پاک ایران گیس پائپ لائن پر سعودی حکومت کا دباؤ نہیں۔ دفتر خارجہ

پاک ایران گیس پائپ لائن پر سعودی حکومت کا دباؤ نہیں۔ دفتر خارجہ

پاکستان: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ پاکستان کو افغانستان پر شکاگو سمٹ میں شرکت کی دعوت مل گئی ہے…

کراچی: چھبیس بھارتی ماہی گیر ملیر جیل سے رہا

کراچی: چھبیس بھارتی ماہی گیر ملیر جیل سے رہا

کراچی : (جیو ڈیسک) ملیر جیل سے چھبیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ بھارتی ماہی گیر بس کے ذریعے لاہور روانہ ہو گئے، جہاں سے انہیں واہگہ بارڈر سے بھارت روانہ کیا جائے گا۔ بھارتی ماہی گیروں کو سمندری…

بریگیڈیئر فہیم کا بیان حلفی بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ خوشنود اختر

بریگیڈیئر فہیم کا بیان حلفی بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ خوشنود اختر

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری خوشنود اختر لاشاری نے سپریم کورٹ میں نارکوٹکس فورس کے علاقائی ڈائریکٹر بریگیڈیر فہیم کے بیان حلفی کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ برگیڈئیر فہیم کے نام لکھے گئے خط…

گلگت: کرفیو میں نرمی سے وادی میں گہما گہمی

گلگت: کرفیو میں نرمی سے وادی میں گہما گہمی

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت میں کرفیو کی نرمی سے وادی میں گہما گہمی دیکھنے میں نظرمیں آئی۔ موبائل فونز سروسز تاحال معطل ہے۔ گلگت میں کرفیو کی نرمی کا سلسلہ دوپہر ایک بجے سے شام پانچ بجے تک ہے۔ فوجی دستے شہر…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، فضل الرحمان شرکت کریںگے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، فضل الرحمان شرکت کریںگے

پاکستان: (جوی ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج شام پھر شروع ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کیساتھ تعلقات کے متعلق سفارشات کا ترمیم شدہ مسودہ آج…

بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت، تیس اپریل تک ملتوی

بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت، تیس اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بلوچستان سے بازیاب کرائے گئے 3افراد سپریم کورٹ میں پیش کر دیئے گئے۔ عدالت نے تینوں افراد کو گرفتار نہ کرنے اور بحفاظت گھر پہنچانے کا حکم دیدیا۔عدالت نے بلوچستان بدامنی کیس اور بختیارڈومکی اہخانہ کیس کی سماعت…

سپریم کورٹ: انتخابی اخراجات کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: انتخابی اخراجات کیس کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے صدر مملکت کے دستخط کے ساتھ شفاف الیکشن کے انعقاد کے قوائد و ضوابط طلب کر لئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمدچوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کرائے لیکن حکومت کی…

وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے اعتزاز احسن کو آئندہ بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں امریکا ریمنڈ…

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کے اجلاس میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے زیر استعمال سیکریٹ فنڈز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا۔ کمیشن نے سیکریٹ فنڈز کا معاملہ دیکھنے کے لئے کارروائی ان کیمرہ کر…

کراچی : خواتین کی سیریل کلنگ، پولیس پریشان

کراچی : خواتین کی سیریل کلنگ، پولیس پریشان

کراچی : (جیو ڈیسک) خواتین کی سیریل کلنگ کے واقعات نے پولیس کو پریشان کر دیا، ملزم ایک ہی ہے اور طریقہ واردات بھی ایک ہی ہے۔ گرومندر کے قریب تھیلے میں بند ایک خاتون کی لاش کے ٹکڑے ملے ایک دن…

لاہور: ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال پر، مریض علاج سے محروم

لاہور: ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال پر، مریض علاج سے محروم

لاہور: (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نیسروسز اسپتال لاہور کی ایمرجنسی چوبیس گھنٹے میں بند کرنے کی دھمکی دے دی جبکہ لاہور کے تمام اسپتالوں کے آؤٹ ڈور اور اِن ڈورز میں ہڑتال کر دی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے ینگ…

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) گودھرا میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جبکہ جرائم میں استعمال کی گئی ایک موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ رات گئے پولیس اور…

سیاچن امدادی سرگرمیاں جاری،450میٹر طویل ٹریک تیار

سیاچن امدادی سرگرمیاں جاری،450میٹر طویل ٹریک تیار

سیاچن : (جیو ڈیسک) برفانی تودے میں دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں خراب موسم کے باوجود جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترجیحی مقامات تک رسائی کیلئے 450میٹر طویل ٹریک تیارکر لیا گیا ہے۔ اسکردو کے نواح میں گیاری…

میمو کمیشن اجلاس جاری، حسین حقانی پیش نہیں ہوئے

میمو کمیشن اجلاس جاری، حسین حقانی پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں شروع ہو گیا ہے۔ آج کے اجلاس میں بھی حسین حقانی پیش نہیں ہوئے۔ سابق امریکی سفیر حسین حقانی وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل…

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت جاری ہے آج وزیر اعظم کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری بیان پر بحث کی جائے گی۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن…

مسئلہ کشمیر: بھارت کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

مسئلہ کشمیر: بھارت کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

پاکستان: (جیو ڈیکس) بھارت نے امن کا عمل آگے بڑھانے کیلئے پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب دفتر خارجہ کے ترجمان عبدل الباسط کا کہنا ہے کہ بات چیت کے ماحول میں بھارتی…

بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات، فرانسک ماہرین کی کمیٹی قائم

بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات، فرانسک ماہرین کی کمیٹی قائم

پاکستان: (جیو ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات کیلئے پندرہ فرانسک ماہرین ہر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ کمیٹی بشیر خان قریشی کے جسم سے حاصل کردہ اجزا کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔…

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اجلاس میں شریک ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔ اسلام…

سانحہ گیاری: فوجی جوانوں کی سلامتی کیلئے قوم دعاگو

سانحہ گیاری: فوجی جوانوں کی سلامتی کیلئے قوم دعاگو

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ان جوانوں کی سلامتی کے لیے نہ صرف عزیز واقارب بلکہ پوری قوم دعاگو ہے۔قرآن خوانی کی جارہی ہے اور دعائیں مانگی جارہی ہیں۔…

پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کی آج رہائی کا امکان

پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کی آج رہائی کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستانی بزرگ سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کو آج اجمیر جیل سے رہا کئے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر چشتی کو رہائی سے قبل اجمیر کے سیشن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بھارتی سپریم کورٹ نے…

صدر زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

صدر زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری سے ایوان صدر میں مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکا اور نیٹو کے ساتھ تعلقات، گھریلو تشدد بل اور دیگر امور…

کراچی میں مزید 4 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ جاری

کراچی میں مزید 4 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار، فائرنگ جاری

کراچی : ( جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں روکی جاسکی اور شہر میں رات گئے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چارافراد جان کی بازی ہار گئے۔ صفورہ گوٹھ میں ڈمپر کو آگ لگادی گئی۔ نارتھ…

ہری پور: بس ویگن سے ٹکراگئی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہری پور: بس ویگن سے ٹکراگئی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہری پور: ( جیو ڈیسک)ہری پور میں شاہ مقصود کے علاقے کے قریب وین اور کوچ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثہ پھسلن اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں متعدد…

سعودی نائب وزیر خارجہ کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

سعودی نائب وزیر خارجہ کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)سعودی نائب وزیر خارجہ شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات…