پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کیلئے بم پروف بسیں بنانے کی اجازت

پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کیلئے بم پروف بسیں بنانے کی اجازت

وزارت داخلہ نے غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو بم پروف بسیں بنانے کی اجازت دے دی ہے علاوہ ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک نے چیرمین پی سی بی کو فول پروف سیکورٹی…

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے بھارت کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے بھارت کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا

آسٹریلیا نے مائیکل کلارک اور مائیک ہسی کی ریکارڈ ساز شراکت کی بدولت اپنی اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر چھ سوانسٹھ رنزبناکر ڈیکلیئرڈ کردی اور بھارت کو پہلی اننگز میں چارسواڑسٹھ رنز کی پہاڑ جیسی برتری تلے دبادیا۔کپتان کلارک تین سوانتیس…

کرکٹ کا نیا کوچ، سفارشات کو حتمی شکل دے دی

کرکٹ کا نیا کوچ، سفارشات کو حتمی شکل دے دی

پاکستانی ٹیم کیلئے نئے کوچ کا انتخاب کرنے والی تین رکنی کمیٹی نے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوچ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انتخاب عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تیس…

کرکٹ کوچ کا چناؤ، کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کرکٹ کوچ کا چناؤ، کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے انتخاب کیلئے قائم پی سی بی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ڈیو واٹمور ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں کمیٹی کے اجلاس میں بورڈ کیلئے حتمی سفارشات تیار کی جائیں گی۔ انتخاب عالم…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے 3وکٹوں پر347رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے 3وکٹوں پر347رنز

کیپ ٹاؤن میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری تیسرے ٹیسٹ کیپہلے دن جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 347رنز بنائے ہیں۔ میچ کے آغاز پر سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے جنوبی…

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا فیصلہ کن معرکہ آج شروع

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا فیصلہ کن معرکہ آج شروع

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ معرکہ آج سے کیپ ٹاون میں شروع ہورہا ہے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔تیسرا ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی جیت لے گی۔ ڈربن ٹیسٹ جیتنے کے بعد سری…

ڈیو واٹمور کو کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا ہے۔ ذکا اشرف

ڈیو واٹمور کو کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا ہے۔ ذکا اشرف

آئی پی ایل کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو الوداع کہ کر ڈیو واٹمور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کیلئے پرامید دکھائی دیتے ہیں لیکن چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے واضح کر دیا ہے کہ واٹمور کو ابھی کوچنگ…

آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سڈنی میں آغاز

آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سڈنی میں آغاز

آسٹریلیا اور سڈنی کے درمیان دوسرا ٹیسٹ منگل سے سڈنی کرکٹ گرانڈ میں شروع ہورہاہے۔ مشہور زمانہ ایم سی جی گراونڈ سوویں ٹیسٹ کی میزبانی کررہاہے ۔ آسٹریلیا کوچار ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور کپتان مائیکل…

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی: ہو بارٹ ہیری کینز کی ٹاپ پوزیشن

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی: ہو بارٹ ہیری کینز کی ٹاپ پوزیشن

آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ہوبارٹ ہیری کین نے سڈنی تھنڈرز کو پانچ وکٹوں سے ہراکرچارمیچوں میںآ ٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن بر قرار رکھی۔ سڈنی میں سڈنی تھنڈرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے…

آسٹریلین اوپن جیت کر نئے سال کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، سمانتھا

آسٹریلین اوپن جیت کر نئے سال کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، سمانتھا

یو ایس اوپن دو ہزار گیارہ کی چیمپیئن سمانتھا اسٹاسر نے آسٹریلین اوپن جیت کر آئندہ سال کا فاتحانہ آغاز کرنے کی امید ظاہر کردی ہے۔ آسٹریلین ٹینس اسٹار سمانتھا اسٹاسر نے رواں سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن کی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ4سے7جنوری کو ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ4سے7جنوری کو ہوگا

انگلینڈ سے یواے ای میں سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ چار سے نو جنوری تک لاہور میں لگایاجائیگا۔ قومی ٹیم نو جنوری کو یواے ای روانہ ہوگی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ سترہ جنوری…

