شام میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے ذمے دار شامی صدر ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

شام میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے ذمے دار شامی صدر ہیں، فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانسیسی وزیر خارجہ لاریں فابیئس نے یروشلم میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ہونے والے کیمیائی حملے میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے ذمیدار شامی صدر بشار الاسد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ثبوت شامی صدر کے خلاف جاتے ہیں اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ کو […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے شعبہ خصوصی افراد کے زیر اہتمام تقریب

ایم کیو ایم کے شعبہ خصوصی افراد کے زیر اہتمام تقریب

ایم کیو ایم کے شعبہ خصو صی افراد کے زیر اہتمام لال قلعہ گرانڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے شعبہ کے کارکنان اور ذہنی اور جسمانی طور پر معذور افراد کے لئے عید ملن پارٹی منعقد ہوئی جس میں خصوصی افراد کیلئے میوزیکل پروگرام بھی پیش کیا […]

.....................................................

برطانیہ میں 16 ماہ کی تیراک بچی، مہارت دیکھ کر لوگ حیران

برطانیہ میں 16 ماہ کی تیراک بچی، مہارت دیکھ کر لوگ حیران

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں 16 ماہ کی بچی ماہر تیراک نکلی۔ تین فٹ گہرے پانی میں بچی کی مہارت نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ سولہ ماہ کی الزبتھ زیادہ وقت سوئمنگ پول میں رہنا پسند کرتی ہے۔ ننھی تیراک ایک سانس میں پول کا چکر مکمل کر لیتی ہے۔ الزبتھ کے والدین […]

.....................................................

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر نے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق گرنے والی رہائشی عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔ اسی عمارت کے ساتھ ایک اور بلڈنگ بنائی جا رہی ہے۔ اسی وجہ سے یہ عمارت اچانک دھماکے سے گر گئی۔ حادثے میں مرنے والے […]

.....................................................

لاہور : گرین ٹاون میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، 20 افراد زیر حراست

لاہور : گرین ٹاون میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، 20 افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج کے دوران پولیس نے 20 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرین تان میں باگڑیاں میں سیکڑوں افراد لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ہیں۔ پولیس پر پتھرا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انتظامیہ کے دعوں کے باوجود قتل و غارت گری کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آ رہا۔ فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں امن خواب بن گیا۔ بڑھتی ہوئی قتل و غارت گری کے خوف سے شہری نفسیاتی امراض میں مبتلا […]

.....................................................

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر کو آگ لگا دی

مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے ایک اور آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے آگ لگا دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے ایک آئل ٹینکر کراچی جا رہا تھا کہ دشت کے علاقے میں چار مسلح افراد نے ٹینکر پر فائرنگ کر دی اور اسے آگ لگا کر فرار ہو […]

.....................................................

عوام کی خدمت ہمارا خاندانی شیوہ ہے: سید نور الحسن شاہ

لالہ موسی : سابق ضلعی نائب ناظم گجرات سید نورالحسن شاہ نے ڈیرہ سیڑھیاں والا پر مختلف عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوام کی خدمت ہمارا خاندانی شیوہ ہے جب تک ہمارے خاندان کا ایک بھی فرد زندہ ہے خدمت کا عظیم مشن جاری رہے گا، اس موقعہ پر مرزا بابرعلی شمس۔ چوہدری […]

.....................................................

سرگودھا : زہریلا دودھ پینے سے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی

سرگودھا : زہریلا دودھ پینے سے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی

سرگودھا (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں زہریلا دودھ پینے سے دولہا، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 32 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ نواحی گاں میں محمد اقبال کی شادی تھی جس میں دودھ پیتے ہی دولہا اقبال اور دلہن شاہدہ سمیت خاندان کے 32 افراد کی حالت بگڑ گئی۔ 22 افراد کو […]

.....................................................

