بھارت : ٹرین میں آگ لگنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت : ٹرین میں آگ لگنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے نیلور میں تامل ناڈو ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے باعث پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث ایک بوگی میں لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے…

بر منگھم، بے گناہ مسلمانوں کے قاتل رہا

بر منگھم، بے گناہ مسلمانوں کے قاتل رہا

  برمنگھم کی عدالت عالیہ نے پچھلے سال ہونے والے فسادات میں تین مسلمان دوستوں کو اپنی گاڑیوں تلے کچل کر ہلاک کرنے والے آٹھوں افراد کو با عزت بری کر دیا ہے۔ ہارون جہاں ، اور دو سگے بھائی شہزاد علی…

حلب: شامی فوج کا بغاوت کچلنے کا عہد

حلب: شامی فوج کا بغاوت کچلنے کا عہد

شام کے وزیر خارجہ ولید معلم جو ایران کے دورے پر ہیں نے کہا کہ باغیوں کو حلب میں شکست دے دی جائے گی۔ شام کے دوسرے بڑے شہر حلب میں مکمل قبضہ واپس لینے کے لیے شام کی سرکاری افواج نے…

شام: باغیوں کو مسلح کیا جائے، حزب اختلاف

شام: باغیوں کو مسلح کیا جائے، حزب اختلاف

شام میں حزب اختلاف کی کونسل کے سربراہ نے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ شامی باغیوں کو مسلح کریں۔ شامی نیشنل کونسل کے سربراہ عبدالباسط سیدا نے یہ بیان ایک ایسے وقت دیا ہے کہ جب شامی سکیورٹی فورسز کی…

پراسرار خاتون پر بھارتی اولمپک دستہ ناراض۔

پراسرار خاتون پر بھارتی اولمپک دستہ ناراض۔

    یہ خاتون نیلے رنگ کے ٹرازر اور سرخ رنگ کی قمیص پہنے ہندوستانی دستے کی قیادت کرنے والے ریسلر سوشیل کمار کے ساتھ ساتھ چل رہیں تھیں۔ لندن اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستانی اولمپکس دستے کے آگے ایک سرخ…

لندن اولمپکس: دوسرے روز کے مقابلے شروع

لندن اولمپکس: دوسرے روز کے مقابلے شروع

  .برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جاری تیسویں اولمپکس کے مقابلوں کے دوسرے روز چودہ طلائی تمغوں کے لیے مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقابلوں کے دوسرے روز تیراکی کے مقابلے سرفہرست رہیں گے جن میں امریکی تیراک مسی فرینکلن سات…

امریکہ : اسرائیل کی امداد میں اضافہ

امریکہ : اسرائیل کی امداد میں اضافہ

   امریکہ نے اسرائیل کو 7 کروڑ ڈالر مزید امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔   صدر اوباما نے یہ اعلان جمعے کو وہائٹ ہاس میں امریکہ اوراسرائیل کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کے ایک بل پر دستخطوں کے بعد کیا۔…

شام : سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام : سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام :(جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق سمیت الیپو، ڈیرہ اور دیگر شہروں میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الیپو میں شامی فورسز نے باغیوں کے خلاف بڑا حملہ کیا۔ باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری…

نئی دلی : انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

نئی دلی : انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کرپشن کے خلاف کوشش کرنے والے انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے جنتر منتر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ انا ہزارے کا کہنا ہے کہ وہ کرپشن کے…

آسام فسادات ملک کے چہرہ پر داغ ہیں، منموہن

آسام فسادات ملک کے چہرہ پر داغ ہیں، منموہن

بھارتی ریاست آسام میں مسلم کش فسادات میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم من موہن سنگھ متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔فساد زدہ ضلع کراجھار میں متاثرین کے لئے قائم کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں منموہن…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجی کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک) بھارتی فوجی کے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی ہلاکت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔حریت رہنماوں کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر سرینگر اور دیگر علاقوں میں کاروبار مکمل طور پر بند ہے اور ٹرانسپورٹ سڑکوں سے…

فلپائن : سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں19 عسکریت پسند ہلاک

فلپائن : سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں19 عسکریت پسند ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) جنوبی فلپائن میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 10 فوجی اور 9 عسکریت پسند شامل ہیں۔ فوجی ترجمان کے مطابق یہ جھڑپیں…

بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے۔ جنرل رابرٹ موڈ

بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے۔ جنرل رابرٹ موڈ

شام (جیوڈیسک) شام میں اقوام متحدہ کے آبزرور مشن کے سابق سربراہ میجر جنرل رابرٹ موڈ نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے۔ تاہم میجر جنرل رابرٹ موڈ نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے…

