بیلجیئم : دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام، 6 مسلمانوں کو قید کی سزا

بیلجیئم : دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام، 6 مسلمانوں کو قید کی سزا

بیلجیئم : (جیو ڈیسک) بیلجیئم کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 6 مسلمانوں کو قید کی سزا سنا دی ہے۔برسلز کی عدالت میں 7 مسلمانوں پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ چل…

القاعدہ عرب ریاستوں میں جمہوری استحکام کیلئے خطرہ، برطانیہ

القاعدہ عرب ریاستوں میں جمہوری استحکام کیلئے خطرہ، برطانیہ

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے سیکورٹی چیف نے القاعدہ کو عرب ریاستوں میں جمہوری استحکام کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ برطانوی سیکورٹی ایجنسی ایم آئی فائیو کے ڈائریکٹر جنرل جوناتھن ایونز نے کہا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے برطانیہ پر…

یوگنڈا میں برف کا تودہ گرنے سے اٹھارہ افراد جاں بحق

یوگنڈا میں برف کا تودہ گرنے سے اٹھارہ افراد جاں بحق

یوگنڈا : (جیو ڈیسک) کینیا کی سرحد کے نزدیک گاؤں میں یوگنڈا کے سینکڑوں باشندے برف کا تودہ گرنے سے لاپتہ جبکہ اٹھارہ سے زائد ہلاک ہو گئے۔ مشرقی یوگنڈا کی سرحدی پٹی میں اچانک برف کے تودے گرنے سے شدید تباہی…

سابق امریکی صدر جمی کارٹرکی ڈرون حملوں پر شدید تنقید

سابق امریکی صدر جمی کارٹرکی ڈرون حملوں پر شدید تنقید

سابق امریکی صدر جمی کارٹرکی ڈرون حملوں پر شدید تنقید امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کے سابق صدر جمی کارٹرنے جاسوس طیاروں کے حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں بے گناہ خواتین اور…

میکسیکو میں بس کا حادثہ،32 افراد ہلاک ہو گئے

میکسیکو میں بس کا حادثہ،32 افراد ہلاک ہو گئے

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں بس کے حادثے میں بتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے میں مسافروں سے بھری بس شدید بارش کے بعد ہونے والی پھسلن کے باعث الٹ گئی۔…

چین میں زلزلے سے تباہی، چار افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی ہو گئے

چین میں زلزلے سے تباہی، چار افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی ہو گئے

چین : (جیو ڈیسک)چین میں پانچ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے یونان اور سو چوان صوبے کو ہلا کر رکھ دیا زلزلے سے دونوں صو بوں میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ عمارتوں کے ملبے تلے دب کر…

اسانج امریکہ کے حوالے نہ کئے جانے کی شرط پر سویڈن جانے کو تیار

اسانج امریکہ کے حوالے نہ کئے جانے کی شرط پر سویڈن جانے کو تیار

لندن : (جیو ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے کہا ہے کہ وہ ان کے خلاف دائر مقدمے میں پیش ہونے کیلئے سویڈن جانے کیلئے تیار ہیں تاہم انھیں گارنٹی دی جائے کہ انھیں امریکہ کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔آسٹریلیا سے…

مصر : اخوان المسلمون کے محمد مرسیٰ صدر منتخب، حامیوں کا جشن

مصر : اخوان المسلمون کے محمد مرسیٰ صدر منتخب، حامیوں کا جشن

مصر : (جیوڈیسک)مصر میں اخوان المسلمون کے محمد مورسی ڈیڑھ کروڑ براہ راست ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے۔صدارتی انتخابات میں انہوں نے سابق صدر حسنی مبارک کے آخری وزیر اعظم احمد شفیق کو شکست دی۔ مصر کے الیکشن کمیشن نے…

سوڈان میں بیرونی سازش کامیاب نہیں ہوگی، عمر البشر

سوڈان میں بیرونی سازش کامیاب نہیں ہوگی، عمر البشر

سوڈان : (جیو ڈیسک) سوڈان کے صدر نے خرطوم میں مظاہرے کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان میں بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ صدر عمر البشیر کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف مظاہرے…

