بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں بلوچستان سے لاپتا افراد اور امن و امان کے حوالے سے مقدمے کی سماعت ایک روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگی ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری، جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس طارق پرویز پر مشتمل بنچ کوئٹہ میں کیس کی سماعت کرے گا۔ عدالت نے خضدار […]

.....................................................

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے عوام نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ رائے ونڈ سے نکل کر جی ٹی روڈ بھی نہیں پہنچ سکے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز لیگ عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی […]

.....................................................

ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار

ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے۔ چوہدری نثار

پاکستان : (جیو ڈیسک) قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن حکومتی من پسند افراد پر مبنی ہے اور اس کا کام صرف گند پر پردہ ڈالنا ہے۔کمیشن کی سفارشات صرف حکومتی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہوں گی۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی […]

.....................................................

مزدوروں کا عالمی دن، بدین میں محنت کش نے خود کو آگ لگا لی

مزدوروں کا عالمی دن، بدین میں محنت کش نے خود کو آگ لگا لی

بدین : (جیو ڈیسک) محنت کشوں کے عالمی دن پر بدین میں 45سالہ محنت کش نے غربت اور بیروزگاری سے تنگ آکر خود کو آگ لگا لی۔ واقعہ بدین کے محلہ واڈ نمبر میں 4 میں پیش آیا جہاں محنت کش عبد الرزاق انصاری نے بے روزگاری اور غربت سے تنگ آ کر خود پر […]

.....................................................

عدالتی تاریخ کی انوکھی سزا

عدالتی تاریخ کی انوکھی سزا

ملکی تاریخ میں چھبیس اپریل کا دن اُس وقت انتہائی اہمیت کا حامل بن گیا جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیکر عدالت برخاست ہونے تک کی سزا سنا دی۔ ججز کے کمرہ عدالت سے جاتے ہی وزیراعظم کی سزا بھی پوری ہو گئی اور […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ

وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کے خلاف نااہلی ریفرنس بارے اپوزیشن کے مطالبے کے جواب میں نئی قانونی حکمت عملی کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ نامکمل الیکشن کمیشن کے باعث سپیکر الیکشن کمیشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ ہی نہیں کر سکیں گی۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

سات رکنی بنچ کے3ججز اپیل کی سماعت نہیں کر سکتے۔ چیف جسٹس

سات رکنی بنچ کے3ججز اپیل کی سماعت نہیں کر سکتے۔ چیف جسٹس

سبی : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے وزیراعظم توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل آئی تو سات رکنی بنچ کے تین ججز اس کی سماعت نہیں کر سکیں گے۔ سبی میں تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس […]

.....................................................

نوابشاہ : مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

نوابشاہ : مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

نوابشاہ : (جیو ڈیسک) مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق اور گیارہ شدید زخمی ہو گئے۔ نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد کے قریب مورو سے نوابشاہ آنے والی تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل کالج اسپتال نواب شاہ منتقل […]

.....................................................

بھوجا طیارہ حادثہ، محمد قاسم کی میت آج کراچی لائی جائے گی

بھوجا طیارہ حادثہ، محمد قاسم کی میت آج کراچی لائی جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر لائن کے طیارہ حادثہ کا شکار ہونے والے ایک اور مسافر محمد قاسم کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت ہو گئی ہے ان کی میت آج کراچی لائی جائے گی۔ محمد قاسم کراچی کے علاقے لیاقت آباد کا رہائشی ہے بیس اپریل کو بھوجا ایئر لائن کا […]

.....................................................

حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے :راجہ شوکت علی

بھمبر : پیپلز پارٹی کی حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیاہے سپریم کورٹ نے وزیر اعظم گیلانی کیخلاف فیصلہ قانون اور میرٹ پر دیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑانے کے بجائے ان پر عمل کر کے ملکی اداروں کو مضبوط کیا جائے ان خیالات […]

.....................................................

لیاری کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوں۔ الطاف حسین

لیاری کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے نبیل گبول نے ٹیلیفون پر گفتگو کی، ان کا کہنا ہے کہ وہ لیاری کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء نبیل گبول نے الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر دہشت گردوں نے لیاری کے مظلوم […]

.....................................................

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور : (جیو ڈیسک) تاجر برادری نے شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز اور دیگر تاجر رہنماء پنجاب اسمبلی کے سامنے شہدائے سلالہ کی یادگار پر جمع ہوئے، پھول چڑھائے اور دیے روشن کیے۔ خالد پرویز کا کہنا تھا […]

.....................................................

