کینیڈا: کنسرٹ کا اسٹیج گرنے سے ایک شخص ہلاک

کینیڈا: کنسرٹ کا اسٹیج گرنے سے ایک شخص ہلاک

ٹورنٹو : (جیو ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کنسرٹ کیلئے تیار کیا گیا اسٹیج کنسرٹ کے انعقاد سے پہلے ہی گرگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں…

یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

ایتھنز: (جیو ڈیسک) یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات 98 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ان انتخابات میں بیل آوٹ کی حامی جماعت ڈیموکریٹک کنزرویٹ کا مقابلہ دائیں بازو کی…

مصر : عدالتی حکم کے بعد فوج نے نومنتخب پارلیمنٹ تحلیل کر دی

مصر : عدالتی حکم کے بعد فوج نے نومنتخب پارلیمنٹ تحلیل کر دی

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں عدالتی حکم کے بعد فوج نے نومنتخب پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ اکثریتی جماعت اخوان المسلمین نے فیصلے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا ہے۔مصر کی سپریم کورٹ نے حالیہ عام انتخابات کوغیرقانونی قرار دیا تھا، فیصلے…

جی ٹوئنٹی ممالک کے خلاف میکسیکو میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جی ٹوئنٹی ممالک کے خلاف میکسیکو میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں ہزاروں افراد نے جی ٹوئنٹی ممالک کے استحصالی رویوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ آئندہ ہفتے ہونے والی اس کانفرنس کو ختم کیا جائے۔میکسیکو میں آزادی کے مجسمے کے سامنے…

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

سعودی عرب : (جیو ڈیسک)سعودی شاہی خاندان کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ جنیوا کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔شاہی خاندان کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی…

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی ریاست مہاشٹرا میں زائرین سے بھری بس کھائی میں گرگئی ہے جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس مہارشٹرا کے ضلع عثمان آباد سے حیدرآباد جارہی تھی…

یونان میں چھ ہفتے کے دوران کل دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات

یونان میں چھ ہفتے کے دوران کل دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات

یونان : (جیو ڈیسک) یونان میں کل چھ ہفتے کے اندر دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان میں قدامت پسند پارٹی نیا دیمو کراسیا اور بائیں بازو کے اتحاد سیریسا کے مابین زبردست مقابلہ ہے۔ یہ انتخابات یونان کے یورو…

آنگ سان سوچی نوبل انعام لینے ناورے پہنچ گئیں

آنگ سان سوچی نوبل انعام لینے ناورے پہنچ گئیں

برما : (جیو ڈیسک) برما کی جمہوریت نواز سیاسی رہنما آنگ سان سوچی ناروے پہنچ گئی ہیں جہاں وہ اکیس سال قبل ملنے والے اپنے نوبل انعام کو رسمی طور پر قبول کریں گی۔ 1991 میں جب آنگ سان سوچی کو یہ…

مصر میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہو رہا ہے

مصر میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہو رہا ہے

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں صدارتی انتخابات کا دوسرا اور حتمی مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے جو دو دن جاری رہے گا۔ معزول صدر حسنی مبارک کے تیس سالہ آمرانہ دور کے بعدپہلے انتخابات میں مقابلہ احمد شفیق اور محمد…

پرناب مکھرجی بھارتی صدر کے عہدے کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار

پرناب مکھرجی بھارتی صدر کے عہدے کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے حکمران اتحاد “یو پی اے “نے وزیرِ خزانہ پرناب مکھرجی کو صدر کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کردیا ہے۔پرناب مکھرجی کے نام کا اعلان کانگریس پارٹی کی صدر اور یو پی اے…

یورپ کو ترقی یافتہ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، فرانسوالاند

یورپ کو ترقی یافتہ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، فرانسوالاند

فرانس : (جیو ڈیسک)اٹلی اور فرانس کے صدور نے یورپ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ زون کو مستحکم کرنے کے لئے پورے یورپ کو متحد ہونا پڑے گا۔ اٹلی میں…

یونان کو معاشی بد حالی سے نکالیں گے،سیاسی جماعتوں کا عزم

یونان کو معاشی بد حالی سے نکالیں گے،سیاسی جماعتوں کا عزم

یونان: (جیو ڈیسک) یونان میں اتوار کو ہونے والے آخری مرحلے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر عوام سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہر صورت یونان کو اقتصادی ترقی دلائیں گی۔ اقتصادی طور پر تباہ حال معیشت لئے…

