ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو 285 رنز کا ہدف

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو 285 رنز کا ہدف

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی  ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 285  رنز کا ہدف دیا ہے، میزبان اوپنرز تھروش کامنی نے سنچری اسکور کی۔ ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے۔ ویمنز ورلڈ کپ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)جنوری کے تیسرے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیرہ ارب چون کروڑ…

اسٹوڈنٹ آف دی ائیر کا سیکوئیل تیار کرنے کا اعلان کردیا گیا

اسٹوڈنٹ آف دی ائیر کا سیکوئیل تیار کرنے کا اعلان کردیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی انٹر ٹینمنٹ ورلڈ سے خبر یہ ہے کہ بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر کا سیکوئیل تیار کیے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کرن جوہر کی ہدایت میں تیار کی جانے والی بالی وڈ مووی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ قیمت باسٹھ ہزار سات سو پچاس روپے تولہ پر جا پہنچی۔ سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہوا۔ دس گرام سونے…

شامی بحران : 1.5بلین امریکی ڈالرز کی امداد کا وعدہ

شامی بحران : 1.5بلین امریکی ڈالرز کی امداد کا وعدہ

نیویارک(جیوڈیسک) نیویارک عالمی برادری کی طرف سے شامی بحران سے متاثر افراد کی مدد کے لیے 1.5 بلین امریکی ڈالرز کی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ کویت میں ہونے والی اقوام متحدہ کی سربراہی میں خصوصی کانفرنس کے موقع پر یہ…

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے بعد ملکی خزانے میں صرف 217 ڈالر بچے ہیں۔ وزیر خزانہ ٹینڈے بٹی کا کہنا ہے اس ہفتے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے…

بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)گجرات بھارتی ریاست گجرات میں ٹرک اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں8  بچوں سمیت20  افراد ہلاک ہوگئے ضلع پٹن میں ہونے والے حادثے میں پک اپ بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکر ا گیا۔…

پشاور : جناح پارک اور باچا خان چوک کے قریب دھماکا ، نو افراد زخمی

پشاور : جناح پارک اور باچا خان چوک کے قریب دھماکا ، نو افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک )پشاور کے گنجان آباد جناح پارک اور باچا خان چوک کے قریب دھماکے میں نوافراد زخمی ہو گئےدھماکہ پولیس وین میں ہوا۔ مقناطیسی ٹائم ڈیوائس پولیس وین پر نصب کی گئی تھی۔ دھماکے کے وقت پولیس اہل کار وین میں موجود…

لاہور کے علاقے نجات پورہ سے لڑکی کی بوری بند لاش بر آمد

لاہور کے علاقے نجات پورہ سے لڑکی کی بوری بند لاش بر آمد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بند روڈ سے جوان لڑکی کی بوری بند لاش ملی ہے،پولیس نے لڑکی کی زہر سے ہلاکت کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ بند روڈ پر واقع آبادی نجات پورہ میں صبح سویرے کچھ لڑکوں نے مشکوک بوری پڑی پائی…

پاکستان آئی ایم ایف کو 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کل ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کل ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت پاکستان یکم فروری کو عالمی مالیاتی ادارے کو دو کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرے گا۔ یکم فروری کو عالمی ادارے کے ایس ڈی آر ڈپارٹمنٹ کو اخراجات کی مد میں تراسی ہزار ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔…

کراچی : شاہراہ فیصل پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی : شاہراہ فیصل پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں شاہراہ فیصل پر فائرنگ سے3  افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر نرسری برج کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہائی روف وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار3  افراد ہلاک جبکہ ایک…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 ارکان ہلاک

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 ارکان ہلاک

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے علاقہ منگچر کے قریب سیکورٹی فورسز کی کالعدم تنظیم کے خلاف کاروائی کے دوران چھ مسلح افراد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت کی درخواست پر ایف سی نے منگچر کے علاقے…

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق آسان کام نہیں: چیف الیکشن کمشنر

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق آسان کام نہیں: چیف الیکشن کمشنر

کراچی (جیوڈیسک)شہرقائد میں ووٹرز کی تصدیق کے عمل میں دو روز باقی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر فخرو الدین جی ابراہیم نے کراچی حیدرآباد…

چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس, 4 فروری کو طلب

چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس, 4 فروری کو طلب

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فصیح بخاری کا خط آئین سے انحراف کے مترادف ہے، خط کو بہانہ بنا کر کوئی غیر جمہوری کام نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور…

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کی 17 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا کی 17 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

پرتھ دورہ بھارت کے لئے آسٹریلیا نے17  رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پرتھ میں آسٹریلین ٹیم کے سلیکٹر جان انوارٹی نے دورہ بھارت کے لئے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹیم کی قیادت مائیکل کلارک کریں گے دیگر کھلاڑیوں میں…

ودیا بالن کی مادھوری ڈکشت جیسی رقاصہ بننے کی خواہش

ودیا بالن کی مادھوری ڈکشت جیسی رقاصہ بننے کی خواہش

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی او لالا گرل ودیا بالن کی خواہش ہے کہ وہ مادھوری ڈکشت جونیئر بنیں۔ بالی ووڈ کی اوولالا گرل ودیا بالن کو ڈرٹی گرل بننے کا کبھی شوق نہ تھا بلکہ وہ تو ڈانسنگ میں مادھوری…

اسد شفیق پریکٹس کے دوران زخمی

اسد شفیق پریکٹس کے دوران زخمی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک)جوہانسبرگ پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم فٹنس مسائل کا شکار ہوگئی، اسد شفیق پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے۔ دورہ جنوبی افریقا میں پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو ایک جھٹکا لگا ہے، بدھ کو پریکٹس کے دوران اسد شفیق…

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

  کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے تیس جنوری ایک اور تاریخی دن رہا۔ تیزی کا تسلسل برقرار رہنے سے مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا تاہم…

جسٹن بیبر کی البم نئے انداز میں پیش

جسٹن بیبر کی البم نئے انداز میں پیش

امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے البم بیلیو کو نئے انداز میں پیش کر دیا۔ بہت ہوگئے راک اینڈ پوپ سونگز ، جسٹن بیبر لائے ہیں اپنے پرانے البم ، بیلیو ،کو نئے انداز میں ، اس البم میں ٹین ایجر لڑکوں…

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،19 افراد ہلاک ،5لاپتہ

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،19 افراد ہلاک ،5لاپتہ

جکارتہ(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 19 افراد ہلاک جبکہ 5 کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انڈونیشیا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے محکمہ قدرتی آفات نے بتایا کہ…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) نواں ویمنز ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان خواتین ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ یکم فروری کو کھیلے گی۔ نویں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میزبان بھارت اور ویسٹ انڈیز…

روس اور امریکہ کا منشیات کی روک تھام میں تعاون کا معاہدہ ختم

روس اور امریکہ کا منشیات کی روک تھام میں تعاون کا معاہدہ ختم

ماسکو(جیوڈیسک)روس نے امریکہ کے ساتھ منشیات کی روک تھام اور اس سلسلے میں قانون کے نفاذ پر عملدرآمد میں تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے وزیراعظم دمتری میدیدوف نے اپنے جاری حکمنامے میں کہا ہے کہ 2002…

بھارتی فلموں کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کو جدا ہوئے نو سال ہوگئے

بھارتی فلموں کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کو جدا ہوئے نو سال ہوگئے

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی بھارتی فلموں کی ماضی کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا نو سال پہلے ہم سے جدا ہو گئیں تھیں۔ انیس سو اکتالیس میں ثریا شیخ جمال بارہ برس کی عمر میں فلم تاج محل میں چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے…

کراچی : دوسرا بینک الحبیب راشد ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ

کراچی : دوسرا بینک الحبیب راشد ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ

کراچی (جیوڈیسک) بینک الحبیب کی جانب سیسے دوسری راشد ڈی حبیب میموریل قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ دوہزارتیرہ کا ٹائٹل اسلام آباد کے محمد نذیر نے اپنے نام کرلیا جبکہ کراچی گالف کلب کے افسر علی نے ہول ان ون میں فتح حاصل…