اگر وزارت اوورسیز تارکین وطن کی حوصلہ افزائی کرے تو زرمبادلہ کے انبا رلگا دینگے۔ امجد گوندل

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) وزارت اوورسیز اگر ایک بار اوورسیز پاکستانیوں کے کندھے کوتھپتھپاتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کرے تو اوورسیز پاکستانی اپنے ملک میں زرمبادلہ کے انبار لگا دیں اور اس قدر سرمایہ کاری کریں کہ حکومت کو…

آئی جی شاہ زیب کے قاتل گرفتار کریں یا پیر کو وردی اتار کر پیش ہوں: سپریم کورٹ

آئی جی شاہ زیب کے قاتل گرفتار کریں یا پیر کو وردی اتار کر پیش ہوں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئی جی ملزم گرفتار کریں یا پیر کے روز بغیر وردی…

شاہ فیصل ٹائون میں انسداد خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ،80ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے

شاہ فیصل ٹائون میں انسداد خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ،80ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے

کراچی : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کی خصوصی ہدایت پر شاہ فیصل ٹائون میں انسداد خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ،انسداد خسرہ مہم کے دوران 80ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے…

اوورسیز کی خدمت کرکے ڈاکٹر فاروق ستار خود کو تاریخ میں امر کرسکتے ہیں۔ چوہدری احمد ندیم گجر

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) میٹنگ کے دوران پی او اے ایف انٹرنیشنل پاکستان چیپٹر کے چیف آرگنائزر چوہدری احمد ندیم گجر نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کی ڈیڈ باڈیوں کی ان کے گھروں کو مفت ترسیل…

چوہدری اختر علی باہووال پی او اے ایف انٹرنیشنل امریکہ کے چیف آرگنائزر مقرر کر دیئے گئے

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس نے چیئرمین فورم سید قمر رضا اور مرکزی وائس چیئرمین امجد خان کی مشاورت سے پی او اے ایف انٹرنیشنل یو ایس اے کیلئے چوہدری…

ملکہ : یونین آف جرنلسٹس کی نو منتحب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عمر فاروق اعوان

ملکہ : یونین آف جرنلسٹس کی نو منتحب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عمر فاروق اعوان

ملکہ : یونین آف جرنلسٹس کی نو منتحب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں وہ صحافت میں اپنا کردار احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔ان خیالات کا اظہار صحافی عمر فاروق اعوان نے کرتے ہوئے کہا کہ…

2لاکھ شرکاء کے طعام و قیام ضلع گجرات کے تین شہروں کے پندرہ مقامات پر کیا گیا ہے

گجرات : ضلع گجرات میں عوامی مارچ کے دو لاکھ شرکاء کیلئے طعام وقیام کا بندوبست تین شہروں کی تنظیمات کو سونپ دیا گیا ،جس کیلئے لالہ موسیٰ ، کھاریاں ، اور گجرات کے پندرہ مقامات پر بندوبست کر دیا گیا ہے…

حکومت پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری کو مطمن کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گئی

حکومت پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری کو مطمن کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری کو مطمن کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گئی ہے حکومت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا نقطہ نظر عوامی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ہے اسی لیے قوم ان کے اجتماع…

لاہور : حضرت داتاگنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور : حضرت داتاگنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور(جیوڈیسک)حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کینوسو انہترویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیرہوگئیں ۔ اندرون اور بیرونِ ملک سے لاکھوں زائرین نے مزار پر حاضری دی۔ حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 969ویں عرس کی…

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی میں چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون نمبر دو کے علاقے سے صبح سویرے ایک شخص کی لاش ملی۔ رات تین بجے نیٹی جیٹی پل کے…

توانائی بحران میں شدت،شہروں میں 12،دیہات میں 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ

توانائی بحران میں شدت،شہروں میں 12،دیہات میں 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک)آبی ذخائر سے پانی کا اخراج نہ ہونے سے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا شہری علاقوں میں بھی کم ازکم بارہ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ڈسٹری بیوشن کمپنیاں لوڈشیڈنگ کا شیڈول دینے میں ناکام ہو گئیں۔ این ٹی…

شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید، 2 اشتہاری بھی ہلاک

شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید، 2 اشتہاری بھی ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دو اشتہاری بھی مارے گئے۔ گاؤں ہر دیو میں پولیس نے اشتہاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے…

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض تڑپتے رہے

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض تڑپتے رہے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی گرفتاری کیخلاف ہڑتال کے باعث پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کام آج بھی بند ہے۔ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے آٹ ڈورز بندکردئیے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا…

