نیا وزیراعظم بھی آصف زرداری کا ملازم ہوگا: عمران خان

نیا وزیراعظم بھی آصف زرداری کا ملازم ہوگا: عمران خان

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا وزیراعظم بھی صدر زرداری کا ملازم ہوگا۔ وزارت عظمی کے لئے کاغذات جمع کرانے والوں کی بھی قیمتیں لگ چکی ہیں۔کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے با…

صدر اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے: نواز شریف

صدر اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے: نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب قوم کو بتائیں کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی بجائے اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی…

صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ

صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 59 ویں سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ دیا۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی…

وفاقی حکومت کی ڈاکٹر شکیل کو کراچی منتقل کرنے سے معذرت

وفاقی حکومت کی ڈاکٹر شکیل کو کراچی منتقل کرنے سے معذرت

کراچی : (جیو ڈیسک) حکومت نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے متعلق امریکا کو معلومات دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو انہیں کراچی منتقل کرنے سے متعلق درخواست سے معذرت کرلی ہے۔صوبائی حکومت نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے پیش…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور تاجر سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے ٹارگٹ کلر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں نے…

قدغن نہ لگائی تو امپورٹڈ وزیراعظم آتے رہیں گے: چیف جسٹس

قدغن نہ لگائی تو امپورٹڈ وزیراعظم آتے رہیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پارلیمنٹرینز کی دوہری شہریت سے متعلق کیس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سیکرٹریز اور فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر دوہری شہریت والوں پر…

وزارت عظمی, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق

وزارت عظمی, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزارت عظمی کے عہدے کیلئے ایوان صدر میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق کر لیا ہے.پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جبکہ پاکستانی شہری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم ہیں۔ لندن برینٹ کروڈ کے سودے بانوے…

ایفیڈرین کیس، مخدوم شہاب اور موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری

ایفیڈرین کیس، مخدوم شہاب اور موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)ایفیڈرین کوٹا کیس میں مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کورٹ کے جج شفقت اللہ خان نے نا قابل ضمانت وارنٹ…

مخدوم شہاب الدین کے وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

مخدوم شہاب الدین کے وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکمران جماعت کے امیدوار مخدوم شہاب الدین نے وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کورنگ امیدوارکے طورپر کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر خورشید شاہ اور قمر…

گیلانی اور بلاول زرداری کی بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

گیلانی اور بلاول زرداری کی بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزارت عظمی سے نااہلی کے بعد پہلی بار شہید بینظیر بھٹو کے مزار پرحاضری دی۔بلاول بھٹو اور یوسف رضا گیلانی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ن لیگ کے  قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہونے…

توہین عدالت کیس : ملک ریاض کو 28 جون تک وکیل کرنے کی مہلت مل گئی

توہین عدالت کیس : ملک ریاض کو 28 جون تک وکیل کرنے کی مہلت مل گئی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں ملک ریاض کو 28 دن تک اپنا وکیل کرنے کی مہلت دیدی ہے ۔ جسٹس شاکراللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔کر…

لاہور : تاوان کیلئے اغوا ڈھائی سالہ بچہ بازیاب

لاہور : تاوان کیلئے اغوا ڈھائی سالہ بچہ بازیاب

لاہور : (جیو ڈیسک) شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین لاکھ روپے تاوان کے لئے اغوا کیے گئے ڈھائی سالہ بچے کو ہیڈ سلیمانکی سے بازیاب کروا لیا۔لاہور میں ڈی آئی جی اپریشنز رائے طاہرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ…

کراچی میں فائرنگ، پرتشدد واقعات میں مزید6 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ، پرتشدد واقعات میں مزید6 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔ جسے گلا…

عوام بہانوں کی آڑ میں پارلیمنٹ کو نقصان نہیں پہنچانے دینگے، صدر زرداری

عوام بہانوں کی آڑ میں پارلیمنٹ کو نقصان نہیں پہنچانے دینگے، صدر زرداری

اسلام ّباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں پارلیمنٹ کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔بے نظیربھٹو کے انسٹھویں یوم پیدائش کیموقع پرصدر زرداری کا کہنا ہے کہ وہ اس…

ارسلان افتخار کیس : تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

ارسلان افتخار کیس : تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کیلئے نیب نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جس کے بعد اٹارنی…

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انکی برطرفی کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا جس کا انکشاف وہ وقت آنے پر کریں گے۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے سابق وزیراعظم نے بھی خطاب کیا۔…

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، نواز شریف

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، نواز شریف

سوات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اب جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، گیلانی رسوا ہونے سے پہلے چلے جاتے تو اچھا تھا۔سوات کے شہر مینگورہ میں جلسے سے خطاب…

یوسف رضا گیلانی کو خط نہ لکھنے پر سزا دی گئی، عمران خان

یوسف رضا گیلانی کو خط نہ لکھنے پر سزا دی گئی، عمران خان

لاہور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے کا فیصلہ تاریخی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو خط نہ لکھنے پر سزا دی گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب…

ڈاکٹر عافیہ بخیر وعافیت سے ہیں، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ بخیر وعافیت سے ہیں، فوزیہ صدیقی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ کی صحت کے حوالے سے ملک میں گردش کرتی ہوئی افواہوں نے ہمیں تشویش میںمبتلا کردیا تھا جس کے بعد ہم نے فوری امریکی سفارتخانے…

اتحادی ہونے کے باوجود برابری کا درجہ نہیں ملا، چوہدری شجاعت

اتحادی ہونے کے باوجود برابری کا درجہ نہیں ملا، چوہدری شجاعت

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق نے وزارت عظمی کے لیئے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی غیر مشروط حما یت کا اعلان کردیا ہے ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چودھری شجاعت حسین کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا…

آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیراعظم نامزد کر دیا

آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیراعظم نامزد کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرمملکت آصف علی زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو ملک کاآئندہ وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق صدرمملکت نے پیپلزپارٹی کی کور اورپارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس کے بعد حتمی فیصلہ کرتے ہوئے مخدوم شہاب الدین کوآئندہ…

آئی جی ایف سی لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں: چیف جسٹس

آئی جی ایف سی لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں: چیف جسٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئی جی ایف سی کو کہیں کہ لاپتہ افراد عدالت میں پیش کریں جنہیں شورش کا ذمہ دار کہا جا رہا ہے وہ سب سے زیادہ محب وطن ہیں۔سپریم کورٹ…