کیا پاکستانی ایک قوم…..!؟

کیا پاکستانی ایک قوم…..!؟

کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جرنل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ‘ ‘کہ قوم متحد ہو تو کوئی بحران ہماری دسترس سے باہر نہیں، دہشت گردی کے سامنے جھکنا کوئی حل نہیں، ایک قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے ہمیں ملک و قوم کے لئے ایک ہو کر […]

.....................................................

ورثے میں ملنے والی لوڈشیڈنگ کم ہوچکی حکومت جلد عوام کو مزید ریلف دے گی:رانا مبشراقبال

لاہور: لاہور حلقہ این اے 129ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال ،رہنماء رائو ناصر علی خاں میئو، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور، ایڈیشنل سیکرٹری لیبرونگ لاہور حاجی عبدالخالق، سینئر نائب صدر لاہور مرزا […]

.....................................................

قصور : ڈاکووں نے خاتون سمیت 2 افراد کو پارک میں یرغمال بنا لیا

قصور : ڈاکووں نے خاتون سمیت 2 افراد کو پارک میں یرغمال بنا لیا

قصور (جیوڈیسک) قصور کے علاقہ گلبرگ کالونی میں ڈاکووں نے مزاحمت پر ایک شخص کو زخمی کردیا اور سواریوں سے بھرا ایک رکشہ لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے اور مزاحمت پر ایک شخص کو زخمی کرکے فرار ہو گئے۔ جس پر شہریوں […]

.....................................................

ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

کراچی (جیوڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر میں بکراپیڑی کے قریب سے3 افرادکی لاشیں ملی ہیں، ذرائع نے مزید کہا کہ تینوں کو اغوا کے بعد تشدد کرکے فائرنگ کے ذریعے قتل کیا گیا ہے۔ یہ بھی تبایا جارہا ہے کہ تینوں لاشوں کی ہاتھ پاں بندھی ہوئی تھیں۔

.....................................................

ملک بھر میں سیلاب سے ایک سو گیارہ ہلاکتیں، سوا 7 ہزار افراد بے گھر

ملک بھر میں سیلاب سے ایک سو گیارہ ہلاکتیں، سوا 7 ہزار افراد بے گھر

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں سیلاب سے اب تک ایک سو گیارہ افراد جاں بحق اور سات ہزار تین سو افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ نیشنل ڈسزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلاب سے اب تک ایک ہزار ایک سو دیہات متاثر ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں سیلاب سے 31 ، خیبر پختون خوا میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ عثمان آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 25 سالہ رضوان اشرف کو قتل کر دیا، لیاری میں حسن لشکری روڈ پر فائرنگ کر کے فیصل نامی […]

.....................................................

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں غربت کی چکی میں پسی ہوئی عوام پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوام نے حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ عوام نے بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کے خلاف […]

.....................................................

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب ریکارڈ کرا دیا، رات 8 بجے نشر ہوگا

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب ریکارڈ کرا دیا، رات 8 بجے نشر ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب ریکارڈ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اپنے خطاب میں دہشت گردی کے مسئلے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپنے خطاب میں وہ دہشت گردی پر […]

.....................................................

ورثے میں ملنے والی لوڈ شیڈنگ کم ہوچکی حکومت جلد عوام کو مزید ریلف دے گی : رانا مبشراقبال

ورثے میں ملنے والی لوڈ شیڈنگ کم ہوچکی حکومت جلد عوام کو مزید ریلف دے گی : رانا مبشراقبال

لاہور ( ) لاہور حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال، رہنماء رائو ناصر علی خاں میئو، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور، ایڈیشنل سیکرٹری لیبرونگ لاہور حاجی عبدالخالق، سینئر نائب […]

.....................................................

این جی پی ایف کا پیش کردہ بلدیاتی نظام ملک و قوم کے تحفظ و ترقی کا ضامن ہے عمران چنگیزی

کراچی ایسا کوئی بھی بلدیاتی نظام جو عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ انہیں اختیارو اقتدار میں شراکت کے ساتھ اپنے منتخب نمائندوں کے احتساب کا حق فراہم نہ کرے موجودہ حالات میں عوام کیلئے کسی بھی طور قابل قبول نہیں ہوسکتا جبکہ کرپشن اختیارات کے ناجائز […]

.....................................................

فراہمی آب کی لائنوں سے پانی کی چوری اور فراہمی و نکاسی آب کے غیر قانونی کنکشن کے خلاف کاروائی کرکے عوام کو مسائل سے نجات دلایا جائے

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں فراہمی ونکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات پر فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کوہدایت کی ہے کہ فوری طور پر نظام کی درستگی کو یقینی بنا کر عوام کو پینے کے صاف پانی کی […]

.....................................................

نئے چیف الیکشن کمشنر سیاسی دبا کا شکار ہونے کی بجائے قوم کو شفاف ضمنی انتخابات کا تحفہ دینگے

کراچی: کراچی جسٹس تصدق حسین کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاندیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی اور محمد رئیس جمیل اقبال سید شیخ محمد کاشف فیصل خان شمع بانو ارشد انور ڈاکٹر سکندر شیخ مطرب آغا محمد آصف محمد افضل مغل اور این جی پی […]

.....................................................