صدر فرنانڈو کے حامیوں کا ٹیلیویژن اسٹیشن پر دھرنا

صدر فرنانڈو کے حامیوں کا ٹیلیویژن اسٹیشن پر دھرنا

پیراگوائے : (جیو ڈیسک)پیراگوائے میں صدر فرنانڈو کے مواخذے کے بعد صدر کے حامیوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ،حامیوں کا احتجاجا حکومتی نشریاتی ادارے پر،صدر فرنانڈو کی واپسی کا مطالبہ ۔ دو دن بیشتر گیراگوائے کی کانگریس کی…

ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز گرفتار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز گرفتار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حکام نے ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ائیرپورٹ سے گرفتار ہونے والے شخص کا نام سید ذبیح الدین ہے اور وہ چھبیس نومبر…

پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ نہیں، ایڈم تھامسن

پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ نہیں، ایڈم تھامسن

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام اداروں کو کام کا موقع ملنا چاہیے، سیاستدان نیٹو سپلائی کی بحالی میں مدد کریں۔ ایڈم تھامسن نے کہا کہ افغانستان سے غیر…

کینیا کے شہر ممباسا میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

کینیا کے شہر ممباسا میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

ممباسا: (جیو ڈیسک) افریقی ریاست کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع امریکی سفارت خانے نے انتباہ جاری کیا ہے کہ کینیا کے ساحلی شہر ممباسا میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ہے۔ ممباسا پہلے بھی اس طرح کے حملوں کی…

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 100 افرادہلاک

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 100 افرادہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام میں پرتشدد واقعات جاری ہیں، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جس میں ریڈ کریسنٹ تنظیم کا ایک کارکن بھی مارا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دعوی کیا کہ ہفتے کے…

امریکی جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

امریکی جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریاست کولوراڈو کے جنگلوں میں دو ہفتے قبل لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ…

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں نئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے توقع…

قاہرہ : تحریر اسکوائر پر مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

قاہرہ : تحریر اسکوائر پر مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر حکمران فوجی کونسل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کا بلاتاخیر…

برازیل : عالمی کانفرنس دنیا کے معاشی استحکام کی کوئی سبیل نہ نکال سکی

برازیل : عالمی کانفرنس دنیا کے معاشی استحکام کی کوئی سبیل نہ نکال سکی

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ عالمی کانفرنس دنیا کے معاشی استحکام کی کوئی سبیل نہ نکال سکی، سو سے زائد عالمی رہنما کانفرنس کا حتمی نتیجہ نہ دے سکے۔برازیل میں منعقدہ اس کانفرنس کے ناقدین…

شامی فوج کی جانب سے ترکی کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف

شامی فوج کی جانب سے ترکی کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف

شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ترکی کے جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر مار گرایا ہے۔ دوسری جانب ترک وزیراعظم نے صورتحال واضح ہونے پر فیصلہ کن انداز میں جواب…

امریکا کا پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم

امریکا کا پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا مسئلہ حل ہونے پر امریکا کو خوشی ہے۔ امریکا نئے وزیراعظم کے ساتھ…

سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکا

سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کے وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ امریکا پہلے ہی واقعے پر…

افغان نیشنل آرمی کی کارروائی.4 شہری 9دہشت گرد ہلاک

افغان نیشنل آرمی کی کارروائی.4 شہری 9دہشت گرد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان نیشنل آرمی نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل پر طالبان کے دہشت گردوں کی جانب سے بارہ گھنٹے طویل محاصرہ ختم ہوگیا۔ کارروائی میں چار شہری اور نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔افغان نیشل آرمی نے دارالحکومت کابل میں…

پاکستان کو سنگین داخلی بحرانوں کا سامنا ہے : جنرل ڈیمپسی

پاکستان کو سنگین داخلی بحرانوں کا سامنا ہے : جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا۔ واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے جنرل ڈیمپسی…

بالی بم دھماکوں کے مرکزی کردار عمر پاتک کو بیس سال قید

بالی بم دھماکوں کے مرکزی کردار عمر پاتک کو بیس سال قید

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) انڈونیشیا کی ایک عدالت نے بالی بم دھماکوں کے مرکزی کردار عمر پاتک کو بیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جکارتہ میں عدالت کے چیف جج نے جمعرات کو عمر پاتک کو قتل عمد اور بالی میں…