چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق فصیل آباد روڈپر بھٹو کالونی کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے وین اور کار کی آپس میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد […]

.....................................................

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، لیاری سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے تازہ واقعات میں ایک اور شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایم ایل او سول ہسپتال آفتاب چنڑ کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کے علاقے بہار کالونی سے ایک شخص پھندہ […]

.....................................................

پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہوں، چوہدری محمد سرور

پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہوں، چوہدری محمد سرور

پاکستان (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 35 سال سے باہر رہ کر بھی میرا پاکستان سے تعلق جڑا رہا ہے، وہاں کی سیاست چھوڑ کر پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہون۔ کراچی ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا۔ کہ ملک کو […]

.....................................................

نواحی گاوں 91/w.b کے رھائشی محمد مشتاق اپنے اھل خانہ کے ھمراہ بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں

نواحی گاوں 91/w.b کے رھائشی محمد مشتاق اپنے اھل خانہ کے ھمراہ بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں

وھاڑی: نواحی گاوں 91/w.b کے رھائشی محمد مشتاق اپنے اھل خانہ کے ھمراہ بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں جبکہ دوسری جانب گھریلو سامان بکھرا پڑا ھے۔

.....................................................

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ لیاری میں ہلاکتوں کے واقعات کے بعد متعلقہ علاقوں میں کشیدگی پھیل گئی۔ کراچی کے علاقے لیاری الفلاح روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ لیاری جہاں آباد میں فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

راجن پور : محمد پور کے قریب کار ٹرین کی زد میں آ گئی،4 افراد جاں بحق

راجن پور : محمد پور کے قریب کار ٹرین کی زد میں آ گئی،4 افراد جاں بحق

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے نواحی علاقے محمد پور کے قریب ایک کار خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جھوک مہار میں ریلوے پھاٹک عبور کرنے والی کار کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ کار […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور : پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) کیسٹی ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے حکم پربائیس تھانوں پرمشتمل سٹی ڈویژن میں ایک گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے […]

.....................................................

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے مزید چھ افراد زخمی ہو گئے، قریبی آبادی سے تین ہزار افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔ جزیرہ پالوئی میں واقع روکوٹنڈا ہفتے کی صبح سے پھٹا تھا۔ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ دولاپتہ ہوگئے، دونوں لاپتہ افراد کی بھی […]

.....................................................

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں دس ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس میں شرکا نے کینوس کلر کے شرٹس پہن کر دوڑ لگائی۔ کئی رنرز نے ریس کو اس وقت مزید دلچسپ بنا دیا جب مختلف رنگوں کو اپنے اوپر گرا کر کپڑوں […]

.....................................................

لاہور، ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، مزید 3 افراد مرض کا شکار ہو گئے

لاہور، ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، مزید 3 افراد مرض کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈٰسک) لاہور میں ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا، مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ گرمی کی شدت میں کمی اور بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث ڈینگی تیزی سے پنپنے لگا ہے،شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے تین نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔ ڈینگی کا شکار ہونے والوں میں شرق پور کی […]

.....................................................

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 6 بچوں سمیت 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل کے قریب موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب کے باعث دس سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد بے گھر ہوگئے۔ حکام کے مطابق لوگوں […]

.....................................................

کراچی : ڈوب کرمرنے والے 6 افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی : ڈوب کرمرنے والے 6 افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چار بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے ڈوب کرمرنے والے چھ افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بنگالی پاڑہ کے رہائشی چار بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ مقتولین کی نماز جنازہ ابراہیم حیدری کے […]

.....................................................

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک ہو گئے، لاپتہ ہونے والے دو شہریوں میں سے ایک کو افغان حکام نے تلاش کر لیا ہے۔ کابل میں چینی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے۔ کہ مسلح افراد نے گزشتہ روز اپارٹمنٹ پر حملہ کر کے چار افراد کو ہلاک […]

.....................................................

بلوچستان اور پنجاب میں سیلابی پانی تو کم ہو گیا، متاثرین کی مشکلات برقرار

بلوچستان اور پنجاب میں سیلابی پانی تو کم ہو گیا، متاثرین کی مشکلات برقرار

جعفر آباد (جیوڈیسک) بلوچستان اورپنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی تو کم ہو گیا، لیکن متاثرین کی مشکلات برقرار ہیں۔ کہیں پیٹ کے امراض پھیل رہے ہیں تو کہیں لوگوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ جعفر آباد اور نصیر آباد کے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین اب تک کھلے آسمان تلے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج شب فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون میں ہوٹل پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، جنھیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کرگیا۔ تاہم ایک شخص زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔ لسبیلہ میں […]

.....................................................

عیدالفطر کے پرُمسرت موقع پر عوام کشمیر اور برما کے مسلمانوں کو یاد رکھیں۔ عقیل خان

اسلام آباد : عید الفطر پراہل وطن مقبوضہ کشمیر اور برما میں مسلمانوں کے قتل عام کو یاد رکھیں۔ملک میں سیلاب زدگان کی امداد کرکے انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے اور عالم اسلام کیلیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدرعقیل نے نے اہل وطن کو […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عوام شریک ہو گی، وزیراعلی بلوچستان

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عوام شریک ہو گی، وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثا کو تا حیات پوری تنخواہ دینے اور بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام کی شرکت ہوگی۔ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ نے […]

.....................................................

صدر سردار یعقوب عید الفطر اپنے آبائی گاؤں علی سوجل میں منائیں گے ‘نماز عید کے بعدمقامی لوگوں سے عید ملیں گے

اسلام آباد: صدر آزاد جموںوکشمیر سردار محمد یعقوب خان عید الفطر اپنے آبائی گاؤں علی سوجل میں منائیں گے وہ نماز عید مقامی عید گاہ میں ادا کرنے کے بعد اپنے عوام سے عید ملیں گے۔ عید کے روز علی سوجل میں صدر ہاؤس کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھلے رہیں گے۔ […]

.....................................................

عید…عوام اور حکمران

عید…عوام اور حکمران

حضرت عمر رضی اللہ عنہ بن عبدالعزیز کی خلافت کا زمانہ تھا۔ دارلخلافت دمشق میں عید کا چاند دیکھ کرہر جانب خوشی کی لہر یں دوڑی ہوئی تھیں۔ ہر گھر میں چہل پہل تھیہر شخص عید کی تیاریوں میں مصروف تھا۔ بچے مسرت کے مارے ہر طرف کودتے پھر رہے ہیں اور اپنے نئے کپڑے […]

.....................................................

ن لیگ کی حکومت بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہے , عبدالقادر بلوچ

ن لیگ کی حکومت بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہے , عبدالقادر بلوچ

بلوچستان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نیضلع جھل مگسی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔ اس موقع پرعبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت سے ہرممکن تعاون کرے گی۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے بلوچ عوام کے ساتھ ہر […]

.....................................................

لیاری دھماکے میں جاں بحق 3 بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین

لیاری دھماکے میں جاں بحق 3 بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال اسٹیڈیم کے باہر دھماکے نے ماوں سے ان کے جگر گوشے چھین لیے، فٹبال دیکھ کر رونالڈو، میسی اور روبن بننے کے سپنے دیکھنے والوں کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تین بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین کردی گئی۔ عید […]

.....................................................

اویس مظفر کی زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ افراد کی عیادت

اویس مظفر کی زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ افراد کی عیادت

صوبائی وزیر صحت و بلدیات اویس مظفر نے جناح اسپتال میں زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ افراد کی عیادت کی اور انتظامیہ کو مکمل علاج کی ہدایت کی۔ گزشتہ رات کراچی کے علاقے احسن آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے واٹر بورڈ کے ملازم غلام مرتضی کے گھرانے کی پانچ خواتین جاں بحق اور ماں […]

.....................................................

ہماری درد مند قیادت کی سیاست کامحورملک اورعوام ہیں گلریزبیگ میاں نواز شریف جمہوری قوتوں کومتحد اورقومی پرمتفق دیکھناچاہتے ہیں ،بیان

لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ (ن لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات مرزا گلریز بیگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اقتدار کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ اقتداران کا تعاقب کرتا ہے۔ دونوں کی شخصیت اور سیاست کا محور عوام کی خدمت اوران کا […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے مطابق دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھوڑی دیر قبل فٹبال میچ ختم ہوا تھا۔ زخمیوں میں چھوٹے بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا خیز […]

.....................................................