آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا(جیوڈیسک) میں صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، حملے سے 18 فروری کو ہونے والے الیکشن خطرے میں پڑ گئے۔ آرمینیا کے دارالحکومت یروان میں صدارتی امیدوار پاریر ہیرکیان کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ حملہ…

چین :ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گر گیا، 26 افراد ہلاک ہوگئے

چین :ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گر گیا، 26 افراد ہلاک ہوگئے

چین(جیوڈیسک)چین میں ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گرنے سے چھبیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ٹرک میں آتشبازی کا سامان لدا تھا۔ پل پر پہنچتے ہی آتش گیر سامان میں اچانک آگ لگ گئی اور زور دار دھماکہ سے پل زمین پر جاگرا…

ہنگو : مسجد کے باہر دھماکے سے 12 افراد جاں بحق،20 زخمی ہوگئے

ہنگو : مسجد کے باہر دھماکے سے 12 افراد جاں بحق،20 زخمی ہوگئے

ہنگو (جیوڈیسک)پٹ بازار میں مسجد کے باہر بم دھماکے سے 12افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے وقت لوگ نماز کے پڑھ کر باہر آ رہے تھے ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔…

کراچی میں خوف وہراس ، موبائل سروس بند، علما کے قتل پر یوم سوگ

کراچی میں خوف وہراس ، موبائل سروس بند، علما کے قتل پر یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کی جانب سے دہشت گردی کے امکانات ظاہر کرنے کے بعد کراچی میں خوف کی فضا طاری ہے۔ مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہونے لگی ہے.گزشتہ روز علما کرام کے قتل کے خلاف جے یوآئی (ف)…

امریکہ کے معروف گلوکار بیری مینی لو کے کنسرٹس میں لوگ جھوم اٹھے

امریکہ کے معروف گلوکار بیری مینی لو کے کنسرٹس میں لوگ جھوم اٹھے

نیویارک(جیوڈیسک) 70 اور 80 کی دہائی میں پاپ میوزک پر راج کرنے والے گلوکار بیری مینی لو نے پچیس سال بعد بروڈ ویز میں ہونے والے کانسرٹ میں آواز کا جادو جگایا۔ معروف گلوکار بیری مینی لو جب کنسرٹ میں جلوہ گر…

کمل ہاسن کی فلم کی ہندی زبان میں ریلیز بھی خطرے میں پڑ گئی

کمل ہاسن کی فلم کی ہندی زبان میں ریلیز بھی خطرے میں پڑ گئی

بھارت کے تامل فلموں کے اسٹار اور پروڈیوسر کمل ہاسن کی مشکلات شاید ابھی کم ہوتی نظر نہیں آتیں۔ انکی متنازعہ فلم “وشوروپم” کی ہندی زبان میں ریلیز بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش…

فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے

فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)معروف ادیب ایلکسز کے ناول پر بننے والی کرائم تھرلر مووی بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم میں” سلوسٹرسٹالون” ایک ٹارگٹ کلر کا کردار ادا کیا ہے جو واشنگٹن ڈی سی کے نوجوان جاسوس کے…

بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان

بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف جمعیت علما اسلام اور بی این پی (عوامی) سمیت سابقہ حکومت میں شامل بعض جماعتوں کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال ہے۔ بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف آج صوبہ…

ممکنہ جارحیت،امریکی پیٹریاٹ میزائل ترکی پہنچ گئے

ممکنہ جارحیت،امریکی پیٹریاٹ میزائل ترکی پہنچ گئے

امریکی پیٹریاٹ ایئر میزائل یونٹس شام کے ساتھ ترکی سرحد پر واقع جنوبی صوبے گزیان ٹپ میں واقع ملٹری بیس پہنچا دیئے گئے۔ شامی صدر بشار الاسد کیخلاف جاری بائیس مہینوں کے دوران شام سے متصل ترکی کی سرحد فلش پوائنٹ بن…

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پالیسی بورڈ نے پبلک سیکٹر کمپنیز کے لیے گورننس کے نئے رولز کی منظوری دے دی ہے۔ ایس ای سی پی کے پالیسی بورڈ کا اجلاس وفاقی سیکٹری خزانہ واجد علی رانا کی صدارت میں میں ہوا۔…

