا کہ رحمان ملک اپنے […]

.....................................................

نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کی کرپشن کے ثبوت میرے پاس ہیں۔ انہوں نے مہران بینک اسکینڈل میں شریف برادران کے خلاف ثبوت میڈیا میں پیش کردیئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کرپشن کے ریفرنس نیب کو بھیجنے کا اعلان کیا اور کہا […]

.....................................................