آزاد کشمیر : نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت جاری، لوگوں میں خوف و ہراس

آزاد کشمیر : نکیال سیکٹر میں بھارتی جارحیت جاری، لوگوں میں خوف و ہراس

مظفر آباد (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر میں داتوٹ، ترکنڈی، ریتلہ، کینیوٹ کے مقامات پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شدید گولا باری و فائرنگ، لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہیاسسٹنٹ کمشنر نکیال چوہدری محمد ایوب نے ذرائع کو بتایا کہ بھارتی فوج شام 6 بجے سے گولا باری و فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے لائنز ایریا میں تھانہ بریگیڈ کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب گلستان جوہر بلاک بارہ میں راڈو اسٹاپ کے قریب سے ایک شخص کی […]

.....................................................

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زرگر کو قتل کر دیا۔ مقتول محمد حسنین ساہیوال کا رہائشی تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 زخمی ہوئے ہیں، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔ جبکہ لیاری […]

.....................................................

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ بدنصیب مسافر جیپ وادی نیلم کے علاقے کیل سے شونٹھر جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں گر گئی۔ جیپ حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاقت آباد نمبر 4 میں فائرنگ، سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی نائب ناظم ظفر اقبال جاں بحق ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری جماعت کراچی نسیم صدیقی کے مطابق ظفر اقبال کو فرنیچر مارکیٹ میں ان کی دکان میں گھس […]

.....................................................

عراق : خودکش دھماکہ، 36 افراد جاں بحق

عراق : خودکش دھماکہ، 36 افراد جاں بحق

عراقی دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے سے چھتیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا شمالی بغداد کے ایک کیفے میں ہوا۔ خودکش حملہ آور نے خود کو اس وقت اڑالیا جب کیفے میں لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ دھماکے کی شدت سے […]

.....................................................

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فائرنگ کا پہلا واقعہ کھنہ پل کے ساتھ واقعہ مدرسے کے قریب پیش آیا۔ جہاں نا […]

.....................................................

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل بھاگ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ میں […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی

گجرات : بلدیاتی انتخابات سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورنگ زیب بٹ آف زیب بلڈرز نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں برادران عوام کے […]

.....................................................

ن لیگ کی حکومت کا پاکستانی عوام پر ایک اور حملہ سوئی گیس کنکشن کی فیس پندرہ سو سے بڑھا کر پینتالیس سو روپے کر دی گئی

چکوال : ن لیگ کی حکومت کا پاکستانی عوام پر ایک اور حملہ سوئی گیس کنکشن کی فیس پندرہ سو سے بڑھا کر پینتالیس سو روپے کر دی گئی ۔ایک ہزار سے زائد بل والے صارفین سے بھی اضافی سیکیورٹی قسطوں میں وصول کی جائے گی۔ اس طرح کے اقدامات سے عوام میں شدید غم […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

ٹارگٹ کلنگ، قتل و غارت سے آج بھی کراچی خالی نہ رہا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں سمیت 12 افراد کو ابدی نیند سلادیا گیا۔ اورنگی ٹان کے علاقے سیکٹر نائن ای میں فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، فائرنگ سے ایک بچی بھی […]

.....................................................

ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے ایماندار لوگ سامنے آ سکیں، طاہر القادری

ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے ایماندار لوگ سامنے آ سکیں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ داکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے ایماندار لوگ سامنے آ سکیں۔منہاج القرآن سنٹر لاہورمیں گوشہ درود کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے ایماندار قیادت سامنے نہیں آسکتی۔ ان کا […]

.....................................................

نیا بلدیاتی نظام عوام کے حقوق سلب کرنے کی سازش ہے، نعمت اللہ

نیا بلدیاتی نظام عوام کے حقوق سلب کرنے کی سازش ہے، نعمت اللہ

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کو لاکر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، جماعت اسلامی اس نئے بلدیاتی نظام کو مسترد کرتی ہے۔ یہ بات انھوں نے ادارہ نور حق میں ایک نیوز کانفرنس کے […]

.....................................................

نیا سیلاب پرانے وعدے

نیا سیلاب پرانے وعدے

لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان میں ہر روز ایک نیا سیلاب آتا۔ کبھی پانی کا، تو کبھی لاشوں کا، اور مہنگائی کا سیلاب تو روکنے والاہی نہیں، کبھی سیاست میں الزامات کی بارش ہوتی تھی۔ جس کیلئے سیاستدانوں نے ماہر بیانات بھی تیار کر رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن اب الزامات کی بارش بھی سیلاب کی […]

.....................................................