موغا دیشو میں خاتون صحافی قتل

موغا دیشو میں خاتون صحافی قتل

موغا دیشو(جیوڈیسک)صومالی مسلح افراد نے موغا دیشو میں ریڈیو کی ایک خاتون صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صومالی مسلح افراد نے موغا دیشو میں ریڈیو کی ایک خاتون صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو کہ جنگ…

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری، پروازوں کا شیڈول متاثر

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری، پروازوں کا شیڈول متاثر

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری جاری ہے، کئی شہروں میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر بھی ہوا ہے جبکہ روس اور برطانیہ میں بھی برفباری نے معمولات متاثر کئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلواینیا میں برف باری…

لندن : لائبریری اور میونسپل کی عمارت میں آگ لگ گئی

لندن : لائبریری اور میونسپل کی عمارت میں آگ لگ گئی

لندن(جیوڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے ول ورتھ روڈ پر لائبریری اور میونسپل کی عمارت میں آگ لگ گئی جسے بجھانے میں 100 سے زائد فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔ لندن میں پیر کی شام لگنے والی اس آگ کو بجھانے کیلئے20 سے…

پاکستان کے بغیر طالبان سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے: کرزئی

پاکستان کے بغیر طالبان سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے: کرزئی

کابل(جیوڈیسک)کابل میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ مشترکاپریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی امن مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے جاسوس اداروں کے طالبان سے قریبی…

میانمار میں حالیہ نسلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد40 ہوگئی

میانمار میں حالیہ نسلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد40 ہوگئی

ینگون(جیوڈیسک) میانمار میں حالیہ نسلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد40 ہوگئی، میانمار کے وسطی علاقے میں بدھ سے شروع ہونے والے بدھ مت اور مسلمانوں کے درمیان نسلی فسادات مزید علاقوں میں پھیل گئے ہیں۔ اوح دی کون قصبے میں 3 سو…

پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون پرامن مقاصد کے لیے ہے،چین

پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون پرامن مقاصد کے لیے ہے،چین

پاکستان (جیوڈیسک)چین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون پرامن مقاصد کے لیے ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام میں فریقین کی جانب سے بین الاقوامی ذمہ داریوں کو مدنظر رکھا…

افغانستان خودکش حملہ : 5 پولیس اہلکار جاں بحق،7 خودکش حملہ آور بھی ہلاک

افغانستان خودکش حملہ : 5 پولیس اہلکار جاں بحق،7 خودکش حملہ آور بھی ہلاک

جلال آباد(جیوڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کواٹر پر خودکش حملہ میں پانچ پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے حکام کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد سات تھی۔ صوبہ ننگرہار پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پہلے ایک…

شامی قومی اتحاد کے مرکزی رہنما معاذ الخطیب نے استعفی دے دیا

شامی قومی اتحاد کے مرکزی رہنما معاذ الخطیب نے استعفی دے دیا

دمشق (جیوڈیسک)شام میں بشار الاسد حکومت کے مخالف شامی قومی اتحاد کے مرکزی رہنما معاذ الخطیب نے استعفی دے دیا ہے۔معاذ الخطیب کو چار ماہ قبل شامی قومی اتحاد کا مرکزی رہنما منتخب کیا گیا تھا۔ انہوں نے استعفی دیتے ہوئے کہا…

برطانیہ میں بے روزگار تارکین وطن کی مراعات ختم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ میں بے روزگار تارکین وطن کی مراعات ختم کرنے کا فیصلہ

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں یورپ کے بے روزگار تارکین وطن کی مراعات ختم کرنے کا فیصلہ، چھ ماہ میں ملازمت حاصل نہ کرنے پر الاونسز سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون آج نئے مسودے کااعلان کریں گے۔ جس کے…

پالم سنڈے پر دنیا بھر میں مسیحیوں کا مذہبی جوش و خروش

پالم سنڈے پر دنیا بھر میں مسیحیوں کا مذہبی جوش و خروش

ویٹیکن(جیوڈیسک)دنیا بھر میں مسیحی پالم سنڈے کے مذہبی جوش و جذبے سے منا رہے ہیں، نئے پوپ فرانسس سے حرص و ہوس سے پچنے کا پیغام دیا ہے۔ سینٹ پیٹرز سکوائر میں پالم سنڈے کی تقریب میں مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا…

وسطی افریقی جمہوریہ میں بغاوت کے بعد صدر ملک سے فرار

وسطی افریقی جمہوریہ میں بغاوت کے بعد صدر ملک سے فرار

بنگوئی(جیوڈیسک) وسطی افریقی جمہوریہ میں بغاوت کے بعد صدر ملک سے فرارہوگئے۔ صدارتی محل سمیت پورے دارلحکومت بنگوئی پر باغیوں کے قبضے کے بعد شہر میں لوٹ مار مچ گئی۔ وسطی افریقی جمہوریہ کے باغیوں کی تنظیم Slka Coalition اور صدر Franois…

امریکا : وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم

امریکا : وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری کے بعد نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا، درجنوں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ ریاست مسی سیپی، کولوراڈو اور کنساس کے علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔ یہاں…

عراق ایران کو اپنی فضائی حدود استعمال نہ کرنے دے،امریکہ

عراق ایران کو اپنی فضائی حدود استعمال نہ کرنے دے،امریکہ

امریکا(جیوڈیسک)امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے عراقی وزیراعظم پر زور دیا ہے کہ ایران کو شام میں بشارالاسد کی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے کے لئے عراق فضائی راستے کے استعمال سے روکا جائے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے اتوار کے…

بگرام جیل کا کنٹرول افغان حکام کے حوالے کرنے کافیصلہ

بگرام جیل کا کنٹرول افغان حکام کے حوالے کرنے کافیصلہ

پینٹاگون (جیوڈیسک)پینٹاگون اور افغان حکومت کے درمیان ہونیو الے معاہدے کے مطابق امریکی فوجی اڈے کے قریب واقع بگرام جیل کا مکمل کنڑول آئندہ پیر سے افغان حکومت کے حوالے کر دیا جا ئے گا۔ امریکی محکمہ دفاع کا مطابق آئندہ پیر…

امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے

بغداد(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، غیر اعلانیہ دورے پرعراق پہنچ گئے، عراقی دورے پر بغداد پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ وزیراعظم نور المالکی سے ملاقات کریں گے، ایک سینئر اہلکار کے مطابق جان کیری ملاقات میں شام جانیو الے ہتھیاروں سے…

بھارت : ایک کروڑ مالیت کے چاندی سکوں کی اسمگلنگ ناکام

بھارت : ایک کروڑ مالیت کے چاندی سکوں کی اسمگلنگ ناکام

الہ آباد(جیوڈیسک)بھارت میں ایک کروڑ مالیت کے چاندی کے سکوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔الہ آباد ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے کارروائی کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے پاس 89 کلو کے مشتبہ بیگ موجود…

برطانیہ : برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ، برف تلے ایک لاش ملی

برطانیہ : برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ، برف تلے ایک لاش ملی

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ برنلے میں برف تلے ایک شخص کی لاش ملی ہے ، برفباری اور تیز ہواوں نے شمالی اور وسطی علاقوں کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ شمالی آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ اور کمبریا…

شام میں باغیوں نے ڈیفنس ایئربیس پر قبضہ کرلیا

شام میں باغیوں نے ڈیفنس ایئربیس پر قبضہ کرلیا

شام(جیوڈیسک)شام میں باغیوں نے بین الاقوامی ہائی وے کے قریب ڈیفنس ایئر بیس پر قبضہ کر لیا۔ ایئر بیس پر موجود فورسز کی جانب سے شدید مزاحمت میں متعدد فوجی ہلاک۔ باغیوں کا کہنا ہے کہ قبضے کے بعد انکی طاقت دگنی…

روس اور چین کے مابین مضبوط تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہے۔ چینی صدر

روس اور چین کے مابین مضبوط تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہے۔ چینی صدر

ماسکو(جیوڈیسک)چین کے نئے رہنما ژی جن پنگ نے روس اور چین کے مابین مضبوط تعلقات کو عالمی امن کی ضمانت کے طور پر سراہا ہے۔ یہ بات انہوں نے بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے موقع پر ماسکو میں طلبا…

معاہدہ ہوگیا، بگرام جیل کا کنٹرول اگلے ہفتے افغان حکام سنبھالیں گے

معاہدہ ہوگیا، بگرام جیل کا کنٹرول اگلے ہفتے افغان حکام سنبھالیں گے

کابل(جیوڈیسک)امریکا اور افغانستان کے درمیان بگرام جیل کو افغان حکومت کے حوالے کیے جانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق بگرام جیل اگلے ہفتے مکمل طور پر افغانستان کے حوالے کردی جائے گی۔ امریکی وزیر دفاع…

دنیا بھر میں ارتھ آور کا انعقاد، توانائی بچانے کا شعور بیدار کیا گیا

دنیا بھر میں ارتھ آور کا انعقاد، توانائی بچانے کا شعور بیدار کیا گیا

سڈنی(جیوڈیسک)سڈنی دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد نے اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک زمین کے تحفظ اور توانائی کی بچت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے روشنیاں بند کیں اورارتھ…

امریکا پاروان جیل کا کنٹرول افغان حکام کے حوالے کرے گا

امریکا پاروان جیل کا کنٹرول افغان حکام کے حوالے کرے گا

امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ افغان صوبے پاروان میں موجود جیل کا کنٹرول افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔افغان صوبے پاروان میں موجود امریکی جیل طویل عرصے سے دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان کشیدگی کا…

دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد ارتھ آور منائیں گے

دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد ارتھ آور منائیں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دنیا بھر کے ایک ارب سے زیادہ افراد اپنے اپنے وقت کے مطابق ،رات ساڑھے آٹھ بجے،اپنی پیاری زمین کے لئے،روشنیاں گل کرکے ارتھ آور منائیں گے۔آج دنیا بھر میں WWF کے تعاون سے ، توانائی کی بچت کا شعور اجاگر…

بنگلادیش میں طوفان، 13 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بنگلادیش میں طوفان، 13 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلادیشی حکام کے مطابق بنگلادیش کے شمالی علاقوں میں طوفان سے 13 افرادہلاک اور 100 سے زا ئدزخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہواکے طوفان نے برہمن باری ضلع میں تباہی مچادی، طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑگئے،کچے…