مصر میں جمہوریت ہی کامیابی کی دلیل ہو گی۔ ہیلری کلنٹن

مصر میں جمہوریت ہی کامیابی کی دلیل ہو گی۔ ہیلری کلنٹن

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ فوجی حکومت مصر میں جمہوریت مستحکم کرنے کے ساتھ عوام کی قیادت کو حکومت سونپ دے گی۔ واشنگٹن میں ہیلری کلنٹن نے امید ظاہر…

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹر اور سابقہ صدارتی امیدوار جان مکین نے ایک انٹرویو میں اوباما حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ہے کہ ڈیموکریٹس پاکستان کے سامنے امریکہ کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جان…

مکہ مکرمہ میں بس اور کار میں تصادم، 24 افراد زخمی

مکہ مکرمہ میں بس اور کار میں تصادم، 24 افراد زخمی

ریاض : (جیو ڈیسک) مکہ مکرمہ میں حرمین ایکسپریس وے پر زائرین کی بس ایک کار سے ٹکرا گئی، حادثے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے 24 افراد میں 4 عراقی شہری بھی شامل ہیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں…

امریکا:کولاریڈو میں لگی آگ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی

امریکا:کولاریڈو میں لگی آگ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی

ڈینور : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست کولاریڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا،تیزی سے پھلتی ہوئی آگ نے تقریبا 52 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ریاست کولاریڈو کے جنگلات میں 9جون…

امریکی صدر اوباما کا گراؤنڈ زیرو کا دورہ

امریکی صدر اوباما کا گراؤنڈ زیرو کا دورہ

نیویارک: (جیو ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے نیو یارک میں گراونڈ زیرو کی سائٹ کا دورہ کیا جہاں گیارہ ستمبر کے حملوں میں تباہ شدہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ نئی عمارت تعمیر کی جارہی ہے۔ دورے میں امریکی صدر کے…

برطانیہ فاکلینڈ جزیرے پر تسلط ختم کرے،ارجنٹائن کا مطالبہ

برطانیہ فاکلینڈ جزیرے پر تسلط ختم کرے،ارجنٹائن کا مطالبہ

ارجنٹائن : (جیو ڈیسک) ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا فرنانڈز نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ فاکلینڈ جزیرے پر برطانیہ ہمارا حق تسلیم کرے اور عالمی دنیا اس مسئلے کے حل میں مدد کرے۔ وہ اقوام متحدہ کی کالونیل ازم ختم کرنے…

افغانستان کو عالمی برداری کا مکمل تعاون حاصل ہے، کرزئی

افغانستان کو عالمی برداری کا مکمل تعاون حاصل ہے، کرزئی

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ عالمی برداری افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کررہی ہے۔ کابل میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس…

مصر میں پارلیمنٹ تحلیل، آئین معطل

مصر میں پارلیمنٹ تحلیل، آئین معطل

مصر : (جیو ڈیسک) مصری عدالت نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد آئین کو معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق فوجی افسر احمد شفیق کو صدارتی منصب کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے…

روسی صدر آئندہ ہفتے اردن، فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کرینگے

روسی صدر آئندہ ہفتے اردن، فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کرینگے

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن آئندہ ہفتے اردن، فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے انٹر فیکس کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن عمان میں شاہ عبداللہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات…

شام کو ہیلی کاپٹروں کی فراہمی،روس نے امریکی تشویش مسترد کر دی

شام کو ہیلی کاپٹروں کی فراہمی،روس نے امریکی تشویش مسترد کر دی

ماسکو: (جیو ڈیسک) روس نے شام کو ہیلی کاپٹروں کی فراہمی سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کی تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سپلائی اقوام متحدہ کی قراردادوں اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہے۔ روس کے اسلحہ کی…

اسرائیل ، غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر ختم کرے،اقوام متحدہ کا مطالبہ

اسرائیل ، غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر ختم کرے،اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیویارک : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی بارے امور کی انڈر سیکریٹری جنرل ولیری آموس نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی کا پانچ سالہ محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی محاصرہ سے تقریبا 16 لاکھ…

مزدوری کرنیوالے بچوں میں سے نصف جبری مشقت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

مزدوری کرنیوالے بچوں میں سے نصف جبری مشقت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہاہے کہ کہ دنیا بھر میں 215 ملین بچے محنت مزدوری کر رہے ہیں جن میں سے تقریبا نصف سے زیادہ جبری مشقت کا شکار ہیں اور انہیں ہر طرح…