کوٹلہ کی خبریں 23.02.2013

اینٹی کرپشن گجرات پولیس نے تھانہ ککرالی میں تعینات محمد شریف سب انسپکٹر کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی) اینٹی کرپشن گجرات پولیس نے تھانہ ککرالی میں تعینات محمد شریف سب انسپکٹر کو…

انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور بالاجوازچھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے : مولانا احسان الحق شاد

کھاریاں(جی پی آئی)اہلسنت ولجماعت ضلع گجرات کے راہنما مولانا احسان الحق شاد،عمیر اقبال چوہدری، مولانا عابد قاسمی،مولانا فیض رسول،مولانا محمد یوسف نے ضلع گجرات میں اہلسنت ولجماعت کے راہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں پر پولیس چھاپوں ،چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال…

تمام امیدواران کو آپس میں مل جل کر انتخابی مہم چلانے پر زور دیں گے : چوہدری وحید احمد چھپر

کھاریاں(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاںمیں تحصیل صدر کے امیدوار چوہدری وحیداحمد چھپر نے کہا کہ26 فروری کو کامیابی کے بعد کارکنان کی توقعات پر پورا، اترتے ہوئے پارٹی الیکشن میں تمام امیدواران کو آپس میں مل جل کر انتخابی مہم…

نظریاتی ورکرز کو بھر پور طریقے سے سپورٹ کریں گے : مہر امتیاز احمد

  لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی راہنمائوں شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ ،مہر امتیاز احمد ،چوہدری محمد شفیق،عامر ریاض،نصیر احمد ،مرزا طارق مقصود اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ نظریاتی ورکرز پاکستان تحریک انصاف…

نظریاتی ورکرز پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں اپنا کردار بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں : شہزاد افضل میر

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی راہنمائوں شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ ، مہر امتیاز احمد ،چوہدری محمد شفیق،عامر ریاض ،نصیر احمد ،مرزا طار ق مقصود اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ نظریاتی ورکرز پاکستان…

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے عہدیداران واراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ آج ہو گا

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے عہدیداران واراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ آج دن12 بجے TDCP کھاریاں میں دیا جائے گا، جس میں چوہدری غیاث احمد، وحید احمد چھپر، چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ، چوہدری ساجد یوسف چھنی۔ میاںمحمدافضل…

گجرات کی خبریں 23-02-2013

  ہمارا مذہبی خاندان سے تعلق ہے  : چوہدری پرویز الٰہی گجرات (جی پی آئی) ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارا مذہبی خاندان سے تعلق ہے ، اور ہمارے خاندان نے نفاذ اسلام کیلئے بھرپور جدوجہد کی ہے…

چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ ہفتہ کے روز شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ ہفتہ کے روز شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

کراچی : چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ ہفتہ کے روز شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ انسداد تجاوزات ،علاقائی ترقی اور صفائی وستھرائی کے حوالے سے جاری خصوصی…

چیک باونس: پی ایس او نے ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی روک دی

چیک باونس: پی ایس او نے ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی روک دی

لاہور:(جیوڈیسک) لاہور چیک باونس ہونے پر پاکستان اسٹیٹ آئل نے ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی روک دی، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل بحران سے اتوار کو برانچ لائنوں پر ٹرین سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق…

مسلم لیگ ن کی ایڈ یشنل انفار میشن نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) مسلم لیگ ن کی ایڈ یشنل انفا ر میشن نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میںہے،کراچی لہو…

نادرا تلہ گنگ موبائل وین کے انچارج کرم حسین کا تبادلہ کیا جائے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)نادرا تلہ گنگ موبائل وین کے انچارج کرم حسین کا تبادلہ کیا جائے، یونین کونسل کوٹگلہ میں متعدد بار درخواستوں کے باوجود نادرا موبائل وین نہیں بھیج رہا،عوامی مطالبہ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کوٹگلہ کے عمائدین…

یونین کونسل لیٹی میں مسلم لیگ ن ایم این اے اور ایم پی اے کے آپس میں اختلافات کی وجہ سے اپنا وجود کھو چکی ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) یونین کونسل لیٹی میں مسلم لیگ ن ایم این اے اور ایم پی اے کے آپس میں اختلافات کی وجہ سے اپنا وجود کھو چکی ہے۔آمدہ انتخا بات میں یونین کونسل لیٹی سے مسلم لیگ ن کے…

کراچی:ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فیصد اضافہ

کراچی:ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فی صد اضافہ ہوا، ملک میں انتخابات کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کے ساتھ جوتے، چپلوں اور سینڈلوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے…

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ مری میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔مری میں برفباری تو نہیں ہے تاہم جگہ جگہ برف کے ڈھیر موجود ہیں،برف دیکھنے اور خوبصورت…

متعصبانہ بیان سے صدمہ پہنچا،ہر شہر میں یونیورسٹی تعمیر کریں گے، الطاف حسین

متعصبانہ بیان سے صدمہ پہنچا،ہر شہر میں یونیورسٹی تعمیر کریں گے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ متعصبانہ بیان سے حیدرآباد کے عوام کو دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔ ایم کیو ایم حیدرآباد زونل کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین…

سوئی اور قادر پور سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائیگی، ڈاکٹر عاصم

سوئی اور قادر پور سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائیگی، ڈاکٹر عاصم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے خبردار کیا ہے کہ سوئی اور قادر پور فیلڈ سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائے گی۔ یہ بات ڈاکٹر عاصم حسین نے کراچی میں پیٹرولیم انسٹیٹوٹ کی جانب سے منعقدہ ایک سیمینار سے…

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان بالخصوص کراچی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیوں نہیں ہو سکی؟ ذمہ دار کون تھا، کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں بہت بڑی سرمایا کاری جو کہ پاکستان اور بالخصوصی کراچی میں ہونی تھی ختم کرادی گئی ،پاکستان کے چند…

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے اورکہا ہے کہ مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا…

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون فیکٹری کی 17 غیر شناخت شدہ میتوںکی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہرادا کردی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر ویسٹ گہنور علی لغاری کے مطابق سانحہ بلدیہ کی 17 لاشوں کی شناخت نہ ہو نے کے سبب تما م اہل…

ہمارے مشائخ کو اسلام اور ایمان سے خارج قرار دینے والا رانا ثناء اللہ سیاسی بصیرت سے عاری ،نا اہل اور گستاخ ہے۔ پیر لیاقت علی نقشبندی

کل رات لاثانی سکرٹریٹ پر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا،جس میں کثیر تعداد میںعلماء مشائخ نے شرکت کی ،اجلاس میں پیر سید احمد ندیم شاہ کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان لاہورنے اپنے بیان میں کہا کہ صوفیانہ طرز…

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیارکرلی۔ میر حسن کھوسو پیر پگارا سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل میں شامل ہو ئے۔ میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کرنے…

جعفرآباد سینئرسیکنڈری اسکول میں سالانہ جلسے کا انعقاد

دہلی(پریس ریلیز) گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول، جعفرآباد میں سالانہ جلسہ کا انعقاد انتہائی دھوم دھام سے کیا گیا۔پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سیلم پور اسمبلی حلقے کے ایم ایل اے چودھری متین احمدنے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر…

کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ میں ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا جائے گا

کرا چی : کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بروز اتوار مورخہ 24-02-2013 لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ پر دوپہر 1.00 بجے ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈ کا معائنہ کیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈ کا معائنہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈکامعائنہ کیا اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہاکہ حق…