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : (جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف جاری فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی۔ بلوائیوں نے ایک ریلیف کیمپ کو آگ لگا کر خاتون کو گولی مار دی۔ مسلمانوں پربھارتی ریاست آسام میں زمین تنگ…

حجاب پر پابندی کیخلاف سعودی عرب کا احتجاج

حجاب پر پابندی کیخلاف سعودی عرب کا احتجاج

سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی عرب نے لندن اولمپکس میں اپنی ایتھلیٹ پر حجاب کی پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ لندن اولمپکس میں سر اٹھا رہے ہیں مسائل۔غلط جھنڈے کا مسئلہ ابھی ختم نہ ہواتھا کہ شروع ہوگیا نیا تنازعہ۔ سعودی عرب نے بھی…

برما قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں : اقوام متحدہ

برما قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کی سربراہ نوی پِلے نے برما میں ہونے والے قتل عام کی تحقیقات آزاد ذرائع سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں نوی پلے نے کہا کہ برما کی افواج…

لندن : اولمپک پارک کے قریب مظاہرہ،متعدد گرفتار

لندن : اولمپک پارک کے قریب مظاہرہ،متعدد گرفتار

لندن :(جیوڈیسک)لندن میں اولمپکس پارک کے قریب سائیکل سواروں نے مظاہرہ کیا پولیس نے متعدد افراد کو گرفتارکرلیا۔ سائیکل سواروں نے مظاہرہ اس وقت کیا، جب اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بعض مہمان سربراہان مملکت اسٹیڈیم کی طرف…

انیس جولائی کو قیامت اورتیسری جنگ عظیم کی پیش گوئی کرنے والاجھوٹانبی اہل خانہ سمیت غائب ہوگیا

انیس جولائی کو قیامت اورتیسری جنگ عظیم کی پیش گوئی کرنے والاجھوٹانبی اہل خانہ سمیت غائب ہوگیا

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)تیسری جنگ عظیم اوردنیا کی تباہی کی پیش گوئی کرنے والا جھوٹا نبی لاپتہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایک امریکی شہری جوکہ زوروبابل Zouroumpampelکے نام سے جاناجاتاتھایونان کے شہر سیرس کے ایک چھوٹے سے گاؤں فائیاپیترا(گرے سٹون)میں اپنی فیملی کے ہمراہ رہائش…

گورنر تیواری روہت شیکھر کے باپ نکلے

گورنر تیواری روہت شیکھر کے باپ نکلے

این ڈی تیواری کانگریس کے سینئر رہنما ہیں   کانگریس کے سینئر رہنما اور ریاست آندھرا پردیش کے سابق گورنر این ڈی تیواری کی ولدیت کے تعین کیلیے جو ڈی این اے ٹیسٹ کیاگیا تھا اس کا نتیجہ آگیا ہے جس سے…

گوریلے سے تمباکو نوشی چھڑوانے کی کوشش

گوریلے سے تمباکو نوشی چھڑوانے کی کوشش

انڈونیشیا کے ایک چڑیا گھر کے حکام نے وہاں موجود اورنگوٹان نسل کے ایک مادہ بندر کی نشے کی لت کو ختم کرنے میں مدد کے لیے اسے ایک چھوٹے جزیرے پر منتقل کردیا ہے۔   مرکزی جاوا کے سولو شہر کے…

برما حکومت مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف کارروائی کرے: لارڈ نذیر

برما حکومت مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف کارروائی کرے: لارڈ نذیر

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانوی دار الامرا کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر نے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت برما سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔برطانیہ میں برما کے سفیر کے نام خط میں…

مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ،16افراد ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ،16افراد ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر ٹریفک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا میں اس وقت پیش آیا جب امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے یاتریوں کا ٹرک گہری کھائی میں جا…

بیجنگ: طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 77ہو گئی

بیجنگ: طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 77ہو گئی

بیجنگ: (جیوڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستتر تک پہنچ گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چھ دہائیوں میں آنے والے سب سے بدترین طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں بیجنگ کی سڑکیں تالاب کا منظر…

بھارت: آسام میں نسلی فسادات، 44 افراد ہلاک

بھارت: آسام میں نسلی فسادات، 44 افراد ہلاک

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں جاری نسلی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چوالیس تک پہنچ گئی۔ بلوائیوں نے ایک ریلیف کیمپ کو آگ لگا کر عورت کو گولی مار دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بوڈو قبائل اور مسلمان آبادکاروں کے درمیان…