کراچی: شاہ زیب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی: شاہ زیب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بیس سالہ نوجوان شاہ زیب کے قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ نے آئی جی اورایڈووکیٹ جنرل سندھ کوطلب کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی کے بیس سالہ شاہ زیب خان کے…

بھمبر میں پہلا نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ آج پائیلٹ ہائی سکول بھمبر میں شروع ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں پہلا نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ آج پائیلٹ ہائی سکول بھمبر میں شروع ہو گا ٹورنامنٹ میں کل 12ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں4پولز میں تقسیم کیا گیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہریوں حلقوں نے نوجوانوں کیطرف سے…

حکومت وکلاء کو بار بار پلاٹ دینے کی بجائے سرکاری ملازمین کو رہائشی سہولت دے، چوہدری محمد اکرم

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت وکلاء کو بار بار پلاٹ دینے کی بجائے سرکاری ملازمین کو رہائشی سہولت دے وکلاء اس سے پہلے بھی رہائشی پلاٹ لے چکے ہیں حکومت ضلع بھمبر کو ہاٹ ایریا ڈکلیئر کرے ان خیالات کا اظہار تنظیم…

مظہر نامی پٹواری اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر میرے ماموں کی زمین ہتھیانا چاہتا ہے ، اللہ دتہ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مظہر نامی پٹواری اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر میرے ماموں کی زمین ہتھیانا چاہتا ہے محکمہ مال کیساتھ ملی بھگت کرکے رقبہ کی گرداوری اپنے نام لگوا لی جبکہ موقع پر عملاً ہم قابض ہیں ڈپٹی…

الخیر یونیورسٹی بھمبر میں بی ایڈ کی عملی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ہے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخیر یونیورسٹی بھمبر میں بی ایڈ کی عملی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ورکشاپ کے افتتاحی پروگرام میں ڈاکٹر محمود احمد اعوان ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن نے اپنے خطاب میں کہا کہ الخیر یونیورسٹی بھمبر آزاد…

یومِ مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ شیخ احمد فاروقی سرہندی کے سلسلہ میں مقابلہ حسنِ نعت احتتام پذیر ہو گیا

گجرات (جی پی آئی) یومِ مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ شیخ احمد فاروقی سرہندی کے سلسلہ میں بارہ دری کیمپس گجرات میں ہونے والا مقابلہ حسنِ نعت احتتام پذیر ہو گیا۔ احتتامی تقریب کی صدارت زیبِ سجادہ آستانہ عالیہ شرقپور میاں…

شاہ فیصل ٹائون میں رواں سال علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے لائحہ عمل تیار

شاہ فیصل ٹائون میں رواں سال علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے لائحہ عمل تیار

کراچی :  ایڈمنسٹریٹر کی صدارت میں ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل کا اعلیٰ سطحی اجلاس سال2012ء میں انجام دیئے گئے علاقائی ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ رواں مالی سال 2013ء کو…

مدارس دینیہ تشکیل معاشرہ میں بہترین کردار ادا کر رہے ہیں :چوہدری صفدر حسین کالس

گجرات (جی پی آئی) مدارس دینیہ تشکیل معاشرہ میں بہترین کردار ادا کر رہے ہیں ، جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر قدیم درسگاہ  ہے ، یہاں آ کر روحانی اور قلبی سکون ملا ان خیالات کا اظہار نامور سماجی شخصیت چوہدری صفدر…

دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن کی 3 جنوری گجرات آمد

گجرات (جی پی آئی) تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماعات کا انعقاد ہو رہا جس میں بیان کے لئے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حضرت مولانا حاجی محمد یعفور رضا…

چیف ایگزیکٹو بی سی پاکستان ڈاٹ نیٹ شیخ عمر اعجاز گزشتہ روز گجرات پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی) چیف ایگزیکٹو بی سی پاکستان ڈاٹ نیٹ شیخ عمر اعجاز گزشتہ روز گجرات پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو بی بی سی پاکستان ڈاٹ نیٹ شیخ عمر اعجاز چند گزشتہ چند دنوں سے اسلام آباد میں ممتاز…

ضلع گجرات کے انتخابات 6جنوری کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ہونگے

گجرات (جی پی آئی) PMAضلع گجرات کے انتخابات 6جنوری کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ہونگے ، انتخابات کے سلسلہ میں دی رائیزنگ ہیلرز گروپ کے نامزد امیدوار برائے صدر سرجن ڈاکٹر عابد نذیر ، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرحان میر…