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے دوبارہ 24 گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی…

سندھ کے گورنر، وزیر اعلی کا دہشتگردوں اور مجرموں کے خاتمے کا حکم

سندھ کے گورنر، وزیر اعلی کا دہشتگردوں اور مجرموں کے خاتمے کا حکم

سندھ کے گورنر اور وزیر اعلی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردوں اور سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف فوری ٹارگٹڈ آپریشن کو تیز کرنے اور مجرموں کی پناہ گاہوں کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی…

بھارتی فلموں کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کی 9 ویں برسی منائی گئی

بھارتی فلموں کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کی 9 ویں برسی منائی گئی

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی فلموں میں ماضی کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ 1941 میں ثریا شیخ جمال بارہ برس کی عمر میں فلم تاج محل میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے پہلی بار فلموں میں آئیں۔…

بھارتی گولفر نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا

بھارتی گولفر نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا

بھارت کے گولفر وجے سنگھ نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا۔ سابق ورلڈ نمبر بھارتی گولفر وجے سنگھ نے کھیل کے دوران ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ انسولین…

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے جوکووچ بیلجیم پہنچ گئے

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے جوکووچ بیلجیم پہنچ گئے

بیلجیم(جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن چیمپئن نوواک جوکووچ سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر ڈیوس کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے بیلجیم پہنچ گئے۔ نوواک جوکووچ جیسے ہی ٹینس کورٹ پہنچے تو وہاں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سینکڑوں…

شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے: روس

شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے: روس

ماسکو(جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، غیر قانونی اقدامات کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ روس نے شام میں اسرائیلی حملے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف…

لاہور: رینٹل پاور کیس، 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

لاہور: رینٹل پاور کیس، 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

لاہور(جیوڈیسک)وزارت داخلہ نے رینٹل پاور کیس میں ملوث پینتیس افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرکے ملک بھر کی سرحدی چیک پوسٹوں اور ایئرپورٹس کو فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق سیکریٹری سلمان…

میکسکو: تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، 14 افرادہلاک، 80 زخمی

میکسکو: تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، 14 افرادہلاک، 80 زخمی

میکسکو(جیوڈیسک)میکسکو کے دارالحکومت میں تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکے سے14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔میکسکو سٹی میں پیمیکس تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ عمارت…

لاہور: پوش علاقوں میں وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور: پوش علاقوں میں وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے پوش علاقوں میں گھریلوں ملازمہ کا روپ دھارکر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی تین خواتین سمیت سات افراد کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی…

کراچی میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ممکنہ دہشتگردی کے باعث آج دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں ممکنہ…

کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا: شرجیل میمن

کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا: شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اندرون سندھ سے تمام اضافی پولیس فورس کراچی بلانے کی ہدایت کر دی۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ کراچی میں امن و امان کی خرابی کی ذمہ دار کالعدم تنظیمیں اور طالبان ہیں۔ امن…

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں کمیشن کی رپورٹ کو شامل کر لیا گیا ہے۔ کمیشن کی…

کراچی:دہشت گرد بے لگام، مزید 2 افراد قتل، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

کراچی:دہشت گرد بے لگام، مزید 2 افراد قتل، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، رات بارہ بجے کے بعد مزید دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، شہر میں ہلاکتوں کی 21 ہو گئی۔ مفتی عبدالمجید کے قتل کی واردات محض 13 سیکنڈ میں مکمل کر لی…

کراچی : مفتی عبدالمجید دین پوری اور مفتی محمد صالح کی نماز جنازہ ادا

کراچی : مفتی عبدالمجید دین پوری اور مفتی محمد صالح کی نماز جنازہ ادا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی  شارع فیصل پر فائرنگ سے جاں بحق مفتی عبدالمجید دین پوری اور مفتی محمد صالح کی نماز جنازہ جامعہ بنوری ٹاون میں ادا کردی گئی۔ کراچی کے علاقے شارع فیصل میں نرسری کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے…