کراچی: ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کا مالی بحران عوامی سہولتوں کی فراہمی اور علاقائی ترقی میں رکاوٹ کا سبب بنتاجا رہا ہے عوامی سہولتوں کی فراہمی علاقائی ترقی اور دوران برسات رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرکے برساتی پانی کی نکاسی اور […]

.....................................................

کراچی : مسلم آباد میں رینجرز آپریشن ، 2 ملزم ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی : مسلم آباد میں رینجرز آپریشن ، 2 ملزم ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مسلم آباد میں رینجرز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزم ہلاک جبکہ دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ رینجرز نے کالعدم تحریک طالبان کے دو کارکنوں سمیت 24 افراد کو حراست میں لے لیا۔تین گھنٹے سیزائد جاری رہنے والے آپریشن میں رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ […]

.....................................................

کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس شہر کے سب سے بڑے منشیات فروشی کے اڈے کی سرپرست نکلی ہے۔دنیا نیوز نے پولیس اور منشیات فروشوں میں لین دین کی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ کٹی پہاڑی میں منشیات کے اڈے سے ہر ہفتے پولیس کو سات لاکھ روپے بھتہ دیا جاتا ہے۔ اہلکار کارکردگی دکھانے کے لیے […]

.....................................................

کاروباری طبقے نے اسلحے کی خریداری شروع کر دی : سراج قاسم

کاروباری طبقے نے اسلحے کی خریداری شروع کر دی : سراج قاسم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث کاروباری طبقے نے لائسنس یافتہ اسلحے کی خریداری شروع کر دی۔کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سراج قاسم کا کہنا تھا آئی جی سندھ سے عید کے بعد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد پر شرپسندوں کا راج ہے اور قانون کی عمل داری کہیں نظر نہیں آتی۔ مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کھوکھرا پار میں سیاسی کارکنوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی مارا گیا۔کراچی میں پولیس حکام کے قیام امن کے دعوے […]

.....................................................

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی …کراچی میں جمعرات کو فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے۔رات نو بجے کے بعد کراچی شرقی کے علاقے کھوکھرا پار سے موصولہ اطلاع کے مطابق وہاں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اسپتال ذرائع نے ان تینوں افراد کی موت کی تصدیق کی ۔اس سے قبل ریسکیو […]

.....................................................

کامران اکمل کو ساتویں نمبر پر کھلانے کا فیصلہ غلط ہے، وسیم اکرم

کامران اکمل کو ساتویں نمبر پر کھلانے کا فیصلہ غلط ہے، وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شارجہ کی وکٹ ہمیشہ کی بیٹنگ وکٹ رہی ہے لیکن پاکستانی بیٹسمین ڈر کر کھیلتے ہیں، کامران اکمل کو نیچے کھلانا سب سے بڑی غلطی ہے۔ وہ جیو نیوز سگمنٹ سوئنگ آف سلطان میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست […]

.....................................................

برساتی پانی کی بروقت نکاسی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں اور واتر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے کام کو ہنگامی بنیا دوں پر مکمل کرکے نکاسی آب کے نظام کو مزید بہتر بنا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں باسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ ڈی میوچلائزیشن کا عمل سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث رہا۔ ایک موقع پر انڈیکس بارہ ہزار تین سو کی سطح بھی عبور کر […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ اورنگی ٹان میں گزشتہ روز فائرنگ کا زخمی بھی چل بسا جبکہ مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد دو ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔ نیوکراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت چالیس سالہ شوکت […]

.....................................................

کراچی : ڈالر ایسٹ نائٹ کرکٹ ٹرافی ملاکا تیار کلب نے جیت لی

کراچی : ڈالر ایسٹ نائٹ کرکٹ ٹرافی ملاکا تیار کلب نے جیت لی

کراچی (جیوڈیسک))راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ گلبرگ میں جاری دوسرا ڈالر ایسٹ ملٹی نیشنل نائٹ ٹرافی کا فائنل ملاکاتیار کلب نے جیت لیا۔فائنل میں کنیکٹ کمیونیکشن کو 5وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چیف آرگنائزرسابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور روح رواں ڈالر ایسٹ ظہیر احمد شیخ کے مطابق ٹورنامنٹ میں 16ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ کا […]

.....................................................

صفائی وستھرائی کے عمل کو مزید بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے ۔ محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنا نے کے لئے میونسپل قوانین کے تحت کاروائی عمل میں […]

.....................................................

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ اس طرح رواں برس ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 154 ہو گئی ہے۔ڈینگی کے تین مریض کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود شہر کے اسپتالوں میں تاحال ڈینگی وارڈز […]

.....................................................

کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے کراچی میں سرکردہ پولیس افسران پر حملے کے خدشات پر مبنی رپورٹ اعلی حکام کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگرد کراچی سینٹرل کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ حساس اداروں کی خفیہ رپورٹ میں ایس ایس پی ایس آئی یو خرم وارث، ایس ایس پی سی آئی […]

.....................................................

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ متحدہ کے عہدیداروں پر قاتلانہ حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا تسلسل ہے، کارکنان اس سازش کو ناکام بنا دیں۔ رابطہ کمیٹی نیایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن کے جوائنٹ سیکٹر انچار ج ارشد قریشی اور سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد رفیق پر قاتلانہ […]

.....................................................

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برامد کر لیا گیا۔ لیاری میں ایک مرتبہ پھر رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا۔ لیاری آٹھ چوک، بغدادی، دریا آباد، […]

.....................................................

کراچی : بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی : بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے موسی لین کا رہائشی 13 سالہ سمیر بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزمان بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعال کرتے ہیں۔کراچی کے علاقے موسی لین کا رہائشی 13 سالہ سمیر چالان جمع کرانے کے غرض سے ٹریفک پولیس کے […]

.....................................................

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس نے ایک ٹارگٹ کلر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے کھڈا میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اظہر جاں بحق ہوگیا۔ کھڈہ مارکیٹ میں پولیس مقابلے میں ایک […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں رینجرز کا آپریشن، رہائشیوں کا احتجاج

کراچی : لیاری میں رینجرز کا آپریشن، رہائشیوں کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کا سرچ آپریشن اور اس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔اب تک دو درجن سے زائد افراد سے اسلحہ برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کراچی کا لیاری ایک بار پھر کشیدگی کا شکار ہوگیا۔رینجرز نے افشانی گلی ، آٹھ چوک ، بغدادی ، […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ پاک کالونی گٹر باغیچہ کے قریب فائرنگ سے […]

.....................................................

برساتی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنا کر نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔ ضیاء قادری

کراچی:حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے متعلقہ محکمے عوامی تعاون کے زریعے اقدامات کریں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کرکے برساتی نالوں کی مستقل بنیاد پر صفائی اور دوران برسات برساتی پانی کی باآسانی نکاسی کے حوالے سے […]

.....................................................

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں چیئرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر قیادت منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کراچی میں ترقیاتی کام انجام دینے والے کنٹریکٹرز اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کنٹریکٹرز نے اجلاس کو بتایا موجودہ ایڈمنسٹریٹر […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت آج صبح نو بجے سے اتوار کے صبح نو بجے تک سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بند رہے گی جس کے نتیجے […]

.....................................................

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق رات گئے گلستان جوہر میں رابعہ سٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نصیر احمد کے نام سے ہوئی ہے […]

.....................................................