بھارت : انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کر دیں، انوپم کھیر کی اپیل

بھارت : انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کر دیں، انوپم کھیر کی اپیل

بھارت : (جیوڈیسک)بالی وڈ کے مشہوراداکارانوپم کھیر نے سماجی رہنما انا ہزارے سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ہڑتالی کیمپ میں انا ہزارے سے ملاقات کے بعد ان کے حامیوں سے بات کرتے ہوئے انوپم کھیر نے کہاکرپشن کو…

کابل : افغان فورسز کی چھاپہ مار کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

کابل : افغان فورسز کی چھاپہ مار کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان فورسز نے کابل کے ڈسٹرکٹ پل چرخی میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا…

شام کیلئے مصالحت کارکوفی عنان مستعفیٰ

شام کیلئے مصالحت کارکوفی عنان مستعفیٰ

جنیوا(جیوڈیسک)شام کے لیے عالمی مصالحت کار کوفی عنان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کوفی عنان کو فروری میں شام کے لیے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کا عالمی مندوب تعینات کیا گیا تھا۔ کوفی عنان اگست کے اختتام…

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تا حال بے قابو

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ تا حال بے قابو

کیلی فورنیاامریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایاجاسکا ہے۔آگ سے رہائشی علاقے بھی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق ریور سائیڈ کاونٹی کے جنگلات میں کل سے لگی آگ نے دو سو…

اوباما نے شام کے باغیوں کی حمایت کے حکم نامے پر دستخط کردیئے

اوباما نے شام کے باغیوں کی حمایت کے حکم نامے پر دستخط کردیئے

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے سی آئی اے اور دوسری امریکی ایجنسیوں کو شام میں باغیوں کی حمایت کے خفیہ حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔امریکی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خفیہ حکم نامہ رواں برس کے آغاز…

دمشق: شامی فوجیوں کا کریک ڈاؤن، 35 شہری ہلاک

دمشق: شامی فوجیوں کا کریک ڈاؤن، 35 شہری ہلاک

شام میں صورتحال تاحال سخت کشیدہ ہے، مختلف شہروں میں شامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں، باغیوں نے اہم ترین اسٹریٹجک قصبے پرکنٹرول کا دعوی کیا ہے۔ دارلحکومت دمشق کے مضافات میں شامی فورسز کی شیلنگ…

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں سان انٹونیو کے ایئرپورٹ میں بم کی افواہ نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگادیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایئرپورٹ کو خالی کرایا گیا۔ تاہم تلاشی کے بعد ایئرپورٹ کو کلیئر کرار دے دیا گیا۔…

برما : مسلمانوں کے قتل عام کا فوج نے نوٹس نہیں لیا، ہیومن رائٹس

برما : مسلمانوں کے قتل عام کا فوج نے نوٹس نہیں لیا، ہیومن رائٹس

برما (جیوڈیسک)انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ برما کے روہینگا صوبے میں مسلمانوں کے قتل عام روکنے کے لئے فوج نے کردار ادا نہیں کیا۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق برما میں ہونے والے فسادات میں…

کانگریس نے ایران کیخلاف قرارداد کی منظوری دیدی

کانگریس نے ایران کیخلاف قرارداد کی منظوری دیدی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی کانگریس نے ایران کے تیل سمیت دیگر اشیا کے خلاف قرارداد کی منظوری دے دی۔ قرارداد کی حمایت میں چار سو اکیس جبکہ مخالفت میں چھہ ووٹ پڑے، جن اشیا پر پابندی عائد کی گئی ہیں ان میں توانائی، جہاز رانی…

ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان آئینگے

ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان آئینگے

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جان ایلن ایک روزہ دورہ کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں اتحادی افواج کے سربراہ جنرل جان ایلن…

پونے میں پانچ بم دھماکے: ایک شخص زخمی

پونے میں پانچ بم دھماکے: ایک شخص زخمی

  مہاراشٹر کے پونے شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکے ہوئے ہیں جِن میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جب کہ چھٹا بم ناکارہ بنا دیا گیا۔یہ سلسلے وار دھماکے بدھ کی رات آٹھ سے ساڑھے آٹھ…

جوہری تصفیے کا وقت نکلا جارہاہے: نیتن یاہو

جوہری تصفیے کا وقت نکلا جارہاہے: نیتن یاہو

   اسرائیل کے وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو اور امریکی وزیرِ دفاع لیون پنیٹا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اس کے جوہری پروگرام  سے متعلق تنازعات کے پرامن تصفیے کا وقت ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔     بدھ کو اسرائیل…

