گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ…

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے مذاکرات ناکام

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے مذاکرات ناکام

ماسکو : (جیو ڈیسک) ماسکو میں ایران اور عالمی قوتوں کے مابین جوہری توانائی پر ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے،یورپی یونین خارجہ پالیسی کی چیف کیتھرین ایشٹون کا کہنا ہیدنیا اب بھی ایران کے جوہری پروگرام کے…

شام: باغیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک

شام: باغیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک

شام: (جیو ڈیسک) شامی فورسز کی حمص میں پیش قدمی، باغیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے ادارے نے بتایا کہ حمص شہر میں ایک بار پھر…

اوباما اور پیوٹن کا متبادل سپلائی روٹ مستحکم کرنے پر اتفاق

اوباما اور پیوٹن کا متبادل سپلائی روٹ مستحکم کرنے پر اتفاق

میکسیکو : (جیو ڈیسک) صدر اوباما اور روسی صدر پیوٹن نے نیٹو سپلائی کے متبادل روٹ کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے، روس نے اس معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔میکسیکو میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے…

شام،ایران مسئلہ،امریکی اور روسی صدور کی ملاقات

شام،ایران مسئلہ،امریکی اور روسی صدور کی ملاقات

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں جاری جی20کانفرنس میں باراک اباما اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان…

چین: شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، معمولات زندگی تباہ

چین: شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، معمولات زندگی تباہ

چین : (جیو ڈیسک) چین کے شہر ہینگ زو میں شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، معمولات زندگی تباہ ہو کر رہ گیا۔ چین کے صوبے زی جینگ کے دارالحکومت ہینگ زو میں موسم برسات کی پہلی موسلا دھار بارش کے نتیجے میں سیلاب…

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجتی کیلئے بھوک ہڑتال

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجتی کیلئے بھوک ہڑتال

اسرائیل : (جیو ڈیسک) ایک اسرائیلی فوجی نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر فوجی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ 31 سالہ ریزرو فوجی یانیف مازور کو…

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کا صدارتی انتخابات لڑنے سے انکار

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کا صدارتی انتخابات لڑنے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے سابق صدر عبدالکلام نے صدارت کا انتخابات لڑنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینر جی نے کانگریس کے امیدوار پرناب مکھر جی کی جگہ عبدالکلام صدارتی انتخابات لڑنے…

یو ٹیوب نے دہشتگردی کے فروغ کا باعث بننے والے ویڈیوز ہٹا دیئے

یو ٹیوب نے دہشتگردی کے فروغ کا باعث بننے والے ویڈیوز ہٹا دیئے

برطانیہ: (جیوڈیسک) گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی پولیس کی درخواست پر اس نے یوٹیوب سے مبینہ طور پر دہشت گردی کے فروغ کا باعث بننے والے 640 ویڈیوز ہٹا دیئے ہیں۔انٹرنیٹ کے مشہور سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ…

آندھرا پردیش: رشوت لینے کے الزام میں جج گرفتار

آندھرا پردیش: رشوت لینے کے الزام میں جج گرفتار

آندھرا پردیش: (جیو ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رشوت لینے کے الزام میں جج کو گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس پتابھی راما را پر بی جے پی کے وزیر کی ضمانت کے لئے چھ کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔ آندھرا پردیش…

جی20 ممالک اجلاس میں عالمی معاشی صورتحال پر غور

جی20 ممالک اجلاس میں عالمی معاشی صورتحال پر غور

یورپ : (جیو ڈیسک) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی 20 کا اجلاس میکسیکو کے شہر لاس کوباس میں جاری ہے ،اس اجلاس میں عالمی سربراہوں نے یورپ کی بدحال معیشت کو سہارا دینے اور دنیا سے کساد بازاری ختم…

عالمی رہنما آنگ سوچی ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ کی حقدار

عالمی رہنما آنگ سوچی ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ کی حقدار

میانمار : (جیو ڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سوچی کو جمہوری جدوجہد اور انسانی حقوق کی بقا پرنیلسن مینڈیلا کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ آئرلینڈ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ لیتے وقت آنگ سوچی کا کہنا تھا…

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں فرانسیسی سفارت خانے کے اہلکار کو بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں فرانسیسی قونصیلٹ کے ملازم پر ساڑھے تین سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے…

