وسطی کرم: فورسز سے جھڑپ، 7 عسکریت پسند ہلاک

وسطی کرم: فورسز سے جھڑپ، 7 عسکریت پسند ہلاک

پشاور : (جیو ڈیسک) وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں سات عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے وسطی کرم کے علاقے جوگی میں گشت میں مصروف سیکیورٹی اہل کاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس ایک…

خارجہ پالیسی پر پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث ہو رہی ہے۔ شیری رحمان

خارجہ پالیسی پر پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث ہو رہی ہے۔ شیری رحمان

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث کی جا رہی ہے۔ پاکستانی سفیر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے…

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر غور کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا۔ صدر زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، افراسیاب خٹک ،…

جنرل کیانی کی برطانوی فوج کے سربراہ سے ملاقات

جنرل کیانی کی برطانوی فوج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان: (جیو ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹروال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پرغوروخوض کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اوربرطانوی…

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری کے دورے سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سے…

وزیر اعظم نے سادہ الفاظ میں جواب جمع کرایا۔ اعتزاز احسن

وزیر اعظم نے سادہ الفاظ میں جواب جمع کرایا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے سادہ الفاظ میں غیر سیاسی جواب جمع کرایا گیا جس پر آج بحث ہو گی۔ سپریم کورٹ روانگی سے…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن کی جانب سے دلائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی…

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیرا علیٰ قائم علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں دونوں رہنماں نے…

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

شاہ کوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم گیلانی علی بابا چالیس چوروں کا ساتھ نہ دیں شاہ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ جان…

پاکستان کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا۔ حنا ربانی کھر

پاکستان کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا یا بھارت سمیت کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ دیگر…

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا کی خواہش کے مطابق بنتی ہے۔ منور حسن

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکا کی خواہش کے مطابق بنتی ہے۔ منور حسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے نیٹو سپلائی بحال کی تو سڑکوں پر احتجاج کرینگے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا…

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

بہاولنگر : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی سپریم کورٹ کے ساتھ نارواسلوک کر رہے ہیں۔ عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ بہاولنگر حیدر اسٹیڈیم میں جسلہ عام سے خطاب میں…

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں۔ ثروت اعجاز

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں۔ ثروت اعجاز

لاہور : (جیو ڈیسک) سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والوں کوسب جانتے ہیں۔ رحمان ملک کے بار بار چکر لگانے سے شہرقائد میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ لاہور…

میمو کمیشن: حسین حقانی کو شواہد جمع کرانے کی آخری مہلت

میمو کمیشن: حسین حقانی کو شواہد جمع کرانے کی آخری مہلت

میمو کمیشن : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کو دستاویزات اور شواہد جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی ہے۔ میمو کمیشن کی پریس ریلیز کیمطابق حسین حقانی کو تین بار کیس سے متعلق شواہد دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دی گئی لیکن انہوں…

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاک امریکا تعلقات کی بحالی کیلئے قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔ نیٹو سپلائی کے لئے پاکستان ریلوے استعمال کرنے اور سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکا سے غیر مشروط معافی کے…

سوات: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد جاں بحق

سوات: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد جاں بحق

سوات : (جیو ڈیسک) غذر، چترال اور سوات میں برفانی تودے گرنے سے گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غذر کی تحصیل یاسین میں برفانی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ غذر میں…

پنجاب تعلیمی بورڈ کا پرانا مینول امتحانی نظام بحال کرنے کا حکم

پنجاب تعلیمی بورڈ کا پرانا مینول امتحانی نظام بحال کرنے کا حکم

لاہور: (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پنجاب تعلیمی بورڈ کا آن لائن امتحانی نظام معطل کر کے پرانا مینول سسٹم بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس چوہدری محمد یونس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس ملک میں اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ…

بریگیڈیر علی بغاوت کیس: طیارہ اغواء کرنے کا الزام وآپس لے لیا گیا

بریگیڈیر علی بغاوت کیس: طیارہ اغواء کرنے کا الزام وآپس لے لیا گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بریگیڈیر علی خان بغاوت کیس کی سماعت ستائیس مارچ تک جبکہ فوجی عدالت نے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ سماعت کے موقع پر بریگیڈیر علی خان کے…

اسامہ کے خاندان کو انکے ملک وآپس بھجوا دیا جائے۔ سمیع الحق

اسامہ کے خاندان کو انکے ملک وآپس بھجوا دیا جائے۔ سمیع الحق

پشاور : (جیو ڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خاندان پر مقدمہ چلانے کے بجائے ان کو اپنے ملکوں میں وآپس بھجوا دیا جائے۔ پشاور میں دفاع پاکستان کونسل کے سربراہی…

توہین عدالت کیس: بابر اعوان کی درخواست پر سماعت ملتوی

توہین عدالت کیس: بابر اعوان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت دو اپریل تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوئی تو بابر اعوان نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔…

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

لیاری: (جیو ڈیسک) کراچی میں رات گئے لیاری میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگیٹڈ کارروائی شروع کردی گئی۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھی لیاری پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم میں ملوث افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل…

جھنگ: زائرین کی بس کو حادثہ،7افراد جاں بحق، 20سے زیادہ زخمی

جھنگ: زائرین کی بس کو حادثہ،7افراد جاں بحق، 20سے زیادہ زخمی

جھنگ : (جیو ڈیسک) سخی سرور دربار جانے والی بس گردوغبار کے باعث زائرین بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق اور بیس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ حادثہ ملتان روڈ پر سخی سرور موڑ پر پیش آیا۔…

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات بھی پیش کی جائیں…

چکوال: مسافر بس پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق،1 زخمی

چکوال: مسافر بس پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق،1 زخمی

چکوال : (جیو ڈیسک) تلہ گنگ کے قریب بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مسافر بس پنڈی گھیپ سے لاہور جارہی تھی۔ واقعے میں زخمی ہونے والے شخص کو تشویش ناک حالت…