ہم نے پارلیمنٹ بھی بچائی ہے اور اصلاحات کا دروازہ بھی کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس

ہم نے پارلیمنٹ بھی بچائی ہے اور اصلاحات کا دروازہ بھی کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس

22جنوری 2013ء بروز منگل، لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے ساتھ ساتھ عوام اور ملک کو مارچ کے بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ پوری دنیا میں پاکستان کا…

ڈاکٹر طاہر القاری نے بیٹوں سمیت خاندان کے دیگر افراد کے الیکشن لڑنے کی نفی کر دی

ڈاکٹر طاہر القاری نے بیٹوں سمیت خاندان کے دیگر افراد کے الیکشن لڑنے کی نفی کر دی

میری جد و جہد صرف پاکستانی عوام کے حقوق اور حقیقی جمہوریت کے قیام اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ہے۔ پاکستان کے عوام، مزدوروں، کسانوں، تاجروں، وکلا اور غرباء کو شریک اقتدار کرنے کے لیے کوشاں ہوں۔ کسی نگران…

سپریم کورٹ: رینٹل پاور کے علاوہ تمام کیسز کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ: رینٹل پاور کے علاوہ تمام کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج ہونے والی بہت سے اہم مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالت عظمی آج صرف سندھ بلدیاتی آرڈنینس کے خلاف درخواستوں اور رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق…

سپریم کورٹ کا جج بن کر فون کرنے والا جعلساز گرفتار

سپریم کورٹ کا جج بن کر فون کرنے والا جعلساز گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک) خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کر کے ڈی جی او جی ڈی سی ایل کو فون کرنے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے مطابق ، ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی…

کامران فیصل کیس ، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد

کامران فیصل کیس ، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) کامران فیصل کیس میں پولی کلینک اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کامران فیصل کی ڈاکٹر نجمہ سے ملاقات نہیں ہوئی جبکہ ماہر نفسیات نے ایک بار…

رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک)رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رجسٹرار کے خلاف پارلیمنٹ سے کاروائی کی سفارش کریں گے۔ سپریم کورٹ اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے درمیان…

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تحقیقاتی افسروں نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کامران فیصل کی موت کے بعد نیب کے افسر خوف میں مبتلا ہو…

کراچی : مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں تیمور اور ان کے والد کے قتل کی مذمت

کراچی : مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں تیمور اور ان کے والد کے قتل کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں تیمور اور ان کے والد کے قتل کی مذمت کی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور صوبائی وزیر صحت…

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد کا درجہ حرارت تیسرے روز بھی نقطہ انجماد سے گر گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں کے کئی شہروں میں شدید سردی کی لہر جاری…

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور کیس کی سماعت ہو گی

اسلام آباد(جیودیسک) سپریم کورٹ میں پاور کمپنیوں اور وفاقی حکومت کی رینٹل پاور کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ وزارت پانی…

پاک ، بھارت ملٹری آبزرور گروپ تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد

پاک ، بھارت ملٹری آبزرور گروپ تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد

پاکستان اور بھارت میں موجود ملٹری آبزر ور گروپ کو تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان مارٹن نسرکی کا کہنا ہے کا ملٹری آبزرور کو تحلیل کرنے اختیار صرف سلامتی کونسل کے پاس ہے۔ اقوام…

پشاور : بڈھ بیر میں فائرنگ سے 4 افراد قتل

پشاور : بڈھ بیر میں فائرنگ سے 4 افراد قتل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں حجرے میں نامعلوم افراد نے فائر نگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے…

کراچی : ن لیگ کے رہنما میاں تیمور والد سمیت قتل،15گھنٹے میں 18 افراد قتل

کراچی : ن لیگ کے رہنما میاں تیمور والد سمیت قتل،15گھنٹے میں 18 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مسلم لیگ ن کے رہنما میاں تیمور اور انکے والد کو قتل کر دیا گیا۔پندرہ گھنٹے میں مرنے والوں کی تعداد 18ہو گئی۔ ڈیفنس میں ڈبل کیبن گاڑی پر فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے رہنما…

کراچی : بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد گرفتار

کراچی : بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان ایک گاڑی میں اسلحہ لے کر بلاول ہاس کے گرد چکر لگا رہے تھے۔ پولیس نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے…

سپریم کورٹ نے ای ڈیم ،ایچ ای سی کی تعیناتی کا کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے ای ڈیم ،ایچ ای سی کی تعیناتی کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے حکام نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی احکامات کے مطابق ایچ ای سی کے ای ڈی کی تقرری کا عمل مکمل کر لیا، ڈاکٹر مختار احمد کو ایچ ای سی کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر…

جن آڈٹ پیراز پر عمل نہیں ہوا ، نیب کو بجھوا دینگے، چیئرمین پی اے سی

جن آڈٹ پیراز پر عمل نہیں ہوا ، نیب کو بجھوا دینگے، چیئرمین پی اے سی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی اے سی کے جن آڈٹ پیراز پر عمل نہیں ہوا وہ سب نیب کو بجھوا دیں گے یہ نیب سے لڑیں اور ہم الیکشن لڑیں…

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے خود معاہدہ توڑا ،خواجہ سلمان

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے خود معاہدہ توڑا ،خواجہ سلمان

لاہور(جیوڈیسک) لاہوروزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان نے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے خود معاہدہ توڑا ، معطل،برطرف اور تبدیل کیے گئے ڈاکٹرز والدین کو ساتھ لے کر آئیں ، تحریری معافی مانگیں بحال کر…

کشمور : کاروکاری کا الزام ، شوہر نے بیو ی کو گھر سے نکال دیا

کشمور : کاروکاری کا الزام ، شوہر نے بیو ی کو گھر سے نکال دیا

کشمور (جیوڈیسک)کشمور میں شوہر نے چچا زاد سے تعلق رکھنے پر کاروکاری کے الزام میں بیوی کو گھر سے نکال دیا۔ جرگہ نے دو لاکھ جرمانہ اور خاتون کو قتل کرنے کا حکم سنادیا۔ خاتون جان بچانے کے لئے گھوٹکی پہنچ گئی۔…

فضل الرحمان کا چوہدری نثار سے فون پر رابطہ

فضل الرحمان کا چوہدری نثار سے فون پر رابطہ

جمعیت العلما ئے(جیوڈیسک) جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قائد حزب اختلاف چوہدری نثار سے نگراں وزیراعظم کے ناموں پر غور کے لئے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ جمعیت العلمائیاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قائد حزب اختلاف قائد…

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف جے یو آئی ف نے سینٹ سے دوسرے روز بھی واک آوٹ کیا۔ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ حالات کے مطابق آئین کے تحت…

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی دو صوبوں کی قرار…

کراچی میں موت کا رقص جاری ، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی میں موت کا رقص جاری ، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موت کا رقص جاری ہے ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ، علی الصبح مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں اور ایک انسانی سر بھی ملا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے…

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ صدر کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عہدہ چھوڑنے کی توقع کی تھی جسے نہ ماننا توہین عدالت نہیں۔ آرٹیکل 248…

بگٹی قتل : ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرانے کی درخواست مسترد

بگٹی قتل : ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرانے کی درخواست مسترد

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت ملزمان کو اگلی سماعت پر پیش کرنے کاحکم دیدیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں اکبر بگٹی…