وحیدہ شاہ کی نااہلی، ای سی پی نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

وحیدہ شاہ کی نااہلی، ای سی پی نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے سندھ کے حلقہ پی ایس ترپن میں پولنگ چھبیس اپریل کو ہو گی پی ایس اے ترپن کی نشست…

میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا

میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا

اسلام آباد :(جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس فائز عیسی کی صدارت میں میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہیگی۔ گزشتہ روز حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری منصور اعجاز پر…

پشاور : متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور : متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور : (جیو ڈیسک) متنی میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ متنی پولیس کے مطابق پولیس کی موبائل دوران گشت جیسے ہی قادر آباد کے علاقے سے گزری اس کے بعد سڑک پرنصب ریموٹ…

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) بھتہ خوری اور پرچی مافیا کے خلاف تاجر آج صوبے بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم سمیت کئی سیاسی اور دینی جماعتوں نے تاجروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آج یوم…

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیرآباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے لوٹی ہوئی رقم واپس نہ کرنے والوں کو عوام بہت جلد سٹرکوں پر گھسیٹے گی۔ وزیر آباد میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط…

الطاف حسین واضح کر چکے وہ سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں۔ فاروق ستار

الطاف حسین واضح کر چکے وہ سندھ کی تقسیم کیخلاف ہیں۔ فاروق ستار

حیدرآباد: (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف حسین واضح کرچکے ہیں کہ وہ سندھ کی تقسیم کے مخالف ہیں۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم کی سندھ اتحاد کانفرنس سے…

صدر آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ آئندہ ہفتے پاک امریکا تعلقات کی پالیسی پیش کیے جانیکا امکان ہے۔ پارلیمانی سال کے اغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت…

صدر زرداری کا الطاف حسین سے فون پر رابطہ

صدر زرداری کا الطاف حسین سے فون پر رابطہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دونوں سیاسی جماعتوں کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدارتی ترجمان فرحت…

لاپتہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

لاپتہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کے مقدمے کی سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی گئی، عدالت نے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد چار قیدیوں کو پشاور کے قریب ترین مرکز میں رکھنے کا…

بھتہ خوری کے مسئلے کا حل صرف ایکشن میں ہے۔ حیدر عباس

بھتہ خوری کے مسئلے کا حل صرف ایکشن میں ہے۔ حیدر عباس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں لاقانونیت عام ہو گئی ہے، بات چیت کا وقت گزر چکا، اس مسئلے کا حل صرف اور صرف…

لوئرکرم ایجنسی: مسافر بس پر بم حملہ، 8 افراد زخمی

لوئرکرم ایجنسی: مسافر بس پر بم حملہ، 8 افراد زخمی

لوئرکرم ایجنسی : (جیو ڈیسک) مسافر بس پر بم حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ جیسے ہی علاقہ مندوری چھکر خیل میں داخل ہوئی تو سڑک کے کنارے نصب…

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔ وسان

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔ وسان

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر ہی بھتہ خوری کرکے شہر کا امن تباہ کررہے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد…

پاکستان ڈرون حملوں پر سمجھونہ نہیں کر سکتا۔ دفتر خارجہ

پاکستان ڈرون حملوں پر سمجھونہ نہیں کر سکتا۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے پاکستان کسی صورت ڈرون حملوں پر امریکہ سے سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی پارلیمنٹ اس مسئلے پر غور کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ڈرون حملوں کے…

سیاست میں ہوں، کسی سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم گیلانی

سیاست میں ہوں، کسی سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئلے کا کاروبار کریں گے ہاتھ تو کالے ہوں گے، وہ سیاست میں ہیں کسی سے نہیں ڈرتے۔ کنیئرڈ کالج لاہور کے کانووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

میمو کمیشن: منصور اعجاز سے جرح آج بھی جاری رہے گی

میمو کمیشن: منصور اعجاز سے جرح آج بھی جاری رہے گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہے گی، جس کے دوران حسین حقانی کے وکیل منصور اعجاز سے جرح جاری رکھیں گے۔ منصور اعجاز آج کمیشن میں اپنا پاسپورٹ پیش کریں گے۔ کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز…

ن لیگ میں شامل نہیں ہو رہا۔ شاہ محمود قریشی

ن لیگ میں شامل نہیں ہو رہا۔ شاہ محمود قریشی

سیالکوٹ: (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ ن لیگ میں شامل نہیں ہو رہے۔ سیالکوٹ میں تئیس مارچ کو ہونے والے عمران خان کے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو کھالوں اور چندوں کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت…

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) پرچی مافیا اور بھتہ وصولی کیخلاف ایم کیو ایم کی احتجاج کی کال پر کارکنوں کی بڑی تعداد سندھ اسمبلی کے باہر جمع ہو گئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا بھی…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نام گنیز بک میں درج ہوگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نام گنیز بک میں درج ہوگا

پاکستان : (جیو ڈیسک) آٹھ کروڑ افراد کو ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات کی فراہمی کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آٹھ کروڑ سے زیادہ ووٹرز کو…

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی پر الطاف حسین کی تشویش

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی پر الطاف حسین کی تشویش

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں شہریوں اور تاجروں سے بھتہ کی وصولی اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وار داتوں پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ الطاف حسین نے بیان میں کہا ہے…

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کرکالعدم تنظیم کے بیس ارکان کوگرفتارکرکے نامعلوم کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی نائن ٹو سیکٹر کے ایک گھرمیں کالعدم تنظیم کا…

پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں ۔ میڈیا کو قدرتی آفات کی رپورٹنگ کے لئے اپنے نمائندوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ اسلام…

رحمان ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

رحمان ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور سیکیورٹیِ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مولانا فضل…

حکومت کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے میں نیوکلیئر بم ہے، شہباز شریف

حکومت کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے میں نیوکلیئر بم ہے، شہباز شریف

گجرات : ( جیو ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے حکمرانوں کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے ہاتھ میں نیوکلیئر بم ہے۔ گجرات یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر طلبا سے خطاب میں انھوں…