امریکا گوردوارے پر حملہ کے ملزموں کیخلاف کارروائی کرے: بھارت

امریکا گوردوارے پر حملہ کے ملزموں کیخلاف کارروائی کرے: بھارت

بھارت  (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے امریکا میں گوردوارے پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے اپنی امریکی ہم منصب ہلیری کلنٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا امریکا میں مقدس مقامات…

نائیجیریا میں چرچ پر حملہ ، 19 افراد ہلاک

نائیجیریا میں چرچ پر حملہ ، 19 افراد ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں ایک چرچ پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد نے کوگی ریاست کے شہر اوکین میں ایک چرچ پر حملہ کیا ہے۔ مسلح افراد نے چرچ میں موجود…

نیوزی لینڈ : آتش فشاں 115 سال بعد راکھ اگلنے لگا

نیوزی لینڈ : آتش فشاں 115 سال بعد راکھ اگلنے لگا

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں آتش فشاں ٹونگریرو ایک سو پندرہ سال بعد راکھ اگلنے لگا۔ٹونگریرو نیوزی لینڈ کے علاقے نارتھ آئی لینڈ میں پائے جانے والے تین آتش فشاں میں سے ایک ہے۔اس سے نکلنے والی راکھ اور دھویں کے…

ارجنٹینا: ٹرین کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گئی، 30 مسافر زخمی

ارجنٹینا: ٹرین کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گئی، 30 مسافر زخمی

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں مسافر ٹرین کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ سٹی کے سینٹرل اسٹیشنز کے باہر پیش آیا۔ مسافروں کہنا ہے کہ…

مون سون بارشیں ، فلپائن میں سیلاب سے نظام زندگی معطل، درجنوں ہلاک

مون سون بارشیں ، فلپائن میں سیلاب سے نظام زندگی معطل، درجنوں ہلاک

فلپائن (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں کے باعث فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب سے نظام زندگی معطل ہو گیا۔شدید بارشوں سے دارالحکومت اور اسکے قریبی صوبوں میں شدید بارش سے سیلاب آگیا۔ دارالحکومت میں سڑکیں زیر آب آ گئیں اور ٹریفک…

برطانوی بینک پر ایران کے ساتھ غیر قانونی لین دین کا الزام

برطانوی بینک پر ایران کے ساتھ غیر قانونی لین دین کا الزام

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کے ریاستی بینک نے الزام عائد کیا ہے کہ برٹش بینک نے دو سوپچاس بلین ڈالر کی ایران سے غیر قانونی لین دین کی ہے ۔ نیو یار ک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانس کے مطابق برطانوی بینک نے جنوری…

الیپو سے کہیں نہیں جارہے، سرکاری فورسز کا باغیوں کو پیغام

الیپو سے کہیں نہیں جارہے، سرکاری فورسز کا باغیوں کو پیغام

شام (جیوڈیسک) شام میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے، صوبہ الیپو میں سرکاری اور باغی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا جاری ہے۔ شامی مبصر گروپ برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ دمشق کے مخلتف علاقوں میں وقتا فوقتا راکٹوں اور شیلنگ کا…

بھارت : نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے

بھارت : نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں نائب صدر کے عہدے کے لئے ووٹنگ آج ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کے امیدوار اور موجودہ نائب صدر حامد انصاری کی جیت کے امکانات واضح ہیں۔ ان کے مدمقابل نیشنل ڈیموکریکٹ الائنس…

مصری پولیس کی ہلاکتیں ، رفاح کے شہریوں کا مظاہرہ

مصری پولیس کی ہلاکتیں ، رفاح کے شہریوں کا مظاہرہ

مصر (جیوڈیسک) مصر اسرائیل سرحد کے قریب واقع رفاہ کے درجنوں رہائشیوں نے گژشتہ روز مصری پولیس کے سولہ افسران کی ہلاکت اور مصری صدر مرسی کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مصری صدر مرسی کیخلاف نعرے لگائے، مظاہرین نے اس واقعے کو…

افغانستان میں بس پر حملہ ،8 افراد ہلاک

افغانستان میں بس پر حملہ ،8 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں مسافر بس پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ افغان دارالحکومت کابل کے پغمان ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ کابل پولیس چیف جنرل ایوب نے میڈیا کوبتایا کہ…