لاہور، مکان کی چھت گر نے سے2 بچے جاں بحق، بچی سمیت 4 افراد زخمی

لاہور (پی پی سی)لاہور میں بیدیاں روڈ جمبو سٹاپ کے قریب مکان کی چھت گر گئی، ملبے میں دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ملبے سے تمام افراد کو […]

.....................................................

ملک میں لوٹ مار کی سیاست کی وجہ سے قدرتی وسائل صرف پانچ فیصد لوگوں کے قبضہ میں جا رہے ہیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں لوٹ مار کی سیاست کی وجہ سے قدرتی وسائل صرف پانچ فیصد لوگوں کے قبضہ میں جا رہے ہیں جبکہ پچانوے فیصد لوگ اچھی روٹی کھانے کو ترس رہے ہیں اللہ نہ کرے امیر غریب جنگ ہو گئی تو […]

.....................................................

معاشرتی اصلاح کے بغیر عوام کی خدمت کرنا ممکن نہیں، محمود خان اچکزئی

معاشرتی اصلاح کے بغیر عوام کی خدمت کرنا ممکن نہیں، محمود خان اچکزئی

چمن (جیوڈیسک) پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرتی اصلاح کے بغیر عوام کی خدمت کرنا ممکن نہیں، پارٹی کے کارکن شراب نوشی اور دیگر نشے نہ کرے، ایسا کرنے والوں کو پارٹی سے نکال دیں گے۔ یہ باتیں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود […]

.....................................................

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ساجدہ میر نے وزیراعظم کو خطاب سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کا خطاب ضمنی انتخاب پر اثر […]

.....................................................

راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ساہی وال سے لوگوں کی نقل مکانی

راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ساہی وال سے لوگوں کی نقل مکانی

ساہیوال (جیوڈیسک) دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کے پیش نظر ساہی وال میں دریا کنارے آباد لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔ دریائے راوی میں پانی کا بہاو 66 ہزار سے بڑھ کر 73 ہزار کیوسک تک پہنچ چکا ہے۔ پانی کناروں سے باہر آنے کے باعث کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ […]

.....................................................

عوام کا قتل عام، یورپی یونین کا مصر کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا انتباہ

عوام کا قتل عام، یورپی یونین کا مصر کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا انتباہ

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے سربراہان نے کہا ہے کہ اگر مصر میں جاری تشدد کا خاتمہ نہ کیا گیا تو مصر کی فوج اور عبوری حکمرانوں سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یورپی یونین کے صدر اور یورپین کمیشن کے سربراہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں مصری حکمرانوں کو خبردار […]

.....................................................

سیلاب نے تباہی مچا دی، متعدد دیہات زیر آب، لوگوں کی نقل مکانی

سیلاب نے تباہی مچا دی، متعدد دیہات زیر آب، لوگوں کی نقل مکانی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے دریائے ستلج میں ایک لاکھ دو ہزار کیوسک کا ریلہ چھوڑ دیا۔ قصور میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح دوبارہ سے بلند ہونا شروع ہو گئی۔ نالہ ڈیک نے نارووال اور دریائے چناب نے جھنگ کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی۔ لاہور بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

جاگیردرانہ اور آمریت کے پروردہ عوام کو نچلی سطح پر اختیارات کے مخالف ہیں ،عوام کو اختیار دیئے بغیر ترقی کا خواب ممکن نہیں بنا یا جاسکتا

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر میں عوام کو نچلی سطح پر اقتدار کی منتقلی کی حامی واحد نمائندہ عوامی جماعت ہے ،فعال بلدیاتی نظام کے قیام اور عوام کو نچلی سطح پر اقتدار و اختیارات کی منتقلی کے مخالف جاگیر درانہ اور آمرنہ […]

.....................................................

صنعا: ہزاروں افراد کا مرسی کی حمایت میں مظاہرہ

صنعا: ہزاروں افراد کا مرسی کی حمایت میں مظاہرہ

یمن میں ہزاروں افراد نے مصری صدر مرسی اور ان کے حامیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ یمن کے دارلحکومت صنعا میں برطرف مصری صدر محمد مرسی کے حق میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا مقصد مرسی اور ان کے حامیوں سے بھرپور حمایت اور اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ مظاہرے میں […]

.....................................................

مصر: صدر مرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ،450سے زائد افراد جاں بحق

مصر: صدر مرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ،450سے زائد افراد جاں بحق

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد ساڑھے چار سو سے زائد ہوگئی ہے اور دو ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں. عبوری حکومت نے ملک میں ایک ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی۔ مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں معذول صدر محمد مرسی کے […]

.....................................................

مصری فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کا غائبانہ نماز جنازہ پریس کلب کے باہر ادا کیا گیا،طلبہ کی بڑی تعداد کی شرکت

لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پر گزشتہ روز مصر میں ہونے والے تشدد اور اخوان المسلمون کے 2200 سے زائد کارکنا ن کی شھادت کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے تحت شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم احتجاج منایا گیا اور لاہور […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، ایف سی کیخلاف شواہد مل رہے ہیں : چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس، ایف سی کیخلاف شواہد مل رہے ہیں : چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے لاپتہ افراد کا کیمپ لگا ہوا ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے۔ ایف سی کے خلاف شواہد مل رہے ہیں۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے […]

.....................................................