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے اور مالیاتی کمپنیوں کے خلاف مزید معاشی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر اوباما نے پابندیوں سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران کے ایٹمی پروگرام…

جولین اسانج کی والدہ ایکواڈور پہنچ گئیں

جولین اسانج کی والدہ ایکواڈور پہنچ گئیں

ایکواڈور (جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی والدہ ایکواڈور پہنچ گئیں۔ کیٹو میں ایکواڈور کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں بیٹے کے لیے سیاسی پناہ کی درخواست کی۔ جولین اسانج نے انیس جون سے لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے…

وینزویلا کے صدر مرکوسر کانفرنس میں شرکت کے لیے برازیل روانہ

وینزویلا کے صدر مرکوسر کانفرنس میں شرکت کے لیے برازیل روانہ

وینزویلا (جیوڈیسک)وینزویلا کے صدر شاویز مرکوسر کانفرنس میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے، جہاں جنوبی امریکا کے تجارتی بلاک میں وینزویلا کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ صدر ہوگو شاویز تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی صدارتی کانفرنس…

کولوراڈو حملے کے ملزم پر فرد جرم عائد

کولوراڈو حملے کے ملزم پر فرد جرم عائد

کولوراڈو (جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے سینما گھر میں فائرنگ کر کے بارہ افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیمز ہومز پر ایک سو بیالیس دفعات عائد کی گئیں جس میں قتل…

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : (جیوڈیسک)شام کے شمالی شہر الیپو کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تیسرے روز بھی باغیوں اور شامی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔ شامی فورسز نے شہر کے ایک بڑے حصے پر قبضے کا دعوی کیا ہے تاہم دمشق میں…

Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS été inviter a la mosquée de paris pour le repas de IFTAR

Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS été inviter a la mosquée de paris pour le repas de IFTAR

Paris (Manzoor H. Janjua) Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS été inviter a la mosquée de paris pour le repas de IFTAR. Selon le détails, Monsieur le Ministre de l’Intérieur, Manuel VALLS, a été accueilli par le Recteur de la Grande…

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

بلوائیوں نے دو کم سن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کو قتل کر دیا تھا بھارت کی ریاست گجرات میں دوہزار دو کے مسلم کش فسادات کے دوران وسناگر کے دیپاڑا دروازہ کے پاس ہوئے قتل عام میں عدالت…

جنوبی امریکا کا ملک پیرو آج آزادی کا دن منا رہا ہے

جنوبی امریکا کا ملک پیرو آج آزادی کا دن منا رہا ہے

پیرو (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کا ملک پیرو آج آزادی کا دن منا رہا ہے۔ دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا اہتمام کیاگیا۔ پیرو کے صدر اولانٹا ہمالا نے خاتون اول کے ہمراہ فوجی دستے میں شامل ہوکر پریڈ کی قیادت کی۔…

افغانستان: جنگجوؤں کے حملے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان: جنگجوؤں کے حملے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے مغربی صوبے میں جنگجوؤں کے ایک حملے کے نتیجے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ نیٹو حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق تو کردی ہے مگر اس حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ افغانستان میں جنگجوؤں کے…

رومانیہ کے صدر مواخذے سے بچ گئے، مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے

رومانیہ کے صدر مواخذے سے بچ گئے، مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے

رومانیہ (جیوڈیسک)رومانیہ میں معطل صدر تریان باسیسکو کے مواخذے کے لیے کروایا گیا ریفرنڈم مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر ناکام ہوگیا۔ ووٹنگ کا ٹرن آٹ چھیالیس فیصد رہا جبکہ ریفرنڈم کی کامیابی کے لیے پچاس فیصد ووٹ لازمی قرار دیئے گئے تھے،…

الیپو میں قتل عام بشارالاسد کے کفن میں آخری کیل ہوگا، امریکا

الیپو میں قتل عام بشارالاسد کے کفن میں آخری کیل ہوگا، امریکا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ الیپو میں قتل عام شام کے صدر بشارالاسد کے کفن میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے تیونس جاتے ہوئے طیارے میں میڈیا سے گفتگوکی۔ امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا…

بھارت کی 7 ریاستوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

بھارت کی 7 ریاستوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی سات ریاستوں میں فنی خرابی کے باعث گزشتہ کئی گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ، پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، اتر پردیش، مقبوضہ جموں و کشمیر اور راجستھان میں بجلی…