کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ، 14 افراد زخمی

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ، 14 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 2 رینجرز، 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ کراچی میں قتل وغارت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ رینجرز کی موبائل منگھو پیر کے علاقے میں گشت پر تھی کہ سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا جس سے […]

.....................................................

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

ملک کے بیشتر شہروں میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ کوہاٹ اور کشمور میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سراپا احتجاج ہیں۔ رمضان کا مہینہ اور واپڈا کی جانب سے جاری طویل لوڈ شیڈنگ ہے۔ لوڈشیڈنگ کے بے قابو جن سے پریشان عوام بھی ہے اور اب بے قابو نظر […]

.....................................................

مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانیوالے نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی

مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانیوالے نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانے والی نیٹو کنٹینر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق نیٹو فورسز کو سامان سپلائی کرنے والے کنٹینر پاک افغان سرحدی شہر چمن سے کراچی جا رہا تھا۔ مستونگ کے علاقے چوٹو میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کر دی اور […]

.....................................................

کوہاٹ : لوڈشیڈنگ پر مشتعل افراد کا احتجاج، گرڈ اسٹیشن کا دروازہ توڑ دیا

کوہاٹ : لوڈشیڈنگ پر مشتعل افراد کا احتجاج، گرڈ اسٹیشن کا دروازہ توڑ دیا

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں لوڈشیڈنگ سے پریشان افراد نے پنڈی روڈ پر واقع گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا، اور گرڈ اسٹیشن کا مرکزی دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے رمضان المبارک میں 20 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ظلم اور زیادتی ہے، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بند کی جائے۔

.....................................................

نئے صدر قوم کواستحصال مافیا سے نجات دلانے کیلئے اپناکردار ادا کریں ‘ این جی پی ایف کا مطالبہ

کراچی ( ) این جی پی ایف کی چیئرمین عمران چنگیزی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری اور سرمایہ دار و صنعتکار طبقہ ممنون حسین کی حمایت کے ساتھ ان کے صدر پاکستان بننے کو مستقبل کیلئے نیک شگون قرار دے چکا ہے مگر پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے […]

.....................................................

پشاور : ہزار خوانی کے گودام میں دھماکا 2 افراد جاں بحق

پشاور : ہزار خوانی کے گودام میں دھماکا 2 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے ہزار خوانی میں دھماکے کے نتیجے دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں رنگ روڈ پر واقع ایک گودوام میں زور دار دھماکا سنا گیا۔ جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں […]

.....................................................

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھیتوں کو پانی دینے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ واہنڈو میں دو مقامی گروپ پانی کے مسئلے پر آپس میں لڑ پڑے۔ جس کے نتیجے میں جٹ گروپ کے 7 اور رانا گروپ کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

ابوجا : نائجیریا میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

ابوجا : نائجیریا میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر کانو میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی نائیجریا کے شہر کانو میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں سے متعدد افراد زخمی جبکہ کم از کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی […]

.....................................................

اٹلی : میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر لوگوں کو زخمی کر دیا

اٹلی : میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر لوگوں کو زخمی کر دیا

میلان (جیوڈیسک) اٹلی کے صوبے میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر سے زائد لوگوں کو زخمی کر دیا۔ میلان کے علاقے ٹریزو سلادا اور گریزاگومیں ہوا کے بگولوں کے موبائل فون سے بنی ویڈیو میں محفو ظ کر لیا گیا۔ ایف ٹو ایف تھری کی شدت سے آنے والے بگولوں نے کئی مکانات […]

.....................................................

اٹلی : میلان میں بگولوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد زخمی

اٹلی : میلان میں بگولوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد زخمی

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے صوبے میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر سے زائد لوگوں کو زخمی کر دیا۔ میلان کے علاقے ٹریزو سلادا اور گریزاگو میں بگولوں کو موبائل فون سے بنی ویڈیو میں محفو ظ کر لیا گیا۔ ایف ٹو ایف تھری کی شدت سے آنے والے بگولوں نے کئی مکانات اور […]

.....................................................

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس کے حوالے سے ٹاسک فورس کے ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری، سنیئرحکام اٹارنی جنرل آفس، وزارت دفاع، وزارت قانون، آئی ایس آئی اور کمیشن کے رجسٹرار پر مشتمل سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ سیکرٹری دفاع کی سربراہی میں وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس سے […]

.....................................................

