ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ پی پی113 کی تعمیر و ترقی کیلئے حمزہ شہباز سے پندرہ کروڑ کی ڈیمانڈ کر دی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 113کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے حلقہ پی پی113کی تعمیر و ترقی کیلئے حمزہ شہباز سے پندرہ کروڑ کی ڈیمانڈ کر دی۔ جس پر انہوں نے فنڈز جاری کرنے کی حامی…

ضلع بھر میںپلوں اور شاہراہوں کی تعمیر اور توسیع کے منصوبوں پر 4599.802ملین روپے خرچ کئے گئے ہیں

گجرات(جی پی آئی)ضلع بھر میں ساڑھے چار سال کے دوران پلوں اور شاہراہوں کی تعمیر اور توسیع کے منصوبوں پر 4599.802ملین روپے خرچ کئے گئے ہیں ، پنجاب حکومت نے ان عوامی فلاحی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے فراخدلی…

ڈنگہ : ایم پی اے میاں طارق محمود کے لخت جگر میاں اسد محمود آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ایم پی اے میاں طارق محمود کے لخت جگر میاں اسد محمود آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے ان کی بارات کنارہ ریسٹورنٹ پر جائے گی جبکہ دعوت ولیمہ ملن میرج ہال ڈنگہ میں ہو گی۔…

انتخابات سے ہی ملک بحرانوں سے نکل سکتا ہے : ڈاکٹر طارق سلیم

گجرات(جی پی آئی)انتخابات سے ہی ملک بحرانوں سے نکل سکتا ہے۔ملک کو بحرانوں سے بچانے کیے لیے فوری طور پر عام انتخابات کا اعلان کیا جائے ۔تاکہ عوام کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کر کے مخلص اور ملک دوست عوامی نمائندے منتخب…

30دن میں انتخابی اصلاحات ممکن ہیں : شاہد رضوان

گجرات (جی پی آئی)30دن میں انتخابی اصلاحات ممکن ہیں۔الیکشن کے التواء اور جمہوریت ڈی ریل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ضلعی میڈیا ایڈوائزر پاکستان عوامی تحریک شاھد رضوان نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری پر اُٹھنے والے سوالات کے…

ربیع الائول کی آمد آمد کے سلسلہ میں گزشتہ روز جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) ربیع الائول کی آمد آمد کے سلسلہ میں گزشتہ روز جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت نے کی۔ اس موقع…

عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں مستحق اور غریب مریض ذلیل و خوار ہونے لگے

گجرات (جی پی آئی)عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں مستحق اور غریب مریض ذلیل و خوار ہونے لگے ، ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو ضلعی زکوة کمیٹی کی جانب سے ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی کو ادویات اور علاج معالجہ کیلئے بروقت امداد موصول…

پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار شریف پر خصوصی حاضری دی

گجرات (جی پی آئی)سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار شریف پر خصوصی حاضری دی اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں ، اس…

پولیس تھانہ سول لائن نے اشتہاری ناظر شاہ کو گرفتار کر لیا

گجرات (جی پی آئی)پولیس تھانہ سول لائن نے اشتہاری ناظر شاہ کو گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن گجرات کے ایس ایچ او ملک مبشر کی قیادت میں پولیس کی چھاپہ مار پارٹی نے چھاپہ مارکر اشتہاری…

کھاریاں 30 دن میں انتخابی اصلاحات ممکن ہیں ، شاھد رضوان

گجرات : کھاریاں30 دن میں انتخابی اصلاحات ممکن ہیں ، الیکشن کے التواء اور جمہوریت ڈی ریل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ضلعی میڈیا ایڈوائزر پاکستان عوامی تحریک شاھد رضوان نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری پر اُٹھنے…

گجرات معاشی انقلاب فورس کے قیام کا اعلان کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات معاشی انقلاب فورس کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ، چیئرمین گجرات معاشی انقلاب فورس عمر مسعود فاروقی نے اسلام آباد میں بھرپور پریس کانفرنس  کے دوران اعلان کیا ، اس موقع پر صحافیوں کی کثیر…

محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد…

چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کراچی(محمد عامر ) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ٹاؤن آفیسر انفرا طارق مغل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا دورہ بھمبر

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے دورہ بھمبر کے موقع پر انکے فقید المثال اور جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے وزیر ہاؤسنگ چوہدری پرویز اشرف ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف متحرک ضلع بھر کے اندر پیپلز پارٹی کے…

سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین آج دن 11بجے پریس کانفرنس کریں گے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین آج دن 11بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کیمطابق سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین خان…

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کو ٹیلی فون احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کو ٹیلی فون احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست دونوں راہنماؤں میں تلخ جملوں کا تبادلہ خیال۔ تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے گزشتہ…

نشاط ضیاء قادری کے فنڈز سے تعمیر کئے ماڈل روڈ اور TMAشاہ فیصل کی جانب سے تعمیر کئے ناصر حسین شہید فیملی پارک کا افتتاح

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنا لوجی رضا ہارون (آج)مورخہ 5جنوری2012ء بروز ہفتہ شام 7بجے شاہ فیصل ٹائون یونین کونسل نمبر6میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی حلقہ 120کے نشاط ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے تعمیر کئے ماڈل…

سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی

سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ق لیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے آئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن…

کراچی میں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات ،7 جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات ،7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عیسی نگری سے گلشن اقبال جانے والی سڑک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس سے کار میں سوار دو افراد…

ارکان اسمبلی ترقیاتی سکیمیں جلد مکمل کرائیں : صدر زرداری

ارکان اسمبلی ترقیاتی سکیمیں جلد مکمل کرائیں : صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صدر زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا ، صدرمملکت نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی اسکیمیں ڈیڑھ ماہ میں مکمل کرانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس کے دوران صدر مملکت نے…

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو چھ دن کی مہلت دی ہے کہ ان کے سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات مان لیے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے…

انعام الٰہی بٹ کا گل نواز چیمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات (جی پی آئی) پیپلز پارٹی تحصیل گجرات کے صدر انعام الٰہی بٹ نے ایک بیان میں ممتاز سماجی شخصیت گل نواز چیمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو…

مذہبی راہنمائوں کی صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کو مبارک باد

گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کے مذہبی حلقوں نے صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کو مبارک باد پیش کی ہے کہ ان کے مدرسے جامع صفتہ المدینہ کے ہونہار طلبہ وقاص احمداور شہیر جنجوعہ نے بارہ دری کیمپس میں ہونے والے مقابلہ حسن…

پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ 48 گھنٹے میں صدر زرداری کی ہدایت پر رحمان ملک طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق صدر زرداری نے…