حج درخواستوں کی وصولی کل سے شروع

حج درخواستوں کی وصولی کل سے شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی دو مئی سے شروع ہو کر11مئی تک جاری رہے گئی۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جا سکیں گی۔ درخواست جمع کروانے والے کے پاس قومی شناختی کارڈ اور ریڈ ایبل پاسپورٹ اور […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ علاقوں میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز، کشمیر، گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواں کے ساتھ مزید […]

.....................................................

پریکٹس میچ: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ایران کو ایک چار سے ہرا دیا

پریکٹس میچ: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ایران کو ایک چار سے ہرا دیا

ملاسا: (جیو ڈیسک) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر ایشیا کپ سے قبل اپنے آخری وارم اپ میچ میں ایران کو 4-1 سے شکست دیدی۔ ملائیشیا کے شہر ملاسا میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کا دوسرے وارم اپ میچ میں ایران سے مقابلہ تھا، پاکستان نے میچ میں ایران […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسجد کے موذن کو قتل کر دیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق فقیر محمد روڈ سے ملحق جامع مسجد رشیدیہ کے موذن قاری عظیم اپنے گھر سے قریبی دکان کی طرف جا رہے تھے۔ اس دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن

(جیو ڈیسک) آج محنت کشوں کا عالمی دن ہے۔ سب کچھ بدلا لیکن نہ بدلی مزدور کی حالت جسے ماضی کی طرح آج بھی صبح کی روٹی کھالی تو شام کی فکر لاحق رہتی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج پھر مزدوروں کا عالمی دن اِس عزم کے ساتھ منایا جا رہا […]

.....................................................

گیاری سیکٹر : برف پگھلنے سے ایک کلو میٹر علاقے میں پانی جمع

گیاری سیکٹر : برف پگھلنے سے ایک کلو میٹر علاقے میں پانی جمع

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں موسم کی سختیوں کے باوجود برف تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن چوبیسویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ گیاری سیکٹر میں برفانی ہوا اور آپریشنل مشکلات امدادی کاموں میں مصروف جوانوں کے عزم ذرا بھی ماند نہیں کر سکیں۔ ساتھیوں کو نکالنے کیلئے […]

.....................................................

لیاری میں دھماکوں کی گونج 5ویں روز بھی برقرار

لیاری میں دھماکوں کی گونج 5ویں روز بھی برقرار

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ افشانی گلی، چیل چوک، سنگولین، گل محمد لین اور سیفی لین میں پولیس کوشدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ چیل چوک پر پولیس پر پانچ راکٹ داغے گئے۔ مسلح افراد کے حملے میں ریپڈ ریسپانس فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ لی مارکیٹ میں […]

.....................................................

یکم مئی، مزدوروں سے یکجہتی کا عالمی دن

یکم مئی، مزدوروں سے یکجہتی کا عالمی دن

اٹھارہ سو تہتر کی کساد بازاری نے مزدوروں کے حالات کو ناقابل برداشت حد تک سنگین بنادیا، بھوک و افلاس کا شکار مزدور روٹی، کپڑا اور مکان کے حصول کیلئے مظاہرے کرنے لگے، 8گھنٹے کی لیگ کے قیام سے امریکہ بھر میں تنظیموں کا وجود عمل میں آیااور 1880ء کے دوران یورپ ،شمالی اور لاطینی […]

.....................................................

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز پانچ مئی سے اسلام آباد میں ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لئے پچیس کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے۔ حتمی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز بارہ مئی کو […]

.....................................................

جمہوری نظام کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں۔ آرمی چیف

جمہوری نظام کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں۔ آرمی چیف

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے کہا ہے کہ جمہوری نظام تسلسل پر یقین ہے، آئین کے دائرہ کار میں رہ کر ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہیں گے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم شہداء پر تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا دوسروں […]

.....................................................

اسامہ کے اہلخانہ مشتبہ نہیں:سعودی عرب

اسامہ کے اہلخانہ مشتبہ نہیں:سعودی عرب

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ملک بدر ہو کر سعودی عرب پہنچنے والے اسامہ بن لادن کے اہلخانہ ان کے لیے مشتبہ نہیں ہیں۔ جمعرات کی شب سعودی عرب پہنچنے والے اسامہ بن لادن کے خاندان والوں میں ان کی تین بیوائیں اور گیارہ بچے شامل ہیں۔ […]

.....................................................

ن لیگ ایوان میں جارحانہ رویہ اختیار کر کے دیکھ لے۔ کائرہ

ن لیگ ایوان میں جارحانہ رویہ اختیار کر کے دیکھ لے۔ کائرہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آج ایوان میں جارحانہ رویہ اختیار کر کے دیکھ لے، حکومت تحمل اور صبر سے ایوان کی کارروائی چلائے گی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے […]

.....................................................