کراچی : لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی : لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرئع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئیں۔

.....................................................

مردان میں دھماکا، ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

مردان میں دھماکا، ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

مردان (جیوڈیسک) مردان میں دھماکے میں ایک بچہ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تخت بھائی میں بینک کے باہر جنریٹر کے قریب نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں راہ گیر بچہ عطا سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، […]

.....................................................

عوام کو عید تحفہ مبارک

عوام کو عید تحفہ مبارک

عوام پہلے ہی مسائلوں سے دو چار ہے عوام سالوں سال سے پریشانی کے عالم میں ہیں مہنگائی کی بات کی جائے تو شاید یہ بات یہ الفاظ کسی سے ڈکھی چپی نہیں مہنگائی ایک ایسا لفظ ہے جو غریب پر باری پڑتا ہے مہنگائی کے اُوپر ہر کالم نگار اپنے اپنے خیالات کا اظہار […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیر شاہ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون دس نمبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ کھارادر میں بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں پیتالیس سالہ طارق […]

.....................................................

جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

جاپان (جیوڈیسک) کے شہر ہیروشیما میں ایٹم بم گرائے جانے کو 68 برس بیت گئے، اس ہولناک تباہی میں مرنے والوں یاد میں کے لئے جاپان بھر میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بمباری میں مرنے والوں کے لئے یاد میں پھول رکھے گئے سینکڑوں افراد ایٹم بم میں […]

.....................................................

محکمہ لائیو سٹاک عوام کو سستا اور صحت مند گوشت فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرے : رانا عبدالستار

لاہور : پاکستان برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا عبدالستار نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک عوام کو سستا اور صحت مند گوشت فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرے اور خاص طور پر پولٹری انڈسٹری سے متعلقہ تمام شعبہ جات پر کڑی نظر رکھی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈ ایکٹ پر […]

.....................................................

متاثرہ گوٹھوں اور شہری علاقوں کے عوام کے لئے فوری ریلیف فراہم کیا جائے،اقبال محمد علی خان

متاثرہ گوٹھوں اور شہری علاقوں کے عوام کے لئے فوری ریلیف فراہم کیا جائے،اقبال محمد علی خان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد،قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر بارش سے متاثرین کی امداد اوردوران برسات عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا نے کیلئے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ،اراکین صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی اور نشاط ضیاء قادری کے ہمراہ سڑکوں پر نکل آئے شاہراہ فیصل […]

.....................................................

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ٹریفک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار بس اور ٹریلر کے درمیان پیش آنے حادثہ اتناخوفناک تھا کہ چودہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئیجنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مرنیوالوں […]

.....................................................

عوام کا استحصال

عوام کا استحصال

ہمارے حکمران ہمیشہ اس وقت سوچتے ہیں جب مصیبت ان کے سر تک پہنچ جائے پھر یہ سب سیانے سر جوڑ کوئی نہ کوئی تدبیر نکال ہی لاتے ہیں مگر مصیبت آنے سے پہلے ہم کبوتر کی طرح بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرلیتے ہیں ہر سال پاکستان میں بارشوں کے موسم میں سیلاب […]

.....................................................

پیپلز پارٹی عوام کے مینڈیٹ سے برسراقتدار آئی ہے پانچ سال اسکی آئینی مدت ہے

بھمبر : پیپلز پارٹی عوام کے مینڈیٹ سے بر سراقتدار آئی ہے پانچ سال اسکی آئینی مدت ہے حکومت وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی قیادت میںاللہ کے فضل وکرم سے دور اقتدار پورا کرے گی شہید بھٹو کی جماعت سے غداری کرنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا ان خیالات کا اظہار پیپلزپرٹی ضلع بھمبر […]

.....................................................

ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر ڈال کر عوام کو خوش حال بنانا مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے رانا مبشر اقبال

لاہور(پریس ریلیز) این اے 129 ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن)کی اُمیداور محترمہ شازیہ رانا مبشر اقبال کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں یوسی 146 پرانا کاہنہ گلشن شفیق میں سینئر نایب صدر مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو کے ڈیرے پر بڑے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی […]

.....................................................

کشور کمار کی آج 84 ویں سالگراہ منائی جا رہی ہے

کشور کمار کی آج 84 ویں سالگراہ منائی جا رہی ہے

ستر اور اسی کی دہائی میں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے بھارتی گلوکار کشور کمار کی آج چوراسیویں سالگرہ منائی جار ہی ہے۔ برصغیر کے سدابہار گلوکار کشور کمار 4 اگست 1929 کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیس کے ایک چھوٹے سے علاقے کھنڈوا میں مقیم ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ والد […]

.....................................................

پشاور بس ٹرمینل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی

پشاور بس ٹرمینل کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاوربس ٹرمینل کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر پشاور بس ٹرمینل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس سے دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

.....................................................

