ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورظفروال سیکٹرپر سرحدی علاقے سے بھارتی شہری گرفتار کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق رینجرز حکام نے بھارتی شہری کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

.....................................................

شہباز شریف کی رات بھر لاہور کی سڑکوں پر انتخابی ریلیوں کی قیادت

شہباز شریف کی رات بھر لاہور کی سڑکوں پر انتخابی ریلیوں کی قیادت

سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی حلقہ این اے ایک سو بیس میں انتخابی ریلی سردار ایاز صادق کے حق میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری ہیں۔ حلقہ این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کے […]

.....................................................

تعطیلات کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا

تعطیلات کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے آٹھ سے تیرہ مئی تک چھٹیوں کا اطلاق صرف سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔ پیر کو سیکرٹری تعلیم کی جانب سے جاری کیے گے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی سرکاری اور نجی درس گاہوں میں آٹھ سے تیرہ مئی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا […]

.....................................................

پاکستانی قیدی ثنااللہ کی حالت تشویشناک،رشتہ دار بھارت پہنچ گئے

پاکستانی قیدی ثنااللہ کی حالت تشویشناک،رشتہ دار بھارت پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی قید میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی ثنااللہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے جبکہ اس کیرشتیداربھارت پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی قیدی ثنااللہ کیقریبی عزیز شہزاد اور کزن محمد آصف واہگہ بارڈر کیراستیبھارت گئیہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار بھی انکے ہمراہ ہیں ۔بھارتی قیدیوں کیبہیمانہ تشدد کا نشانہ بننیوالی ثنااللہ کی عیادت کیلئے […]

.....................................................

پاک بھارت دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

پاک بھارت دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور امرتسرسے پاکستان آنے والی دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں نے احتجاج کیا ہے،اس حوالے سے دوستی بس کے پاکستانی ڈرائیور محمد خلیل نے حکام کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں نے احتجاج کیا۔ صورت حال کے پیش نظروہ بس امرتسر میں قریبی تھانے لے گیا […]

.....................................................

نوجوان نواز شریف کو ووٹ دیں،11مئی کو فتح یقینی بنائیں، شہباز شریف

نوجوان نواز شریف کو ووٹ دیں،11مئی کو فتح یقینی بنائیں، شہباز شریف

لاہور(جیو ڈیسک)شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نواز شریف کو ووٹ دیں اور11مئی کو (ن) لیگ کی فتح کو کامیاب بنائیں۔ شہباز شریف انتخابی مہم پر رات کو لاہور کی سڑکوں پر نکل آئے، شہباز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پرپارٹی کارکنان نے شہباز شریف کا پرجوش استقبال […]

.....................................................

لاہور میں خسرہ،2دنوں میں 5بچے جاں بحق

لاہور میں خسرہ،2دنوں میں 5بچے جاں بحق

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورکے میوھسپتال میں آج ایک اور بچہ خسرہ کی وجہ سے دم توڑ گیا، اس طرح دو دنوں میں ھسپتالمیں خسرہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد5ہوگئی۔میواسپتال ذرائع کے مطابق2 دنوں میں جاں بحق بچوں میں سے2کا تعلق لاہورسے۔ ایک کا گوجرانوالہ اور2کا شیخوپورہ سے ہے۔ان بچوں میں ڈیڑھ سالہ محمد علی،11ماہ کی فائزہ،4سال […]

.....................................................

سید اطہرعباس ایک سچے اور کھرے کالم نویس تھے۔ عقیل خان کالمسٹ

سید اطہرعباس ایک سچے اور کھرے کالم نویس تھے۔ عقیل خان کالمسٹ

لاہور : کالمسٹ کونسل آف سید اطہر عباس کالم نویس کے انتقال پر دلی دکھ کا افسوس کا اظہار کیا ہے۔کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے پیغام میں کہا سید اطہر عباس ایک سچے اور کھرے انسان تھے۔ان کی وفات پر تمام کالم نویسوں کا دل خون کے آنسو […]

.....................................................

صرف میئو نہیں حلقہ NA129 کی تمام برادریاں میاں شہباز شریف کو ووٹ دیں گی

لاہور : گزشتہ روز حلقہ NA129سے تعلق رکھنے والی میئوبرادری کا ہنگامی اجلاس رائوناصر علی خان میئوکے ڈیرے پر ہواجس میں چوہدی آس محمد میئو،حاجی اختر میئو،سفید خاں میئو،حاجی محمد شریف میئو،محمد اختر عرف ڈیال میئو،محمدعمران میئو،محمد جمیل میئو،صفدر میئو اور میئوبرادری کی دیگر معزز شخصیات نے میاں شہباز شریف کی بھرپور حمائت کا اعلان […]

.....................................................

چابی والے شیر کبھی نہیں دھاڑ سکتے جہاں ان کی چابی ختم ہو گی وہیں ڈھیر ہو جائیں گے ،چوہدری نوید،اشرف بھٹی

لاہور : پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد نوید امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-125اور صوبائی اسمبلی حلقہ PP-155سے پیپلز پارٹی کے امیدوارمحمد اشرف بھٹی نے کہاہے کہ چابی والے شیر کبھی نہیں دھاڑ سکتے جہاں ان کی چابی ختم ہو گی وہیں ڈھیر ہو جائیں گے ۔11 مئی یوم پیپلز پارٹی ہو گا۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

پرویزمشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

پرویزمشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق جنرل پرویز مشرف کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139 سے انتخابات کے لئے نااہل قرار دئیے جانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی،سماعت کے دوران پرویزمشرف کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

لاہور :997 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری واپس

لاہور :997 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری واپس

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نذیر احمد گجانہ نے انتخابی ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 997 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے تھے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے انتہائی اقدام انتخابی عملے کی کمی کے باعث اٹھایا تھا۔ تاہم وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی بنا پر ڈیوٹی سے انکار کرنے والے سرکاری ملازمین […]

.....................................................

