سیاسی جماعتیں روپیٹ کر عوام کو پریشان کرنے کی بجائے مل جل کر ملک و قوم کو آگے لیکر چلیں

کراچی : انتخابات ہوچکے ہیں عوام نے تبدیلی و اصلاح کیلئے اپنا کردار ادا کردیا ہے اداروں نے اپنا کام کیا ہے اور پوشیدہ مگر محب وطن قوتوں نے اس ملک کے مستقبل کیلئے جسے بہتر جانا کیا ہے ۔اسلئے جو جماعتیں…

سندھ میں امن کیلئے کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں

سندھ میں امن کیلئے کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہ نما آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ سندھ امن وامان کی خاطر کسی بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ سندھ کے نئے وزیر اعلی کے بارے میں فیصلہ صدر آصف زرداری کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے…

ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کراچی کے انچارج کی بنیادی رکنیت ختم

ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کراچی کے انچارج کی بنیادی رکنیت ختم

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کی بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف…

کراچی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، کیمیکل اور سیمنٹ سیکٹر میں بھاری خریداری دیکھی گئی۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس…

بجلی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حل بہتر سیاسی فیصلہ ہے،ڈاکٹر عشرت

بجلی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حل بہتر سیاسی فیصلہ ہے،ڈاکٹر عشرت

کراچی(جیوڈیسک)سابق گورنر اسٹیٹ بینک، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ بجلی شعبے کے زیر گردش قرضوں کو حل کرنے کیلئے صرف باتیں نہیں، ایک بہتر سیاسی فیصلہ سازی کی ضرورت ہے۔جیو نیوز سے بات چیت…

رضویہ سوسائٹی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

رضویہ سوسائٹی سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر بابرعرف چنگاری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ جو فرقہ وارانہ قتل…

سنیئر نیشنل فٹ بال ریفری نصیر عمر بلوچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی : ڈسٹرکٹ ملیر کے سنیئر نیشنل فٹ بال ریفری نصیر عمر بلوچ نے دل برداشتہ ہوکر ریفری شپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔اپنے ایک بیان میں نصیر عمر بلوچ نے کہاکہ میں نے تقریباً 20سال فٹ بال کی خدمت کی…

کراچی : نیو سبزی منڈی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی : نیو سبزی منڈی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیوسبزی منڈی کے علاقے میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گرد تنظیموں کے افراد کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔ رینجرز کی…

ہزار سی سی سے بڑی نجی گاڑیوں میں سی این جی بھروانے پر پابندی

ہزار سی سی سے بڑی نجی گاڑیوں میں سی این جی بھروانے پر پابندی

(جیوڈیسک) کراچی حکومت نے 25 مئی سے 1000 سی سی سے زائد پاور کی پرائیویٹ گاڑیوں کو سی این جی فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا…

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی ناردرن گیس کمپنی نے قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان کیاہے،سالانہ مرمت کیلئے یہ بندش رات 12 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ قادر پور گیس فیلڈکی بندش سے پاور ،سی این جی اور صنعتی سیکٹر…

مبینہ دھاندلی کیخلاف 10 جماعتی اتحاد کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

مبینہ دھاندلی کیخلاف 10 جماعتی اتحاد کا آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دس جماعتی اتحاد نے آج 22 مئی کو صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے دس جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر…

کراچی : محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

کراچی : محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق محمود آباد میں نشے کے عادی بیٹے نے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں کو قتل کیا۔ ملزم نے ماں کے کام پرواپس…

کے ایس ای 100انڈیکس21168پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

کے ایس ای 100انڈیکس21168پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی(جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریداری زور آج بھی نہ ٹوٹ سکا ، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 351 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 21168 پوائنٹس کی بلند ترین…

بینظیر قتل کیس میں مشرف کی ضمانت اور رہائی کے عدالتی حکم پر شاہد قریشی کی قوم کو مبارکباد

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی منظوری اور پرویز مشرف کو رہا کرنے کے عدالتی حکم کو پاکستانی قوم کی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہد…

حکمران یاد رکھیں سابقہ حکمران جماعت کا سیاسی احتساب عوامی شعور کے ابتدائی دور کا کارنامہ ہے

کراچی : انتخابات میں عوامی کرداراور انتخابات کے بعد شکست خوردہ سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے عوام کی لاتعلقی نے ثابت کردیا ہے کہ عوا م اب نعروں کے فریب میں آنے محض عدوں پر اعتبار کرنے اور دعووں پر تالیاں بجانے…

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے بڑھ کر53 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو چھیاسی روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت پینتالیس ہزار چار سو اٹھائیس…

پرویزمشرف کے حق میں مظاہرہ کرنے والے آل پاکستان مسلم لیگ کا نام استعمال نہ کریں

کراچی : محافظ پاکستان اور محسن عوام پرویز مشرف کے ساتھ روا ناروا سلوک کے خلاف احتجاج اور پرویز مشرف کی رہائی کے حق میں مظاہرے کرنے والے تمام محبان پرویز مشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ…

ثابت کرنا ہوگا کہ زرداری حکومت کوپانچ سالہ مہلت پہلے تیری پھرمیری باری کا حصہ نہیں تھی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن (این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سوشل ونگ کے چیئرمین محمد رئیس اور چیئرمین اقلیتی ونگ ہنس راجکمار کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی : سائٹ ایریا میں گھر سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : سائٹ ایریا میں گھر سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں گھر سے خاتون سمیت2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں ھسپتال منتقل کردی گئیں۔ ایس ایس پی سائٹ کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت اے ایس آئی ملک اعجاز کے…

الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کراچی کے تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کاہنگامی اجلاس آج شام 6 بجے طلب کرلیاہے اور کارکنوں کو تمام جاری احتجاجی مظاہرے فی الفورمنسوخ کرنے کی ہدایت…

کاروبار میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 20814 پوائنٹس پر بند

کاروبار میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 20814 پوائنٹس پر بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹا ک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے میں تیزی کا سلسلہ اس ہفتے کے آغاز میں بھی بر قرار رہا اور 277 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 20814 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ کے…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کے لئے بند کردیئے جائینگے جو بدھ کی صبح 8بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتہ…

11 مئی کو19 مئی جیسا ماحول ہوتا تو کراچی بدل چکا ہوتا،شاہ محمود

11 مئی کو19 مئی جیسا ماحول ہوتا تو کراچی بدل چکا ہوتا،شاہ محمود

کراچی (جیوڈیسک) کراچی تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر 11 مئی کے انتخابات میں 19 مئی جیسا ماحول فراہم کیا جاتا تو کراچی تبدیل ہوچکا ہوتا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات…

کراچی : ناظم آباد چورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی : ناظم آباد چورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آبادچورنگی کے قریب کار پرفائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔…