پاکستان اور امریکا کا مفاد مشترکہ ہے، محکمہ خارجہ

پاکستان اور امریکا کا مفاد مشترکہ ہے، محکمہ خارجہ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا نے کہاہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کے بعد پاکستان کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے ترجمان کاکہنا تھا کہ پاکستان نے نیٹوسپلائی بحال کردی ہے اور جمعرات…

برٹش ائر لائن : مسلمان پائلٹ نوکری سے برطرف

برٹش ائر لائن : مسلمان پائلٹ نوکری سے برطرف

لندن : (جیو ڈیسک) برٹش ائر لائن نے ایک مسلمان پائلٹ کو مشتبہ دہشت گردوں کے ساتھ تعلق ہونے کے شبہے میں نوکری سے برطرف کردیا۔ سمیر جمال الدین جو کہ بوئنگ 747 جیٹ کا پائلٹ تھا اسے 2007 میں نوکری سے…

برطانیہ:مسلم خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے پر فرد جرم عائد

برطانیہ:مسلم خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے پر فرد جرم عائد

لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے علاقے شرلے میں ایک نوجوان پر مسلم خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایان بریزیئر نامی باشندے نے عدالت کے سامنے فرد جرم عائد ہو جانے کے بعد اپنی صفائی…

بھارت میں عوام کو دوائیں مفت فراہم کرنے کا فیصلہ

بھارت میں عوام کو دوائیں مفت فراہم کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت نے اپنے عوام کو مفت دوائیں فراہم کر نے کا فیصلہ کیاہے اور ڈاکٹروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ صرف جینرک دوائیں تجویز کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مفت دواوں کی فراہمی کے لئے…

لندن ،دہشت گردی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن ،دہشت گردی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد گرفتار

لندن : (جیو ڈیسک) لندن کے مختلف علاقوں سے دہشتگردی کے الزام میں خاتون سمیت چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان افراد کو انسداد دہشتگردی کمانڈ کے آفیسرز نے دہشتگردی ایکٹ دوہزار کے تحت سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔…

چلی میں ٹریفک حادثہ، 11 افراد ہلاک، 15 زخمی

چلی میں ٹریفک حادثہ، 11 افراد ہلاک، 15 زخمی

سانتیاگو : (جیو ڈیسک) چلی کے شہر بیو بیو میں ٹرک نے منی بس کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ٹرک اور بس مخالف سمت میں سفر کر ر ہے…

امریکا کا 236 واں جشن آزادی: وائٹ ہاؤس میں تقریب آتشبازی

امریکا کا 236 واں جشن آزادی: وائٹ ہاؤس میں تقریب آتشبازی

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا میں آزادی کا دوسو چھتیسواں جشن منایا جارہا ہے۔ آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔ جبکہ وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں امریکی صدر براک اوباما بچوں سے اٹھکیلیاں کرتے نظرآئے۔ دنیا کے مختلف…

یاسر عرفات کو زہر دے کر ماراگیا، قبر کشائی کا فیصلہ

یاسر عرفات کو زہر دے کر ماراگیا، قبر کشائی کا فیصلہ

غزہ : (جیو ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے سابق صدر یاسرعرفات کی بیوہ سوہا عرفات کا یہ مطالبہ تسلیم کرلیا ہے کہ قبرکشائی کرکے اس بات کی تصدیق کی جائے کہ عظیم رہ نماکو زہر دیکر مارا گیا تھا۔ سوئس ماہرین بھی تصدیق…

افغانستان : فوجی وردی میں ملبوس شخص کی فائرنگ ،5 نیٹو اہلکار زخمی

افغانستان : فوجی وردی میں ملبوس شخص کی فائرنگ ،5 نیٹو اہلکار زخمی

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان میں فوجی وردی میں ملبوس شخص نے فائرنگ کرکے 5 نیٹو اہلکاروں کو زخمی کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کابل کے علاقے میں افغان اور نیٹوافواج کے مشترکہ کیمپ میں ایک فوجی وردی میں ملبوس شخص…

شام: بشارالاسد مشروط طور پر اقتدار منتقل کرنے پر رضا مند

شام: بشارالاسد مشروط طور پر اقتدار منتقل کرنے پر رضا مند

دمشق : (جیو ڈیسک) شام کے صدر بشارالاسد مشروط  طور پر اقتدار منتقل کرنے کے لئے رضا مند ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دمشق میں ایک غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ امریکہ کے اس مطالبے…

امریکا: یوٹا کے جنگل میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی

امریکا: یوٹا کے جنگل میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی

سالٹ لیک سٹی : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست یوٹا کے جنگل میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی جس کے نتیجے میں ایک گھر جل کر تباہ ہوگیا جبکہ متعدد گھروں کو خالی کرالیا گیاہے۔ الپائن شہر کے قریب سالٹ لیک سٹی…

عراق میں بم دھماکا،25 ہلاک،40 زخمی

عراق میں بم دھماکا،25 ہلاک،40 زخمی

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے جنوبی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے صوبے قادسیہ کے شہر دیوانیا کے مارکیٹ میں سبزیوں سے بھرا ٹرک دھماکے…

امریکا کا آبنائے ہرمز میں فوجی قوت میں مسلسل اضافہ

امریکا کا آبنائے ہرمز میں فوجی قوت میں مسلسل اضافہ

تہران : (جیو ڈیسک) ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کے بعد امریکا آبنائے ہرمز میں اپنی فوجی قوت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کی تعداد 40 ہزار ہو گئی ہے۔ آبنائے ہرمز تیل کی ترسیل کا سب سے…

برطانوی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ، 2 افراد لاپتہ

برطانوی فضائیہ کے 2 طیارے گر کر تباہ، 2 افراد لاپتہ

برطانیہ: (جیو ڈیسک) برطانوی رائل ایئر فورس کے دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران تباہ، دو افراد لاپتہ، تلاش جاری ہے۔ اس سے قبل دو طیاروں کو بچالیا گیا تھا اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب دو طیاروں کے عملے کو بھی…

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل…

ایران :آبنائے ہرمز بند کرنے کے حوالہ سے مسودہ قانون تیار

ایران :آبنائے ہرمز بند کرنے کے حوالہ سے مسودہ قانون تیار

تہران : (جیوڈیسک) ایران نے یورپ کی اقتصادی پابندیوں کیخلاف ردعمل کے طور پر دنیا کو خام تیل سپلائی کے بڑے راستے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی…

پینٹاگون نے نیٹوسپلائی کے لیے اضافی رقم کا مطالبہ کردیا

پینٹاگون نے نیٹوسپلائی کے لیے اضافی رقم کا مطالبہ کردیا

پینٹاگون : (جیوڈیسک) پینٹاگون نے نیٹوسپلائی کے لیے آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کی اضافی رقم کا مطالبہ کردیا۔ کانگریس کو لکھے گئے خط میں پینٹاگون نے آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر کے فنڈز کی ری پروگرامنگ کا تقاضہ کیا۔ پاکستان سے…

شام کی فوج میں بغاوت ، 85 اہلکار ترکی سے جا ملے

شام کی فوج میں بغاوت ، 85 اہلکار ترکی سے جا ملے

شام : (جیو ڈیسک) شام کی فوج میں بغاوت کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جنرل سمیت شام کے پچاسی فوجی اہلکار ترکی سے جاملے ہیں اور انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست بھی کردی ہے۔ ترکی…

ایران کا 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ایران کا 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ایران : (جیو ڈیسک) ایران نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شہاب تھری کا تجربہ انقلابی گارڈز کی صحرائے کاویر میں جاری جنگی مشقوں کے دوران کیا گیا۔ شہاب تھری…

میکسیکو : صدارتی انتخابات میں اپوزیشن امیدوار کامیاب

میکسیکو : صدارتی انتخابات میں اپوزیشن امیدوار کامیاب

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت کے امیدوار انریک پینانیٹو نے کامیابی حاصل کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ابتدائی نتائج میں انسٹیٹیو شنل ریولیوشنری پارٹی(پی آر آئی) کے امیدوار انریک پینانیٹو…

افغانستان کی پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ جانے کی دھمکی

افغانستان کی پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ جانے کی دھمکی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے مبینہ میزائل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کی دھمکی دے دی۔ افغان وزرات خارجہ کے نائب ترجمان فرامرض تمنا نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو…

پاکستان سے تعلقات ضروری ہیں، سپلائی جلد بحال ہوجائیگی، نیٹو

پاکستان سے تعلقات ضروری ہیں، سپلائی جلد بحال ہوجائیگی، نیٹو

برسلز( جیو ڈسک) سیکریٹری جنرل نیٹو آندریس فوگ راسموسین کا کہنا ہے کہ نیٹو اور پاکستان میں قریبی تعلقات ضروری ہیں، امید ہے نیٹو سپلائی روٹ جلد بحال ہوجائے گا، افغان فورسز اور پولیس کو 2014 تک افغانستان کا سیکیورٹی کنٹرول دینے…

کینیا میں چرچز دھماکوں کی زد میں،17افراد ہلاک ہوگئے

کینیا میں چرچز دھماکوں کی زد میں،17افراد ہلاک ہوگئے

کینیا : (جیو ڈیسک) کینیا میں دو چرچوں پر مسلح افراد کا بندوقوں اور دستی بموں سے حملہ، کم از کم سترہ افراد قتل کردیئے گئے۔ حملوں کے زخمیوں کو جہازوں کے ذریعے نیروبی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔…

میکسیکو : صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

میکسیکو : صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری لوپیز اوبریڈور سمیت دیگر صدارتی امیدواروں نے اپنا ووٹ استعمال کیا۔ میکسیکو کے اس صدارتی انتخاب میں پینا نیٹو کو چالیس سے پینتالیس فیصد ووٹ کے ساتھ پہلی،…