کراچی میں طوفانی بارش، حادثات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی میں طوفانی بارش، حادثات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں طوفانی بارش سے حادثات میں 12افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی، سڑکیں زیر آب آگئیں، مختلف واقعات میں 6 بچوں سمیت 12 افراد […]

.....................................................

بلدیاتی نظام کی بدولت نچلی سطح تک عوام کے مسائل کا حل موجود ہے مگر ادارے بااختیار نہ ہونے کے باعث اس نظام کے خاطر خواہ ثمرات حاصل نہ کیے جاسکے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کی بدولت نچلی سطح تک عوام کے مسائل کا حل موجود ہے مگر ادارے بااختیار نہ ہونے کے باعث اس نظام کے خاطر خواہ ثمرات حاصل نہ کیے جاسکے جمہوری حکومتوں کے دعویداروں نے پچھلے پانچ سالوں میں بلدیاتی الیکشن نہ […]

.....................................................

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی ،40 افراد لاپتہ

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی ،40 افراد لاپتہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی سمندر میں الٹنے سے 40 افراد لاپتا ہو گئے۔ ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی میں زیادہ تر انڈو نیشیا کے باشندے سوار تھے۔ کشتی ساحل پر پہنچنے سے پہلے سمندر میں بلند لہروں سے ٹکرا گئی۔ کشتی میں 44 افراد سوار تھے، جن میں سے 40 […]

.....................................................

حلقہ پی پی 112 کے عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے : سیف الرحمن بھٹی

لا لامو سی : پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما سیف الرحمٰن بھٹی نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 112کے عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے۔ اور حلقے کی عوام کو کبھی اور کسی حال میں تنہا نہیں چھو ڑا اور آئیندہ بھی کبھی تنہا نہیں چھو ڑیں گے۔ میا ںمحمد نواز شریف […]

.....................................................

لاہور میں بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

لاہور میں بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

لاہور میں ہونے والی موسلادھار بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ بچوں نے بھی خوب موسم انجوائے کیا۔ شدید حبس اور گرمی کے بعد اچانک موسم نے انگڑائی لی۔ بارش کے بعد پارکوں میں بھی رونقیں بڑھ گئیں۔ والدین کے ساتھ آئے ہوئے بچوں کا کہنا تھا کہ ہم روزے سے ہیں اور موسم […]

.....................................................

حکومت معذور افراد کے احساس کمتری کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرے،شیخ نوازش علی ایڈووکیٹ

لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنماو ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے پاکستان سپیشل پرسن شکایات سنٹر لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لالہ موسیٰ میں سپیشل پرسنز کو در پیش مسائل کو حل کرنے کے لئے لالہ […]

.....................................................

عوام کو پٹوار کلچر سے ہر صورت نجات دلائیں گے : شہباز شریف

عوام کو پٹوار کلچر سے ہر صورت نجات دلائیں گے : شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا منصوبہ دو ہزار چودہ تک مکمل کیا جائے گا، عوام کو تحصیلدار اور پٹوار کلچر سے ہر صورت نجات دلائیں گے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف کا کہنا تھا۔ کہ اکیس اضلاع میں […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کیلئے عید کا خوفناک تحفہ ہے، پیپلز پارٹی

بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کیلئے عید کا خوفناک تحفہ ہے، پیپلز پارٹی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں مزیداضافہ عوام کے لیے عید کا خوفناک تحفہ ہے۔ کراچی میں بلاول ہاوس سے جاری بیان میں پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی کی نئی پاور پالیسی کا اعلان عوام کے […]

.....................................................

عوام تحریک انصاف کی کارکردگی سے مایوس ہوگئے۔اے این پی

عوام تحریک انصاف کی کارکردگی سے مایوس ہوگئے۔اے این پی

سندھ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان نے باچا خان مرکز سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ 11 مئی کو تحریک انصاف کے دلفریب نعروں میں آکر ووٹ دینے والے عوام ان کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں اور ضمنی الیکشن میں اے این پی کی کامیابی یقینی ہو چکی ہے، […]

.....................................................

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

ملک کے بیشتر شہروں میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ کوہاٹ اور کشمور میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سراپا احتجاج ہیں۔ رمضان کا مہینہ اور واپڈا کی جانب سے جاری طویل لوڈ شیڈنگ ہے۔ لوڈشیڈنگ کے بے قابو جن سے پریشان عوام بھی ہے اور اب بے قابو نظر […]

.....................................................

بجلی بم کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا گیا ، قیمتوں میں اضافہ

بجلی بم کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا گیا ، قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا۔ پٹرول 2 روپے 73 پیسے لٹر جبکہ مٹی کا تیل 4 روپے 99 پیسے لٹر مہنگا ہو گیا۔ اسلام آباد اوگرا کی سمری پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرول […]

.....................................................