شام : وزیر اعظم ریاض حجاب کو برطرف کر دیا گیا

شام : وزیر اعظم ریاض حجاب کو برطرف کر دیا گیا

شام (جیوڈیسک) شام کے وزیر اعظم ریاض حجاب کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ریاض حجاب کو صدر بشار الاسد نے دو ماہ پہلے وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔ ٹی وی رپورٹ…

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکی ریاست مسوری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی۔ آتش زدگی کے نتیجے میں مسجد مکمل طور پر شہید ہو گئی مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ مسوری کے شہر جوپلن میں پیش آیا آتش زدگی میں کوئی شخص…

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

اغیر قانونی مہاجرین جن کے پاس ضروری کاغذات نہیں ہیں ان کو اپنے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں پولیس نے دو سو پاکستانیوں سمیت تقریبا پانچ ہزار کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف ایک…

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

لاہور ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ اسکینڈل سے متعلق برطانوی رپورٹ غلط قرار دیدی، وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ محمد علی اسد نے جعلی دستاویزات سے برطانوی پاسپورٹ بنوایا، محمد علی اسد اور اسد علی دو مختلف افراد ہیں،…

ہلیری کلنٹن کا ملاوی میں روایتی ڈانس میں شرکت

ہلیری کلنٹن کا ملاوی میں روایتی ڈانس میں شرکت

امریکہ (جیوڈیسک) لی لونگ وے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاوی کا روایتی لباس پہن کرایسا ڈانس کیا، کہ سب ہی ان کے ساتھ جھومنے لگے۔ ہیلری کلنٹن نے ملاوی میں ڈیری فارم ہاوس کادورہ کیا جہاں انہیں روایتی لباس پیش…

مصر کے بارڈر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

مصر کے بارڈر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

مصر کے سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کی سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ یہ سرحد…

یمن میں خودکش حملہ ، 45 افراد ہلاک

یمن میں خودکش حملہ ، 45 افراد ہلاک

یمن (جیوڈیسک) جنوبی یمن کے صوبے ابیان میں گذشتہ شب ہونیوالے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد پینتالیس ہوگئی ہے۔ یمنی وزارت داخلہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ حملہ گذشتہ شب نماز جنازہ کے دوران کیا گیا…

نیٹو کا القاعدہ رہنماوں سمیت 21 طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

نیٹو کا القاعدہ رہنماوں سمیت 21 طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

نیٹو (جیوڈیسک) افغان و نیٹو فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں القاعدہ کے 3 افغان رہنماوں اور 21 طالبان جنگجوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔کابل میں وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

ترکی : جھڑپوں میں چھ ترک فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

ترکی : جھڑپوں میں چھ ترک فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

ترکی (جیوڈیسک) جنوب مشرقی ترکی میں کرد باغیوں کے فوجی چوکیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے نتیجے میں چھ ترک فوجی، دو سرکاری ملیشیا اہلکار اور گیارہ کرد باغیوں سمیت 19 افراد ہلاک اور 16 فوجیوں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی…

جاپانی شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 67 برس گزر گئے

جاپانی شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 67 برس گزر گئے

جاپان (جیوڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کے شہر ہیرو شیما پر ڈھائی گئی قیامت کو آج 67 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے گرائے گئے ایٹم بم نے پل بھر میں پورے شہر کو صفحہ ہستی سے…

خلائی روبوٹ ’کیوروسٹی‘مریخ کے قریب

خلائی روبوٹ ’کیوروسٹی‘مریخ کے قریب

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ’کیوروسٹی‘ نامی خلائی روبوٹ گاڑی پیر کو مریخ پر اترے گی۔ ابھی تک خلائی گاڑی اپنے مقررہ راستے پر منصوبے کے مطابق سفر کر رہی ہے جس کی وجہ سے سائنسدانوں نے اس کے راستے میں تبدیلی…

ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے

ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ملا فضل…

حلب: حکومتی فوج کی بھاری توب خانے سے گولہ باری جاری

حلب: حکومتی فوج کی بھاری توب خانے سے گولہ باری جاری

اتوار کو حلب کے شمالی شہر میں شامی فوج نیباغیوں کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھے، جب کہ بھاری توب خانے سے گولہ باری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فارنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ ملک کا یہ سب سے…

اسلامی تحریک ازبکستان نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

اسلامی تحریک ازبکستان نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

واشنگٹن پاکستان کے علاقے فاٹامیں ڈرون حملے کے نتیجہ میں اسلامی تحریک ازبکستان کے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی تحریک ازبکستان کی جانب سے ویب سائٹ پر جا ری ایک بیان…