کراچی: گلشن مہران میں فیکٹری پر چھاپہ، جعلی زرعی دوائیں برآمد

کراچی: گلشن مہران میں فیکٹری پر چھاپہ، جعلی زرعی دوائیں برآمد

کراچی کے علاقے گلشن مہران میں پولیس نے فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات اور کھاد برآمد کر لی۔ مالک اور خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گلشن مہران میں ڈپٹی کمشنر ملیر شوکت جوکھیو اور شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ اور فیکٹری سے […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،100سے زائد افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،100سے زائد افراد گرفتار

پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کو حراست میں لے کراسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے ڈسٹرکٹ سینٹرل، ایسٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی۔ […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی: ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی: ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں مرکزی ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے نامعلوم ملزمان نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے وارڈ نمبر آٹھ میں پرانا قبرستان کے قریب پل پر قائم ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے سے ریلوے ٹریک کا سات […]

.....................................................

مصر: پرتشدد مظاہرے جاری، چار افراد ہلاک

مصر: پرتشدد مظاہرے جاری، چار افراد ہلاک

مصر میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں جن میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ مظاہرین بدھ کے روز ستر شائقینِ فٹ بال کی ہلاک پر احتجاج کر رہے تھے۔ جمعے کے روز سارا دن ایمبولیسنز تحریر سکوائرسے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرتی رہیں، اسی دوران مزید […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر میں نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار ندیم کو ہلاک اور اس کے ساتھی کانسٹیبل شاجد کو زخمی […]

.....................................................

ایف بی آئی اور اسکاٹ لینڈیارڈ حکام کی گفتگو ہیک کرلی گئی

ایف بی آئی اور اسکاٹ لینڈیارڈ حکام کی گفتگو ہیک کرلی گئی

ایف بی آئی اور برطانوی پولیس بھی ہیکرزسے محفوظ نہیں۔ ہیکرز نے ایف بی آئی اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کے درمیان ہونے والے کانفرنس کال کو ریکارڈ کرلیا۔ نامعلوم ہیکرز خاصے عرصے سے ایف بی آئی اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کیلیے دردسربنے ہوئیہیں۔دونوں ادارے ہیکرز سے نمٹنے کیلئے کوئی پالیسی تیار کرنے کیلئے ٹیلی فون […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث کار میں سوار پولیس کانسٹیبل […]

.....................................................

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

زمانہ طالب علمی میں جب کرپشن پر مضمون لکھنا کا موقع ملتا تو محکمہ تعلیم ،پولیس اور کتا ب پبلیشروں کی شامت آتی کیونکہ اس وقت میڈیا اور طالب علم دوستوں سے صرف سکول کلرک کی کرپشن کی عجیب عجیب داستان سننی پڑتی اور دل میں آروزپیدا ہوتی کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے سکول کا […]

.....................................................

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے میں ملوث ہیں۔

.....................................................

کراچی پولیس امن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے،امریکی قونصل جنرل

کراچی پولیس امن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے،امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو سیکیورٹی کے حوالے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود سندھ پولیس شہر میں امن قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ پولیس ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ولیم مارٹن کا کہنا تھا کہ شہر […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،20سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،20سے زائد افراد زیرحراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کئے گئے جس میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ منگل کی صبح رینجرز نے لیاقت آباد کے علاقوں بلوچ پاڑہ، انگارہ گوٹھ، بی ون ایریا میں آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور بیس سے زائد افراد کو حراست […]

.....................................................

اوک لینڈ: مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ، 19 افراد گرفت

اوک لینڈ: مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ، 19 افراد گرفت

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوک لینڈ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے دوران، انیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کنونشن سینٹر کو بند کرانے کی کوشش کرنے والے آکیو پائے اوک لینڈ مہم کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ مظاہرین نے پولیس پر بوتلیں، […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔گلستان جوہر میں مشتعل افرادنے ایک بس کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود رام سوامی کے قریب مو ٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چالیس سالہ اسلم ہلاک اور طاہر […]

.....................................................

ساڑھے سات کروڑ کا فراڈ، خرم رسول کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ

ساڑھے سات کروڑ کا فراڈ، خرم رسول کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ

وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو ایف آئی اے نے ساڑھے سات کروڑ فراڈ کے مقدمے میں عدالت میں پیش کر دیا ۔ ایف آئی اے نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزم نے سہیل نامی شخص سے جعلی لیٹرہیڈپر رقم وصول کی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کے دلائل پر ملزم کا […]

.....................................................

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر نا معلوم سمت سے راکٹ فائر کیا گیا، تاہم اکیڈمی کسی بڑی تبائی سے محفوظ رہی۔ راکٹ پی ایم اے کی مرکزی دیوار کو لگا، جس سے دیوارکو جزوی طور پر نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایبٹ آباد میں واقع پاکستان کی اہم عسکری اکیڈمی […]

.....................................................

عراق: پولیس عہدیدار کے گھر پر حملہ،10 ہلاک

عراق: پولیس عہدیدار کے گھر پر حملہ،10 ہلاک

عراق میں پولیس عہدیدار کے گھر پر مزاحمت کاروں کے حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مزاحمت کاروں نے ہلہ کے جنوب میں واقع قصبے مصیب میں پولیس عہدیدار کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس عہدیدار سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس […]

.....................................................

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی کوشش

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی کوشش

راولپنڈی کے علاقے تھانہ وارث خان کی حدود لڑکی سے پولیس اہلکاروں کی زیادتی کی کوشش کی جس پر لڑکی نے بلیڈ سے خود کو زخمی کر لیا۔ لڑکی کے اہلخانہ کا کہنا تھا چھ پولیس والے گھر میں داخل ہو ئے اور ثنا کو زیاتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ لڑکی نے خوفزدہ […]

.....................................................

کراچی: آج مزید 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی: آج مزید 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی میں آج تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے کراچی کے علاقے دستگیر نمبر نو میں نامعلوم ملزمان نے عسکری امام بارگاہ کے قریب فائرنگ کر دی۔ جس سے سولہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ […]

.....................................................

کراچی: اسکول وین الٹ گئی، پانچ بچے زخمی

کراچی: اسکول وین الٹ گئی، پانچ بچے زخمی

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب اسکول وین الٹ گئی جس کے باعث پانچ بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نصیر آباد بس اسٹاپ پر نجی اسکول کے وین ڈرائیور نیسڑک عبور کرنے والے راہ گیروں کو بچانے کی کوشش کی جس سے وین فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے […]

.....................................................

ملتان: ویزے کی میعاد ختم ہونے پر سری لنکن باشندہ گرفتار

ملتان: ویزے کی میعاد ختم ہونے پر سری لنکن باشندہ گرفتار

ملتان پولیس نے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے باوجود رہنے والے سری لنکن باشندے کرسٹی جوزف کو گرفتار کر کے فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق چند ماہ پہلے کرسٹی کا ویزا ختم ہوا تھا۔ جس کی بنیاد پر اسے گرفتار کیاگیا ہے۔ دوسری جانب کرسٹی کے وکیل […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعا ت میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جوڑیا بازار پان منڈی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد محمد علی اور نعمان ہلاک ہو گئے۔  دونوں کا تعلق مذہبی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے فائرنگ اور دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار تھانے کی حدود کرن ہال نشان حیدر چوک کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی زون کا سپاہی پینتیس سالہ شاہد ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق مقتول […]

.....................................................

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی کے نواحی علاقے واہ کینٹ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی کارروائی میں دہشت گردوں کے قبضے سے چار دستی بم، آتشین اسلحہ اور آلات بھی […]

.....................................................

راہول گاندھی پر بھی جوتا پڑ گیا

راہول گاندھی پر بھی جوتا پڑ گیا

بھارت میں کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور امیٹھی سے پارلیمنٹ کے رکن راہول گاندھی پر ایک شخص نے جوتا پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب راہول گاندھی دہرہ دون میں ایک انتخابی ریلی میں شرکت کے لئے پہنچے۔ جوتا پھینکنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ […]

.....................................................