میانمر فسادات سے90 ہزار نقل مکانی کر چکے ہیں: اقوام متحدہ

میانمر فسادات سے90 ہزار نقل مکانی کر چکے ہیں: اقوام متحدہ

میانمر : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمر کے مغربی علاقے میں بدھ مسلم فسادات سے اب تک 90 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق میانمر کی ریاست…

ملکہ برطانیہ کو ملنے والے سالانہ الاؤنسز میں اضافہ

ملکہ برطانیہ کو ملنے والے سالانہ الاؤنسز میں اضافہ

برطانیہ : (جیو ڈیسک) ملکہ برطانیہ کو ملنے والے الائونسز بڑھ کر 3 کروڑ 60 لاکھ پائونڈز سالانہ تک پہنچ گئے۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو ذاتی اخراجات کیلئے ملنے والے سالانہ الائونسز 20 فیصد بڑھ کر تین کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈز ہوگئے…

امریکہ اور برطانیہ بشار الاسد کو سیاسی پناہ دینے پر رضامند

امریکہ اور برطانیہ بشار الاسد کو سیاسی پناہ دینے پر رضامند

میکسیکو : (جیو ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ شام میں حالات کو معمول پر لانے کیلئے انتقال اقتدار کے بعد شام کے صدر بشار الاسد کو سیاسی پناہ دینے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق یہ پیش رفت میکسیکو میں…

بنگلہ دیشی حکومت کا گارمنٹس مزدوروں کو مراعات دینے کا اعلان

بنگلہ دیشی حکومت کا گارمنٹس مزدوروں کو مراعات دینے کا اعلان

بنگلہ دیش: (جیو ڈیسک) کم اجرت کے خلاف پرتشدد مظاہروں کی لہر روکنے کیلئے 5 لاکھ کے قریب کارکنوں کو حکومت کی طرف سے سستی خوراک فراہم کرنے کے وعدے کے بعد جمعرات کو بنگلہ دیش میں 300 سے زائد گارمینٹس فیکٹریاں…

چین اور بھارت کا سرحدوں کو پرامن بنانے پر اتفاق

چین اور بھارت کا سرحدوں کو پرامن بنانے پر اتفاق

ریو پلس : (جیو ڈیسک) چین کے وزیر اعظم وین جیا با نے کہا ہے کہ باہمی تعلقات کو درست راستے پر لانے کے لئے چین اور بھارت کو سیاسی اور سٹرٹیجک پر باہمی مفادات کو بڑھانا چاہیے۔ اس بات کا اظہار انہوں…

امریکا کا ڈرون حملوں کی دستاویزات پیش کرنے سے انکار

امریکا کا ڈرون حملوں کی دستاویزات پیش کرنے سے انکار

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی حکومت نے بیرون ملک ڈرون حملوں کی تفصیلات پر مبنی دستاویزات عدالت میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی شہری آزادی کی یونین نے ڈرون حملوں کی حکمت عملی سے متعلق دستاویزات فراہم کرنے کے لیے…

شام: فورسز اور باغیوں میں جھڑپ، 170 افراد ہلاک

شام: فورسز اور باغیوں میں جھڑپ، 170 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں میں ہونے والی تازہ جھڑپوں میں 170 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جھڑپیں شورش زدہ شہر حما سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 104 شہری اور 54…

شہزادہ نائف کے انتقال پر امریکی وفد کا سعودی عرب کا دورہ

شہزادہ نائف کے انتقال پر امریکی وفد کا سعودی عرب کا دورہ

ریاض: (جیو ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ نائف کے انتقال پرامریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا سمیت سیکورٹی حکام نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وفد نے سعودی عرب پہنچ کر امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی عوام کی جانب سے شہزادہ…

برازیل ،ہزاروں افراد کا بہتر ماحول کے حق میں مظاہرہ

برازیل ،ہزاروں افراد کا بہتر ماحول کے حق میں مظاہرہ

ریو ڈی ڈی جینیرو: (جیو ڈیسک) برازیل میں ہزاروں افراد نے زمین کے تحفظ اور بہتر ماحول کے حق میں مظاہرہ کیا۔ ریو ڈی جنیرو میں میں ہونے والے اس مظاہرے کا اہتمام گرین پیس نے مقامی تنظیم پیپلز سمٹ کے تعاون…

کویتی عدالت عظمی نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا حکم دیدیا

کویتی عدالت عظمی نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا حکم دیدیا

کویت سٹی: (جیو ڈیسک) کویت کی عدالت عظمی نے موجودہ پارلیمنٹ کی قانونی حیثیت مسترد کرتے ہوئے تحلیل شدہ پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ اپوزیشن اراکین نے فیصلے کو حکومتی سازش قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے…

میانمار میں فسادات ، ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہوگئی

میانمار میں فسادات ، ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہوگئی

میانمار : (جیو ڈیسک) میانمار میں نسلی اور مذہبی فسادات میں ایک مہینے کے دوران 80سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میانمار کی ریاست راکھن میں جاری نسلی اور مذہبی فسادات میں شدت آگئی ہے ،ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق ان فسادات میں…

استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

مکہ مکرمہ: (جیو ڈیسک) استقبال رمضان کے سلسلے میں آج خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔ خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ کی نیابت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل ہزاروں من آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ…

ارجنٹائن اور برطانیہ کے درمیان فاک لینڈ جزائر کا تنازع

ارجنٹائن اور برطانیہ کے درمیان فاک لینڈ جزائر کا تنازع

میکسیکو : (جیو ڈیسک) جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے دوران ارجنٹائن کی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے مابین فاک لینڈ کے متنازع جزائر کے موضوع پر سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا فرنینڈس کو…

بھارت، یورو زون کو 10 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ پورا نہیں کر سکے گا

بھارت، یورو زون کو 10 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ پورا نہیں کر سکے گا

میکسیکو : (جیو ڈیسک) بھارت یورو زون کے لئے10 ارب ڈالرز فنڈز دینے کا وعدہ ممکنہ طور پر پورا نہیں کر سکے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم من موہن سنگھ سے گزشتہ روز جی 20 سربراہی کانفرنس کے دوران آئی…

آنگ سان سوچی کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ سے خطاب

آنگ سان سوچی کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ سے خطاب

برطانیہ : (جیو ڈیسک) میانمر کی خاتون اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی غیر ملکی دوروں کے آخری مرحلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئیں۔ برطانیہ آمد کے فوری بعد نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے لندن…

جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست پر غور کر رہے ہیں: ریکارڈو پٹینو

جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست پر غور کر رہے ہیں: ریکارڈو پٹینو

ایکواڈور : (جیو ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کا کہنا ہے وہ انٹرنیٹ پر خفیہ امریکی دستاویزات جاری کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست پر غور کر رہی ہے۔ ایکواڈور کے وزیر خارجہ…

نیٹو سپلائی پر پاکستان سے سیاسی طور پر رابطے ہیں،امریکا

نیٹو سپلائی پر پاکستان سے سیاسی طور پر رابطے ہیں،امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ نیٹو سپلائی پر پاکستان سے سیاسی طور پر رابطے ہیں ،اب تک کوئی پیش رفت نہیں،امید ہے پاکستان جلد فیصلے پر پہنچے گا۔ واشنگٹن میں روزانہ کی میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ…

امریکہ اور برطانیہ شام کے صدر کو رعایت دینے پر راضی

امریکہ اور برطانیہ شام کے صدر کو رعایت دینے پر راضی

جی 20 کانفرنس : (جیو ڈیسک)امریکہ اور برظانیہ نے شام کے صدر بشارالاسد سے کہا ہے کہ اگر وہ اقوام متحدہ کے امن منصوبے پر عمل پیرا ہو جائیں تو انہیں تحفظ دیا جا سکتا ہے۔ سفارتی ذرائع نے اس بات کی…

جی 20 کانفرنس یورپ کے بحران کو ختم کرنے میں ناکام

جی 20 کانفرنس یورپ کے بحران کو ختم کرنے میں ناکام

یورپ (جیو ڈیسک) ترقی یافتہ ممالک کی جی 20 کانفرنس یورپ اور دنیا کے معاشی بحران ختم کرنے کے لئے کسی بھی نتیجے پر پہنچے بغیر اپنے اختتام کو پہنچی،تمام ممالک کے سربراہان دنیا کے معاشی بحران کے حل میں ناکام ہو…

افغان صوبے خوست میں خودکش حملہ، 11 افراد ہلاک،17 زخمی

افغان صوبے خوست میں خودکش حملہ، 11 افراد ہلاک،17 زخمی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں ایک خود کش حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار خود کش بمبار کا نشانہ گشت…

قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی

قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث سات امریکی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں فوجی اڈے پر قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے کی فوجی تحقیقات کے…

چین : بس کھائی میں گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے

چین : بس کھائی میں گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے

چین : (جیو ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی علاقے میں بس کھائی میں گرنے سے سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فوجیان صوبے میں اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر سفر کرنے والی بس تیز رفتاری کے…

مصر میں فوجی اقدامات کے خلاف عوام التحریر اسکوائر پر جمع

مصر میں فوجی اقدامات کے خلاف عوام التحریر اسکوائر پر جمع

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں التحریر اسکوائر پر مصری عوام نے جمع ہوکر جمہوریت کی کامیابی کے حق میں نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ فوج فوری صدر کے خلاف آئینی آرڈیننس منسوخ کر کے اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرے۔…

وکی لیکس کے بانی کی ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست

وکی لیکس کے بانی کی ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست

وکی لیکس : (جیو ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ جولین اسانج کو سوئیڈن میں جنسی جرائم کے مقدمات کا سامنا ہے اور وہ اس سلسلے میں برطانیہ میں قانونی جنگ لڑ رہے…