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

اسپین ٹرین حادثے میں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین حادثے میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات کی تقریب اسپین کے شہر سین ڈیاگو میں ادا کی گئیں۔ تقریب میں اسپین کے شہزادہ فلپ ان کی اہلیہ انفانٹا ایلینا اور وزیراعظم ماریا نورا جوئے […]

.....................................................

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین : نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشین کے علاقے بازار کونا میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو کی ٹیم پر فائرنگ کی۔ جس سے پولیو ٹیم کے دو میل ورکرز کی سیکورٹی پر […]

.....................................................

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگ نے 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست پیچھے چھوڑ […]

.....................................................

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد کاروائیوں اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ بائیس سالہ لڑکی سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری اور کلری میں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ چنیسر گوٹھ میں فائرنگ سے بائیس سالہ لڑکی پروین زخمی […]

.....................................................

پشاور : دو ماہ میں 50 افراد کی ریڑھ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

پشاور : دو ماہ میں 50 افراد کی ریڑھ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں گزشتہ دو ماہ کے دوران نہروں پر نہانے کے دوران ڈبکیاں لگانے کے شوق میں پچاس سے زیادہ افراد اپنی ریڑھ کی ہڈی توڑوا جبکہ دو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بستر مرگ پر پڑا زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اٹھارہ سالہ سیف اللہ پشاور کا رہائشی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب پولیس نے کٹی پہاڑی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ گلستان جوہر میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان نمبر 2 میں کچرا کنڈی سے 2 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جبکہ گرومندر کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گرومندر کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ مقتول پولیس اہلکار فیروزہ آباد تھانے […]

.....................................................

تعلیم یافتہ لوگوں کو سیاست میں کردار ادا کرنا چاہیئے، خالد مقبول

تعلیم یافتہ لوگوں کو سیاست میں کردار ادا کرنا چاہیئے، خالد مقبول

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ لوگوں کو تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی کردار ادا کرنا چاہیئے انجینئرنگ فورم کی دعوت افطار سے خطاب میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک کی سیاست پر جاگیردار، وڈیرے،سرمایہ داراور سردارحاوی […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر الطاف حسین کا پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر الطاف حسین کا پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

لندن (جیوڈیسک) الطاف حسین نے ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریزکا پہلا میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا T20 میچ جیت کر قوم کا سرپوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر […]

.....................................................

تعلیم یافتہ لوگوں کو سیاست میں بھی بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے، خالد مقبول

تعلیم یافتہ لوگوں کو سیاست میں بھی بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے، خالد مقبول

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں بنیادی خرابی یہ ہے کہ اس میں پڑھے لکھے افراد شامل نہیں ہوتے اور یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی ملک کی سیاست پر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاسوس طیارے نے تحصیل شوال کے علاقے زوئے نرائے میں ایک کمپائونڈ کو نشانہ بنایا اور دو میزائل داغے جس کے نتیجے […]

.....................................................

عوام کا اعتماد کھونے والے حکمرانوں

عوام کا اعتماد کھونے والے حکمرانوں

پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر امید ہیں کہ ان کی حکومت اپنی پارٹی کے حمایت یافتہ صدرارتی امیدوار کو منتخب کر واکر ملکی مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ عوام کے منتخب کیے گئے نمائندوں پر مشتمل حکومت ہے۔ اس لئے کسی بھی جماعت سے مفاہمتی معاہدہ کرنے […]

.....................................................

پاراچنار : خودکش حملوں میں جاں بحق تمام افراد کی تدفین کردی گئی

پاراچنار : خودکش حملوں میں جاں بحق تمام افراد کی تدفین کردی گئی

پاراچنار (جیوڈیسک) پاراچنار میں گزشتہ روز کے خودکش حملوں میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی تدفین کردی گئی۔ واقعے کے سوگ میں آج تمام بازار بند ہیں۔ پاراچنار میں میں گزشتہ روز کے حملوں پر تین روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ مین بازار سمیت شہر کے تمام چھوٹے بڑے بازار اور کاروباری مراکز […]

.....................................................