معین الدین پور سیداں میں قدیمی جلوس شبیہہ ذوالجناح و مجلس عزاء منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) معین الدین پور سیداں میں قدیمی جلوس شبیہہ ذوالجناح و مجلس عزاء منعقد ہوئی ، ایک سو سال پہلے سے شروع ہونے والی مجلس عزاء میں ممتاز ذاکرین ، مولانا سید نسیم عباس شیرازی ، مولانا شیخ سخاوت…

پولیس مقابلے میں مجاہد شاہ عرف نانے شاہ ہلاک ایک ملزم گرفتار

گجرات (جی پی آئی)پولیس مقابلے میں مجاہد شاہ عرف نانے شاہ ہلاک ایک ملزم گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گجرات پولیس نے گزشتہ روز اطلاع ملنے پر سرگودھا کے نواحی علاقہ میں سرگودھا پولیس کے ساتھ…

پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم افراد نے اغواء کر کے قتل کر دیا

گجرات (جی پی آئی) پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم افراد نے اغواء کر کے قتل کر دیا اور نعش موضع وڑائچانوالہ کے قریب پھینک دی ، تفصیلات کے مطابق 15کے کانسٹیبل محمد واصف گوندل کو نامعلوم افراد نے رسیوں سے باندھ کر تشدد…

اپنی آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے باقاعدگی سے پلائے جائیں۔عادل خان

اپنی آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے باقاعدگی سے پلائے جائیں۔عادل خان

کراچی : حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی عادل خان نے کہا ہے کہ اپنی آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے باقاعدگی سے پلائے جائیں جبکہ حفاظتی ٹیکہ جات…

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 154 کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ لاہور ہائیکورٹ نے آج کالا باغ ڈیم کی تعمیرکے…

کچرا کنڈیوں کی روانہ کی بنیادوں پر صفائی وستھرائی کو یقینی بنا کے صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے اقدامات تیز کئے جائیں ۔ ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنا نے کے لئے مکمل نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے کچرا کنڈیوں اور دیگر مقامات پر کچرے کو…

ڈنگہ منڈی روڈ کی دونوں اطراف ناجائز تجاوزات کی بھر مار ہے

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ڈنگہ منڈی روڈ کی دونوں اطراف ناجائز تجاوزات کی بھر مار ہے محکمہ ہائی وے نے اربن ایریا میں یو ٹرن بھی بند کر دیئے ہیں جس سے اکثر حادثات رونما ہورہے ہیں،موٹر سائیکل سوار شارٹ کٹ کی تلاش میں…

چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کی کوششوں سے وزیراعلیٰ پنجاب کے فنڈز سے حلقہ پی پی113میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی113کے راہنما چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کی کوششوں سے وزیراعلیٰ پنجاب کے فنڈز سے حلقہ پی پی113میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں،55لاکھ کی لاگت سے یونین کونس مچھیانہ اور یونین ناگراں والا میں گلیاںنالیوں…

ڈنگہ : سیکریالی کے رہائشی لیبیا میں مقیم محنت کش مشتاق احمدکی انیس سالہ بیٹی اغواء

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیکریالی کے رہائشی لیبیا میں مقیم محنت کش مشتاق احمد کی انیس سالہ بیٹی اغواء تفصیلات کے مطابق منشاء ولدامیرسکنہ دیپالپورکاسیکریالی میںعمران ارشد ولد اللہ دتہ کے گھرآنا جاناتھا اس دوران اس نے ماریہ مشتاق دخترمشتاق احمد سے ناجائز…

ڈنگہ : محفل نعت ڈنگہ کے لئے سیکورٹی ڈیوٹی کرنیوالے گارڈ کا اجلاس جمعتہ المبارک کو منعقد ہو گا

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)محفل نعت ڈنگہ کے دوران سیکورٹی ڈیوٹی کے لیے منتخب کئے گئے،دو سو نوجوانوں کو ڈیوٹیوں کی تقسیم اور حساس ذمہ داری بارے ایک خصوصی اجلاس میں حاجی شاہدمحمودبٹ بریفننگ دیں گے اجلاس جمعتہ المبارک تیس نومبر کو بعد نماز…

ڈنگہ : صدر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ رانا قاسم حسنین علی کے گھر پہلے پوتے کی پیدائش ، مبارکبادی سلسلہ شروع