لاہور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے,مریم نواز

لاہور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے,مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن نے لاہور میں انتخابی ریلی کا انعقاد کیا۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ لاہور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔ اناڑیوں اور کھلاڑیوں کو شکست دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزاد ی مریم نواز نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز جامعہ اشرفیہ میں خواتین کے کنونشن […]

.....................................................

شریف برادران نے منی لانڈرنگ کا پیسہ سعودی عرب منتقل کیا،رحمان ملک

شریف برادران نے منی لانڈرنگ کا پیسہ سعودی عرب منتقل کیا،رحمان ملک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پیپلز پارٹی کے راہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے منی لانڈرنگ کا پیسہ سعودی عرب منتقل کیا، الزامات ثابت نہ کرسکے تو سیاست چھوڑ دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ اپنی شکایات الیکشن کمیشن اور میڈیا کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں،۔ […]

.....................................................

پاکستان کو مسائل سے نکالنے اور بدامنی دور کرنے کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت ہے : رانا تنویر ناصر

لاہور( جی پی آئی) سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنے اور بدامنی دور کرنے کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت ہے 11مئی کو دعوئوں نہیں کارکردگی کی بنا پر فیصلہ ہو گا، پیپلز پارٹی کی حکومت نے بدامنی، لوڈشیڈنگ اور مار دھاڑ […]

.....................................................

اقتدار پڑھے لکھے،محب وطن افراد کے حوالے کرنا عوام کی ذمہ داری ہے : جماعت اسلامی پنجاب

لاہور(جی پی آئی)جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ قوم بیدار ہوچکی ہے۔ہمارا انتخابی منشور انقلابی ہے۔پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے۔سابقہ تمام حکمرانوں نے وطن عزیز کی عزت،وقار اور سلامتی سب کچھ امریکہ کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔ جماعت اسلامی […]

.....................................................

سوئی ناردرن گیس کے ساتھ ایک عرصہ سے اضافی بل و دیگرکے حوالے سے ان کا تنازعہ چل رہا تھا : قیصر امین بٹ

لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے الحاج قیصر امین بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر پر یس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے ساتھ ایک عر صہ سے اضافی بل و دیگرکے حوالے سے ان کا تنازعہ […]

.....................................................

پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہیں گے، سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کی تربیت اورڈیوٹی کے باعث تعلیمی ادارے 8سے 13مئی تک بندرہیں گے۔

.....................................................

لاہور : روٹی ختم پیسے ہضم، شہباز شریف نے ایسا کام ڈالا ہے کہ آڈٹ والے بھی پریشان ہیں،چوہدری پرویز الہی

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و قومی اسمبلی کے امیدوار چودھری پرویزالہی نے تنور سکیم کی آڈٹ رپورٹ میں 30 ارب روپے کے کرپشن سکینڈل کی تصدیق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی ختم پیسے ہضم، شہباز شریف نے ایسا کام ڈالا ہے کہ آڈٹ والے […]

.....................................................

معروف صحافی اور کالم نگار عباس اطہر انتقال کرگئے

معروف صحافی اور کالم نگار عباس اطہر انتقال کرگئے

لاہور(جیوڈیسک)سینئر صحافی، کالم نگار،شاعر پرائیڈ آف پرفارمنس سید عباس اطہر لاہور میں انتقال کر گئے،مرحوم طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔1970 کے عام انتخابات کے بعدایک مقامی اخبار کی شہہ سرخی اِدھر ہم ادھر تم سے شہرت پانے والے سید عباس اطہر 4سال سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ وہ سی […]

.....................................................

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے۔ دہشت گردی کو صرف بندوق سے حل نہیں کیا جاسکتا، قیام امن اور عالمی خدشات دور کرنے کیلیے دوسرے آپشنز پر غورکرناچاہیے،فوج،حکومت،سول سوسائٹی اور تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر فیصلہ […]

.....................................................

لاہور: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

لاہور: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں مسلم ٹاون فلائی اوور پر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازم کے ورثا کیلئے کمپنی نے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم شہزاد کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ کمپنی انتظامیہ نے مرحوم کی […]

.....................................................

غیر ملکی صحافیوں کی نگراں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

غیر ملکی صحافیوں کی نگراں وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ منصفانہ ،شفاف اور پرامن انتخابات یقینی بنانے کیلئے جدید ترین الیکشن مانیٹرنگ سسٹم سمیت ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انتخابی مہم اور انتخابات کی کوریج کیلئے آنے والے غیرملکی میڈیا کے ارکان نے وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی سے ایوان وزیر اعلی میں ملاقات […]

.....................................................

اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ،نواز شریف

اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ،نواز شریف

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورمیاں نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ، اور نتائج تک بھارت کو بھی رسائی حاصل ہوگی ، نواز شریف نے کہا کہ کارگل کے معاملے پرتحقیقاتی کمیشن بنایا جائے گا۔ تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلائی جائے گی۔کارگل تحقیقاتی رپورٹ بھارت کو بھی فراہم کی جائے […]

.....................................................