صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے علی عبداللہ صالح کے تینتیس سالہ اقتدار کے خاتمے کیلئے پرامن احتجاج کیا۔ رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے روشن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کا یہ پرامن احتجاج جمہوریت…
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم نہیں ہوئی، پاکستان میں دہشتگرد گروپ کو مسلسل دباو میں رکھنا ہوگا۔ ریاست نبراسکا میں بیس کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع پیون پینیٹا نے…
کابل : افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں کلہ سبز کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر میں چھپایا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں…
طرابلس : لیبیا کے باغیوں نے دعوی کیاہے کہ نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے خامس سمیت تینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیبیائی باغیوں کے ترجمان محمد زاوا وی نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ نیٹو کے طیاروں نے رات…
جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزیر داخلہ کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے رات ایک…
دمشق : شامی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ اور بمباری سے مزید 45 شہری ہلاک ہو گئے۔ جمعرات کو غیر ملکی خبررساں ادارہ کی رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے حمایر کنٹرول حاصل…
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں بھارتی پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون اہلکار کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن جمنا بینک میٹرو پر پیش آیا۔ بھارتی ٹی…
واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان…
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھوچکے ہیں اتحادی دمشق پر دبا ڈالنے کیلئے مزید پابندیاں جلد عائد کرینگے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں کینیڈا کے ہم منصب سے…
کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی…
واشنگٹن : امریکا کے صدر بارک اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ سالگرہ کی مناسبت سے ہالی ووڈ میں صدر کے مومی مجسمے کو نئی ٹائی کا تحفہ دیا گیا۔ 4اگست 1961 کو ہوائی میں پیدا ہونے والے بارک اوباما نے…
نئی دہلی : بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔لوک پال بل کا مقصد بدعنوانی کی روک تھام کے لئے ایک ادارہ قائم کرنا…
بیجنگ : چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کرایوں میں اضافے کیلئے ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ چینی ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کرایوں میں گزارا کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے،لہزا وہ…
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اہم اتحادی ہے…
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان پر قابو پانے کے لئے مل کر کام کرنا اور طویل مدتی شراکت قائم کرنا دونوں ممالک کے اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ…
جکارتہ: مشرقی انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا عملے سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر کان کنوں اور دیگر نیو کریسٹ مائن کے دیگر عملے کو لے کر جا رہا تھا کہ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں…
کابل: افغانستان کے صوبہ قندوز میں بم دھماکے سے صوبائی انٹیلیجنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ قندوز کے وسطی علاقے میں پیش آیا جہاں صوبائی انٹیلیجنس چیف کی کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا…
بغداد: عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دوبم پھٹنے سے سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے دوبم پھٹنے سے زوردار دھماکے ہوئے ۔دھماکوں میں سات افراد ہلاک…
خرطوم : سوڈان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں اقوام متحدہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرقی شورش زدہ علاقہ ابیائی کے شہرمبوک میں یواین امن فوج میں شامل…
برازیلیا : برازیل میں فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کی ریاست سانتا کترینا میں فضائیہ کا ایک طیارہ جس پر پائلٹ سمیت 8 فوجی اہلکار سوار تھے، گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ کے…
دمشق: شام میں جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنیوالوں پر حکومتی تشدد جاری ہے اور مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اٹلی نے احتجاجا شام سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ اٹلی یورپی یونین کا پہلا ممبر ملک ہے جس نے شام…
قاہرہ: مصر کے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف مظاہرین کو قتل کرانے اور کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ عدالت کے باہر مبارک حامیوں، مظاہرین اور پولیس جھڑپوں میں متعدد افراد…
برلن : یورپی یونین کی جانب سے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی مزید پانچ اہم شخصیات…
نیویارک : کھربوں ڈالر مالی خسارے کے باوجود امریکا کا جنگی جنون کم نہ ہوا، نیویارک ٹائمز کے مطابق یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کئیجائینگے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اخراجات کم…