بھمبر کی خبریں Feb 23, 2013

بھمبر کی خبریں Feb 23, 2013

چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔راجہ فاروق حیدر بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر و اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات…

میٹروبس میں سفر کرنیوالوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی

میٹروبس میں سفر کرنیوالوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور(جیوڈیسک)روزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میٹروبس میں سفر کرنے والوں کی تعداد چند روز میں ہی ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ،مزید بسیں ترکی سے منگوائی جارہی ہیں، میٹروبس چلتے ہی مخالفین کے منہ بند ہوگئے…

ادبی تنظیم بزمِ سحر کے زیراہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ 3 مارچ کو زیرصدارت رحمت علی اختر کاہنہ نومیں منعقد ہوگا

لاہور : ادبی تنظیم” بزم ِسحر” کے زیراہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ 3مارچ بروز اتوار سہ پہر 4بجے کاہنہ نومیں ہوگا ۔ جس کی صدارت معروف شاعر رحمت علی اختر کرینگے،جبکہ نظامت کے فرائض معروف شاعر ایم اے تبسم ادا کرینگے۔ محفل مشاعرہ…

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فحر پگانوالہ pyo اور psf کے ورکر کنوئشن سے خطاب کر رھی ھیں

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فحر پگانوالہ pyo اور psf کے ورکر کنوئشن سے خطاب کر رھی ھیں

گجرات : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فحر پگانوالہ pyo اور psf کے ورکر کنوئشن سے خطاب کر رھی ھیں۔…

ضلع چکوال میں لاہوری پھوڑے کے مریضوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک )ضلع چکوال میں لاہوری پھوڑے کے مریضوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے یہ مرض ایک مکھی سینڈ فلائی کے کاٹنے سے پیدا ہو رہا ہے اس مرض کا شکار ہونے والے افراد نے…

ضلع چکوال میں پیپلز پارٹی شدید انتشار کا شکار ہو چکی ہے پیپلز پارٹی کی تنظیموں میں قائدین کے خلاف بغاوت اٹھ رہی ہے

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک )ضلع چکوال میں پیپلز پارٹی شدید انتشار کا شکار ہو چکی ہے پیپلز پارٹی کی تنظیموں میں قائدین کے خلاف بغاوت اٹھ رہی ہے تفصیل کے مطابق ضلع چکوال میں مقامی قائدین کے خلاف جیالوں نے اپنا…

الیکشن 2013میں ضلع چکوال میں2920972ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک) الیکشن 2013میں ضلع چکوال میں2920972ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے مرد ووٹر486756اور خواتین ووٹر 436216 ہو گی حلقہ پی پی20چکوال میں ٹوٹل ووٹ248638ہیں یہاں مرد ووٹرز129672اور خواتین ووٹرز 118966ھے حلقہ NA60چکوال میں ٹوٹل ووٹ482348ہے یہاں…

آزاد کشمیر کی خبریں 22.02.2013

تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2شخص گرفتار مقدمہ درج بھمبر(جی پی آئی)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHOسٹی سردار…

اضلاع کی خبریں 22.02.2013

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سنی تحریک کا23فروری کواحتجاجی دھرنوں، 25فروری کو کراچی میں شٹر ڈان ہڑتال کااعلان اسلام آباد(جی پی آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی اپیل پر کراچی میں کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج…

مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمد خلیل کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا

کنجاہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جائنٹ سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمدخلیل(ناصربرادراز) کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا۔ جس کی نمازجنازہ پیرسبزغازی والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں ڈائریکٹر(ر)زرعی ترقیاتی بینک…

گجرات کی خبریں 22-02-2013

پمز کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں : شیخ عمر اعجاز گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم

کراچی اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم

کراچی (جیو ڈیسک)اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم کردی۔ ماضی میں اٹھارہ ہزار پوائنٹس پر مارکیٹ کے پہنچ جانے کی مذاق میں کی جانے والی باتیں حقیقت بن گئیں۔ جمعہ کو مثبت آغاز کے بعد ابتدا میں…

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جب بھی طالبان کمزور ہوتے ہیں تو امن اور مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔ بڑے دہشت گرد پنجاب میں چھپے ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے آج انٹرپول…

تیر رفتار اے سی بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوارشدید زخمی ہوگیا

پیرمحل( میاں اسد حفیظ) تیر رفتار اے سی بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوارشدید زخمی ہوگیا تفصیل کے مطابق پیرمحل بائی پاس کے قریب کوہستان بس نمبری FSF-2976 نے موٹرسائیکل نمبری TSD-4481 جس کو مظفر ولد فوجی احمد خاں قوم لک چلارہا…

کمالیہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق

پیرمحل(میاں اسد حفیظ) کمالیہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق آصف حیات ولد شوکت علی سکنہ کوہل کلاں ٹریکٹر ٹرالی پر سوارہو کر واپس اپنے گائوں آرہاتھا۔ کہ چک نمبر662/3 گ ب کے…

خیرپور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں

خیرپور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں

مٹھن کوٹ : خیرپور سادات میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے سید جمیل شاہ کاظمی ، علامہ سید فیضان جمیل کاظمی خطاب کر رہے ہیں۔…

پٹرول چھڑک کر نامعلوم افراد نے خواجہ سرائوں کے گھر کو آگ لگا دی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) پٹرول چھڑک کر نامعلوم افراد نے خواجہ سرائوں کے گھر کو آگ لگا دی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تفصیل کے مطابق اپر کالونی کی اضافی آبادی میں خواجہ سرائوںجن میںریاض انم ، ثانیہ ، نینا…

طالبان سے مذاکرات: فضل الرحمان کی منور حسن سے ملاقات

طالبان سے مذاکرات: فضل الرحمان کی منور حسن سے ملاقات

  اسلام آباد(جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے فاٹا میں امن کے لیئے بلائی گئی مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان کہتے ہیں طالبان سے مذاکرات کے سواکوئی راستہ نہیں۔ جی یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن…

راجن پور کی خبریں (حنیف بلوچ سے)

انسانیت کی فلاح و بقاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے راجن پور (حنیف بلوچ سے)انسانیت کی فلاح و بقاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنا ضروری ہے…

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم نہیں ہوئی۔ ارکان کوخط ملنے کے 15 روزکے اندرڈگری جمع کرانے کا کہا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیکریٹری محمد افضل خان نے دنیا…

عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے ایم کیو ایم عوام کو با اختیار بن انے کے ساتھ ساتھ ان کی روز مرہ مسائل…

تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2 شخص گرفتار

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2 شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHO سٹی سردار طارق محمود نے ہمراہ ایڈیشنل SHO طارق محمود سلہریا دوران چیکنگ گجرات بھمبر روڈ افتخار ویونگ…

دورہ جنوبی افریقہ میرے لیے چیلنج ہوگا، شاہد آفریدی

دورہ جنوبی افریقہ میرے لیے چیلنج ہوگا، شاہد آفریدی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ ان کے لئے چیلنج ہو گا۔ وہ سلیکٹرز اور قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں اپنے ریسٹورنٹ پر میڈیا سے گفتگو…

پولیس نے کامران فیصل قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں

پولیس نے کامران فیصل قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)پولیس نے قومی احتساب بیوروکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لیں، کامران کے روم میٹ کا سامان بھی واپس کر دیا گیا۔کامران فیصل کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ ان کی موت کی وجہ خود کشی قرار دیا…