کروڑ لعل عیسن کی خبریں 7/11/2013

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) تحصیل کونسل کروڑ نے ساڑھے 5 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے نیلام کر دیئے ۔ تحصیل کونسل کروڑ نے ساڑھے 5 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے نیلام کر دیئے ۔ گزشتہ روز تحصیل کونسل کروڑ میں ٹھیکیداروں کی موجودگی میں ٹینڈر کھولے […]

.....................................................

حکومت ہمارے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، مولانا اورنگزیب فاروقی

حکومت ہمارے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، مولانا اورنگزیب فاروقی

لاہور (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولانا اورنگ زیب فاروقی نے کہا ہے کہ مولانا شمس الرحمن معاویہ کے قتل کے بعد بہی پنجاب حکومت نے رابطہ نہیں کیا، جو افسوس ناک بات ہے۔ بستی سیدن شاہ میں مقتول رہنما کی رہائش گاہ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا اورنگ زیب فاروقی […]

.....................................................

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی بند کرے: عمران خان

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی بند کرے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ڈی چوک پر ہونے والے دھرنے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی، شیخ رشید احمد اور جمشید دستی نے بھی شرکت کی۔ وفد نے قومی اسمبلی کے سپیکر اور اپوزیشن لیڈر کو ڈرون حملوں کے خلاف یادداشت بھی پیش کی تاہم امریکی […]

.....................................................

حکومت نے کوئی چال چلی تومیں خود کو قتل کرلوں گا، حسین محمد ارشاد

حکومت نے کوئی چال چلی تومیں خود کو قتل کرلوں گا، حسین محمد ارشاد

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے سابق صدر حسین محمد ارشاد نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان کے گھر کے گھیرا کے بعد خود کشی کی دھمکی دیدی، بنگلہ دیش کے سابق صدر اور حکمران جماعت کے اہم اتحادی محمد ارشاد نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں 5 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات کے […]

.....................................................

نواز شریف حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی محبت عوام کے دلوں سے ختم نہیں کر سکتی۔ سلیم انصاری

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم الدین انصاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر ہٹا ئے جانے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے نواز حکومت کا بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہاکہ پسر آمر آج […]

.....................................................

حکومت لاپتہ افراد کو پیش کرے، ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہیں، چیف جسٹس

حکومت لاپتہ افراد کو پیش کرے، ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کرے، عدالت ان کیمرہ سماعت کیلئے تیار ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سے بھی باتیں چھپائی جا رہی ہیں، ہر […]

.....................................................

پاکستان میں شریفوں کی حکمرانی

پاکستان میں شریفوں کی حکمرانی

میں جب بھی گھریلو ذمہ داریوں سے فرصت پا کر کالم لکھنے بیٹھتی ہوں، میرے میاں خاموشی سے باہر کھسک لیتے ہیں۔ عمر کے اِس حصّے میں اُن سے ”ایسا ویسا” کوئی خطرہ تو بہرحال نہیں لیکن پھر بھی مردوں کا کیا اعتبار ا س لیے اُن کی جاسوسی کرنے پر پتہ چلا کہ وہ […]

.....................................................

حکومت نام نہاد طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبا پر فل فور پابندی عائد کرے۔ ترجمان انجمن طلبہء اسلام

حکومت نام نہاد طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبا پر فل فور پابندی عائد کرے یہ بات ترجمان انجمن طلبہء اسلام پاکستان شہیر سیالوی نے انٹر نیشنل یونی ورسٹی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھو ں نے کیا کہ ہم جامعہ پنجاب میں اساتذہ پر تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔اساتذہ پر تشدد […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 3/11/2013

ڈرون حملوں پر مسلم لیگ ن کی ایک واضح پالیسی موجود ہے چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر مسلم لیگ ن کی ایک واضح پالیسی موجود ہے۔ اور اس پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی، ہمارا موقع آج بھی وہی ہے جو […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو 5 دسمبر کی مہلت دے دی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پچھلی مرتبہ وزیر دفاع کے کہنے پر مہلت دی اور آج اٹارنی جنرل کے کہنے پر مہلت دے رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت کو پانچ دسمبر کو ٹھوس […]

.....................................................

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جولائی تا نومبر حکومت ٹیکس آمدن کا ہدف پورا نہ کر سکی۔ سرکاری خزانے میں 5 ماہ کے دوران 800 ارب روپے سے زائد جمع ہوئے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر کے درمیان حکومت 846 ارب روپے ہدف کے مقابلے […]

.....................................................

یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری

یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری

کیف (جیوڈیسک) ہزاروں مظاہرین کا دارالحکومت کیف میں دھرنا یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری ہیں۔ یوکرینی وزیراعظم نے اسے عوامی بغاوت قرار دیا ہے جب کہ امریکا کا کہنا ہے کہ عوامی احتجاج کو بغاوت نہیں کہا جا سکتا، پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت استعمال نہ کی جائے۔ یوکرین کے دارالحکومت […]

.....................................................

فوج میں شریف کی آمد

فوج میں شریف کی آمد

اگرچہ آئین کے مطابق وزیراعظم کو صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ جسے چاہیں آرمی چیف منتخب کریں لیکن دوسری جانب قوم توقع رکھ رہی تھی کہ میرٹ اور سنیارٹی کو پیش نظر رکھا جائے گا۔ بہر حال میاں نواز شریف نے ماضی کے تجربات کی طرح اپنے تجربے کو پھر دوہرایا ہے، اب سیاست کے […]

.....................................................

اصلاح کا زیادہ حق دار فرد نہیں

اصلاح کا زیادہ حق دار فرد نہیں

کہتے ہیں جمہوری حکومت میں مقننہ یعنی پارلیمنٹ یا اسمبلی، انتظامیہ اور عدلیہ نظم مملکت کے تین اہم ادار ے یا ستون ہیں جن کے سہارے جمہوری نظام کی تاسیس ہے۔ البتہ چوتھا ستون وہ زندہ ضمیر و متوازن میڈیا ہے جو اس پورے نظام کو غلطیوں سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کرتا […]

.....................................................

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین فوجی ہیڈ کوارٹر میں داخل ہو گئے۔ بینکاک میں سیکڑوں حکومت مخالف مظاہرین یادگار جمہوریت سے مارچ کرتے ہوئے آرمی کے ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ کچھ مظاہرین دیوار کی باڑھ پر چڑھ گئے اور کچھ ٹرک سمیت مرکزی گیٹ سے زبردستی عمارت کے احاطے میں داخل ہو گئے، […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ از خود نوٹس لیتی رہے گی، چیف جسٹس

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ از خود نوٹس لیتی رہے گی، چیف جسٹس

ملتان (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ شہریوں کو جلد اور سستے انصاف کی فراہمی صرف عدلیہ ہی نہیں بلکہ ریاست کی بھی ذمہ داری ہے، لوگوں کو کھانے کے لیے روٹی اور علاج کے لیے دوا نہیں ملتی۔ حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ […]

.....................................................

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں میں روز بروز شدت آرہی ہے۔ مظاہرین نے بینکاک میں پولیس ہیڈ کوارٹر کی بجلی اور پانی کی سپلائی روک دی۔ تھائی وزیراعظم ینگ لوک شناواترا کی حکومت کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی حمایت سے کئی دنوں سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین کئی سرکاری عمارتوں پر بھی […]

.....................................................

جرگے پر حکومت یا طالبان نے عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا: مولانا فضل الرحمن

جرگے پر حکومت یا طالبان نے عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا: مولانا فضل الرحمن

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جرگے پر حکومت یا طالبان کی طرف سے عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا گیا ہے۔ اسی لئے کل کے اجلاس میں ایم ایم اے کا حصہ رہنے والی جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/11/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیز فا ئر لا ئن پردیو ار کی تعمیر کا بھا رتی منصو بہ کشمیر کی جبر ی تقسیم کو مستقل کر ینکی سا زش ہے جسے کشمیر ی قو م کبھی کا میا ب نہیں ہو نے دیں گی تما م سیا سی جما عتیں اور قا ئد ین بھا رتی گھنا […]

.....................................................

جھنگ : حکومت کی طرف سے بار بار چلائی جانے والی انسداد پولیو مہم

جھنگ : ڈسڑکٹ کوآرڈینیشن آفیسر مقبول احمد دھاولہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار چلائی جانے والی انسداد پولیو مہم کا اصل مقصد نونہال بچوں کو پولیو وائرس سے بچا کر علاقہ اور ملک کو فری پولیو بنانے کیلئے ضروری ہے کہ اس کام کو عبادت سمجھ کرکیا جائے کیونکہ پولیو […]

.....................................................

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں پر خیبرپختونخوا کے عوام مشتعل ہیں۔ آج سے صوبائی حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر علیم خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی […]

.....................................................

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو روانہ کر دی گئی ہے. جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پاکستانی عوام کو فائدہ نہیں […]

.....................................................

چھوٹے نواب…بڑے حاکم

چھوٹے نواب…بڑے حاکم

میرا نام” مجبورترین خان ”ہے ۔دِن رات محنت مزدوری کرنے اور لُٹنے لُٹانے کے بعد میں نے اپنی سڑک چھاپ لیب میں یہ راز دریافت کر لیا ہے کہ حکومت کِسی ایک جماعت کی نہیں غریبوں پر دو جماعتیں حکومت کرتیں ہیں۔ غریبوں پر دو حکمران ہیں ایک بڑا حاکم ملک چلانے والا اور دوسرا […]

.....................................................

مشرف کے ٹرائل کا سوال؟

مشرف کے ٹرائل کا سوال؟

یہ سوال زبان زد عام ہے کہ سابق آمروں کے بجائے مشرف کے احتساب کا سوال اتنی شدت سے کیوں اُٹھ رہا ہے آرٹیکل 6 کی کارروائی کے بعد یہ سوال پھر سر اُٹھا رہا ہے کہ اُن کے 9سالہ دور اقتدار میں وہ کونسے اقدامات تھے جو اُنہیں اس نہج پر لے آئے یقینا […]

.....................................................