شہزادہ سلمان سعودی عرب کے ولی عہد نامزد

شہزادہ سلمان سعودی عرب کے ولی عہد نامزد

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن السعود کے انتقال کے بعد ان کے چھوٹے بھائی شہزادہ سلمان کو ولی عہد نامزد کردیا گیا ہے۔ شہزادہ سلمان پچاس سال تک ریاض شہر کے گورنر رہے ان کے پاس…

فرانس میں سوشلسٹوں نے واضح برتری حاصل کر لی

فرانس میں سوشلسٹوں نے واضح برتری حاصل کر لی

فرانس: (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوا ہولاند کی سوشلسٹ پارٹی نے پارلیمانی اتنخابات میں برسوں بعد واضح برتری حاصل کرلی ہے،فرانسوا ہولاند چالیس برس بعد سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ فرانس میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں…

مصر میں فوج کا حکم نامہ جاری،صدر کے اختیارات محدود

مصر میں فوج کا حکم نامہ جاری،صدر کے اختیارات محدود

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے صدارتی انتخابات کے بعد فوج نے آئینی حکم نامہ جاری کرکے منتخب ہونے والے صدر کے آئینی کردار کو محدودکر دیا ہے ،جس پر عالمی طور پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ مصرکے صدارتی…

مصر: صدارتی انتخابات کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

مصر: صدارتی انتخابات کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے صدارتی انتخابات کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، اخوان المسلین نے اپنے امیدوار محمد مورثی کی برتری کا دعوی کیا ہے۔ انتخابات میں محمد مورثی کا مقابلہ سابق صدر حسنی مبارک دور کے…

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو کے شہر لاس کابوس میں جی ٹوئنٹی G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ جی ٹوئنٹی G20کے اس اجلاس میں یورپی یونین رہنماؤں کے درمیان یورون زون کے معاشی مسائل پر بڑھتے…

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف کی تدفین کر دی گئی

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی تدفین کر دی گئی ۔ نمازجنازہ کے موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان موجودتھے نماز جنازہ خانہ کعبہ میں ادا کی گئی۔پاکستان سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی…

سوئس بینکوں میں خفیہ اکاؤنٹس کی مالیت 1.53 ٹریلین فرانک

سوئس بینکوں میں خفیہ اکاؤنٹس کی مالیت 1.53 ٹریلین فرانک

سوئٹزر لینڈ : (جیو ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے بینکوں میں غیر ملکی شخصیات کے خفیہ انفرادی اکاؤنٹس میں 1.53 ٹریلین سوئس فرانک کے برابر رقم محفوظ ہے۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق یہ اعداد وشمار سوئس نیشنل بینک نے سوئٹزر لینڈ…

نائیجیریا: گرجا گھروں میں بم دھماکے، جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نائیجیریا: گرجا گھروں میں بم دھماکے، جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نائیجیریا: (جیو ڈیسک) نائیجیریا میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں21 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلا دھماکہ کڈونا ریاست میں واقع چرچ میں ہوا جبکہ زاریا شہر کے دو…

صومالیہ: امریکی طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک

صومالیہ: امریکی طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک

موغا دیشو : (جیو ڈیسک) صومالیہ کے جنوب مغربی علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملے ملک کے جنوب مغربی علاقے گیڈو میں عسکریت پسند تنظیم الشباب کے…

ا مریکا کا روس پر شام میں فوجی دستہ بھیجنے کا الزام

ا مریکا کا روس پر شام میں فوجی دستہ بھیجنے کا الزام

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا نے روس پر شام میں اپنے ٹھکانوں کے تحفظ کے لیے فوجی دستہ بھیجنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک دفاعی عہدیدار نے بتایا کہ روس نے ایک جہاز کو چھوٹے فوجی دستے کے ساتھ…

ترکی:جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک ، 5 زخمی

ترکی:جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک ، 5 زخمی

سین لی ارفا : (جیو ڈیسک) ترکی کے شہر سین لی ارفا ( Sanliurfa) کی جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔۔ شہر کے گورنر کے مطابق آگ قیدیوں کے درمیان لڑائی کے بعد لگی ،…