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی: میلورن رینیگیڈز کامیاب، آفریدی کی تین وکٹیں

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی: میلورن رینیگیڈز کامیاب، آفریدی کی تین وکٹیں

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنا منٹ میں میلبورن رینیگیڈز نے سڈنی تھنڈرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کے رآونڈ میچ میں میبلورن رینیگیڈز مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں پر…

صحت مند ہوں انتقال کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انضمام الحق

صحت مند ہوں انتقال کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے انتقال کی خبروں نے شائقین کو افسردہ کر دیا تھا لیکن یہ خبریں بے بنیاد ثابت ہوئیں۔ ایک سو بیس ٹیسٹ اور تین سو اٹھہتر ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے…

بے نظیر باکسنگ ٹورنا منٹ، پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

بے نظیر باکسنگ ٹورنا منٹ، پاکستان نے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

دوسرا بے نظیر بھٹو شہید باکسنگ ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ باون کلوگرام کیٹیگری میں محمد وسیم پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ بے نظیر بھٹو باکسنگ ٹورنامنٹ کے آخری روز فائنل راونڈز کھیلے گئے۔…

ملبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو122رنز سے ہرا دیا

ملبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو122رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک سو بائیس رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز ایک سو اناسی رنز آٹھ کھلاڑی آوٹ سے…

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ، ہوبارٹ ہوریکینز 14 رنز سے کامیاب

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ، ہوبارٹ ہوریکینز 14 رنز سے کامیاب

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں ہوبارٹ ہوریکینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو چودہ رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچ میں ہوبارٹ ہوریکینز نے پہلے کھیلتے ہوئے…

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

آئندہ سال یو اے ای میں انگلینڈ کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کیلئے پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق محسن حسن خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ اور نوید…

مییرے مقام پر پہنچنے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔ عامر خان

مییرے مقام پر پہنچنے کیلئے سخت محنت درکار ہے۔ عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ میں بلند مقام حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ضروری ہے۔ عامر خان اسلام آباد میں جاری شہید بے نظیر بھٹو باکسنگ ٹورنا منٹ کے موقع پر پاکستان آئے ہیں جس…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: شعیب ملک اسکواڈ سے ڈراپ

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: شعیب ملک اسکواڈ سے ڈراپ

انگلینڈ کیخلاف یو اے ای میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے سولہ رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا لاہور میں چیف سلیکٹر محمد الیاس کی سربراہی میں چھ گھنٹے تک سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جاری رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پاک بنگال کرکٹ سیریز: سیکورٹی پلان کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پاک بنگال کرکٹ سیریز: سیکورٹی پلان کیلئے وزارت داخلہ کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاک بنگلہ دیش سیریز کے سیکیورٹی پلان کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے جنوری میں بنگلہ دیش کی سیکورٹی ٹیم پاکستان کا دورہ کر…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ عامر خان پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ عامر خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آکر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے…

پاک۔ چین ہاکی سیریز: پاکستان نے تیسرامیچ1-3سے جیت لیا

پاک۔ چین ہاکی سیریز: پاکستان نے تیسرامیچ1-3سے جیت لیا

پاکستان نے فیصل آباد میں چین کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر چار ہاکی ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ فیصل آباد : صنعت و تجارت اور ٹیکنالوجی کے بعد کھیل کے…

بے نظیر شہید باکسنگ ٹورنامنٹ:3 پاکستانی باکسرز کو شکست

بے نظیر شہید باکسنگ ٹورنامنٹ:3 پاکستانی باکسرز کو شکست

دوسرے بے نظیر بھٹو شہید باکسنگ ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین پاکستانی باکسرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ تین ہی قومی باکسرز کو کامیابی ملی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں جاری ٹورنامنٹ میں اکیس ممالک سے زائد کے باکسرز…

قائداعظم ٹرافی: پی آئی اے نے ساتویں مرتبہ جیت لی

قائداعظم ٹرافی: پی آئی اے نے ساتویں مرتبہ جیت لی

پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک سیزن قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پی آئی اے نے زیڈ ٹی بی ایل کو نو وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے فائنل میچ کے چوتھے…