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدرڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ،صدرصرافہ ایسوسی ایشن ڈنگہ،صدر الخدمت فائوندیشن ڈنگہ رانا قاسم حسنین علی کے گھر پہلے پوتے کی پیدائش،ایم ڈی رانا قاسم جیولرزاینڈ شاپنگ مال رانا زین العابدین کے گھر بیٹے کی پیدائش۔تمام صرافہ برادری اور صحافی برادری…

چوہدری عابد رضا کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا

کوٹلہ (ارباب علی خان) یونین کونسل آچھ کے مرکزی گاؤں ککرالی میں اہلیان ککرالی کی طرف سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا ۔جلسہ کے مہمان خصوصی سالار قافلہ…

چوہدری عابد رضا نے ککرالی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا

چوہدری عابد رضا نے ککرالی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )ممتاز مسلم لیگی رہنما اور ڈیر ہ چوہدری عبدالمالک کے نامور سپوت چوہدری عابد رضا نے ککرالی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنا میر اولین ترجیح ہے ۔ہم…

ڈاکٹر عبدالقدیر نے آئندہ الیکشن میں قصور کے حلقہ این اے 139سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے

قصور (نعمان قادر مصطفائی سے ) ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر نے اپنی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم سے سیاسی حکمت عملی طے کرتے ہوئے آئندہ الیکشن میں قصور کے حلقہ این اے 139سے الیکشن لڑنے کا اعلان…

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ سابق زاہد الرحمن خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

لیہ( نعمان قادر مصطفائی سے ) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی زاہد الرحمن خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی ، جس میں مہر فضل حسین سمرا سابق…

محمد سمیع خان جلال الدین کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے

محمد سمیع خان جلال الدین کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے

ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان جلال الدین کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین ، T.O انفرا طارق مغل ، T.O فنانس خالد نفیس بھی موجود ہیں۔…

نوجوانوں میں کھیلوں سے محبت کو پروان چڑھانے کے لئے ٹاؤن انتظامیہ متعدد اقدامات کر رہی ہیں ، محمد سمیع خان

کراچی : نوجوانوں میں کھیلوں سے محبت کو پروان چڑھانے کے لئے ٹاؤن انتظامیہ متعدد اقدامات کر رہی ہیں جلال الدین کرکٹ اکیڈمی کا قیام سے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کا سلسلہ ہے انشااللہ جلال الدین کر کٹ…

سیاسی اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے ، پرویز الہی

سیاسی اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے ، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) نائب وزیرا عظم چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ منفی سیاست کرنے والے مسلم لیگ، پیپلزپارٹی، سنی اتحاد کونسل اور دیگر و دینی قوتوں کے گرینڈ الائنس کا راستہ نہیں روک سکیں گے، اس اتحاد کا مقصد ملک و…

احسان اللہ احسان پشاور میں چھپا ہوا ہے ، رحمان ملک

احسان اللہ احسان پشاور میں چھپا ہوا ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان احسان اللہ احسا ن پشاور میں چھپا ہوا ہے جبکہ اسے بہترین تحفظ بھی فراہم کیا جارہا ہے۔ سیکورٹی ایجنسیاں طالبان کے ترجمان کی پناہ…

کراچی میں 8 سال کے بچے سمیت 7 افراد قتل

کراچی میں 8 سال کے بچے سمیت 7 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں امن اب ڈرانا خواب بن گیا، ٹارگٹ کلنگ دوبارہ ہونے لگی۔ ایک ہی روز میں دہشت گردوں نے آٹھ سالہ بچے سمیت سات افراد کوموت کی نیند سلادیا۔ کراچی میں امن ایک عارضی وقفہ ثابت ہوا، مو…

کراچی : فائرنگ کر کے 4 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ کر کے 4 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات کے دوران چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ کراچی اورنگی ٹاون کے علاقے علی گڑھ میں فائرنگ سے ایک شخص جنید جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد ناصر اور مشتاق زخمی ہو…

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی میرٹ سے ہٹ کر تقرری پر وفاقی حکومت کو 17 دسمبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو…

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ کا امید پاکستان مہم کے تحت جنوبی پنجاب کا دورہ

لاہور(28-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہمسائل کے انبار میں پھنسے ہوئے اس ملک کو نوجوان نسل ہی ان مسائل سے نکال سکتی ہے ۔ اس نوجوان نسل میں بہت ٹیلنٹ ہے اور یہ چاہے…

احاطہ کچہ ی بھمبر میں ہونیوالی فائرنگ کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )احاطہ کچہر ی بھمبر میں ہونیوالی فائرنگ کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی انکوائر ی آفیسران نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا جوڈیشل انکوائری کے دوران احاطہ کچہری میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات…