کراچی (جیو ڈیسک)کراچی میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثر ہونے والوں کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان کے مطابق متاثرہ مریض کراچی کے نجی اور سرکاری اسپتالوں…
سندھ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے کی کمی سے انسٹھ ہزار آٹھ سو روپے…
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب سندھ بچا کمیٹی نے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف13 ستمبر کو سندھ بھر میں…
سندھ (جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے آرڈیننس کو مسترد کردیا, قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ, سندھ اسمبلی سے اپنا واحد وزیر بھی واپس لے لیا, آج پارٹی کا ہنگامی اجلاس.عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ بلدیاتی آرڈیننس…
سندھ میں بلدیاتی نظام کے مسودے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اتفاق ہوگیا، آئندہ چند گھنٹوں میں آرڈیننس جاری ہونے کا امکان۔ سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام…
September 6, 2012Comments Off on بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اتفاق ہوگیا: شرجیل میمنRead More
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں میں سابق انکم ٹیکس کمشنرممتازشیخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیفنس فیز فور میں سابق انکم ٹیکس کمشنر ممتازشیخ دفترجانے کے لیے گھر سے باہرکھڑی اپنی گاڑی میں بیٹھے ہی تھے…
لاہور ،کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔ جمعہ اور ہفتے کوپنجاب اور خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔مون سون ہوا کا کم دبا…
سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 آج بھی جاری نہ ہو سکا۔آرڈیننس کے اجرا میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے راہنماء امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس2012 کا مسودہ ہی تیار نہیں…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارجبکہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث کے ای ایس سی کے ارسٹھ فیڈر ٹرپ کر گئے ،شہر میں بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی۔ کراچی میں بارش نے موسم…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اورنگی ٹاؤن میں دستی بم حملے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک پولیس اہلکار سمیت سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں جھگڑے کے دوران…
لاہور /کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ مون سون ہوا کا کم دبا بحر بنگال کے شمال مغرب میں بننا شروع ہوگیا ۔مون سون کا یہ سسٹم جمعرات سے پاکستان…
سندھ سول سروس ایکٹ 1973 کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا، سرکاری ملازمین کے ایک محکمے سے دوسرے میں انضمام کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ سندھ سول سروس ایکٹ 1973 ترمیمی آرڈیننس کے جاری متن کے مطابق ڈیپوٹیشن پر تعیناتی اور آئوٹ…
سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں نئے بلدیاتی نظام دو ہزار بارہ کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ بلدیاتی نظآم دوہزار بارہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا جس کی آئینی مدت تین مہینے ہے۔…
کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت تنہا ملکی مسائل حل نہیں کرسکتی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر خصوصی گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل گول میز کانفرنس…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کے تمام تاجروں کو بھتہ مافیا، پر چی مافیا سمیت جرائم پیشہ عناصر سے نجات دلانے کیلئے عملی کوششیں کر رہی ہے۔متحدہ قومی…
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس رہا ہے، کراچی کے علاقے پیرآباد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پیرآباد کی فرنٹیئر کالونی نمبر دو میں نورانی محلے کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک…
کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر شاہی سید نے کراچی میں قیام امن کے لئے دہشت گردوں کے خلاف سوات طرز کا آپریشن کرنے کی حمایت کر دی۔اپنے بیان میں اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ مصلحتوں سے کراچی…
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم کاوفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں آج سہ پہر تین بجے بلاول ہاس کراچی میں صدر سے ملا قات کرے گا۔ وفد میں…
کراچی (جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ مولانا شاہ احمد نورانی نے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، نظام مصطفی کے نفاذ اور تحریک بحالیہ جمہوریت کے لئے بڑی قربانیاں…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور چھے زخمی ہوگئے۔ماڑی پور روڈ پر نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے ۔ کراچی کے علاقے عثمان آباد میں فائرنگ ایک شخص ہلاک…
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی اور جراثیم کش ادویات کے اسپرے کی خصوصی مہم کا آغاز ،تعطیل کے باوجود ہفتی اور اتوار کو معمول کے مطابق صفائی وستھرائی اور ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے جراثیم کش ادویات کے اسپرے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت مزید چھے افراد زخمی ہوگئے جبکہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے، ماڑی پور روڈ پر نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افرادنے احتجاج کیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد…
کراچی (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، پاکستان سب کے ساتھ امن اور دوستی چاہتا ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بھارت سے آنے والی خواتین مدھو شرما اور…
کراچی(جیوڈیسک)مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دے کر قیمتیں کم کر سکتی ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ…