مشعل اوباما کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

مشعل اوباما کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی خاتون اول مشعل اوباما کو قتل کی دھمکی دینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی اخبار کے مطابق مشعل اوباما کی پروٹوکول ڈیوٹی دینے والے اسٹاف میں شامل اہلکار نے انہیں گولی مارنے کا…

بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی طور پر تیار کئے گئے اگنی ون بیلسٹک میزائل سات سو کلومیٹرتک ہدف کو نشانہ بنا سکتا…

شام میں حکومت کا آپریشن جاری، 200 باغی مار ڈالے

شام میں حکومت کا آپریشن جاری، 200 باغی مار ڈالے

دمشق : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالفین نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے حماہ صوبے کے ایک قصبے پر حملہ کرکے 200 سے زائد شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شام میں حکومت مخالفین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی…

ملا عمر صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، حامد کرزئی

ملا عمر صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، حامد کرزئی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملا عمر ہتھیار پھینک دیں تو صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کے…

مصر کے نو منتخب صدر کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

مصر کے نو منتخب صدر کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) نو منتخب مصری صدر محمد مرسی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی دارالحکومت پہنچنے کے بعد مرسی کی سعودی فرماں روا اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی او عمرہ ادا کیا۔ محمد…

مصر کو نہر سوئز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں کمی

مصر کو نہر سوئز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں کمی

مصر : (جیو ڈیسک) جون دوہزاز گیارہ میں مصر کو نہر سوئز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں تین کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مصری حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون دوہزار بارہ کو…

شام کے حوالے سے ایران کا کردار تعمیری نہیں، امریکا

شام کے حوالے سے ایران کا کردار تعمیری نہیں، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ایران کا کردار تعمیری نہیں۔ امریکا شام میں استحکام قائم کرنے کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی…

امریکا کی ٹمبکٹو میں مزارات کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

امریکا کی ٹمبکٹو میں مزارات کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے ٹمبکٹو میں شدت پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے مزارات سمیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں اور تاریخی مقامات کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کی ہے۔ گذشتہ روز جاری اپنے…

مصری صدر محمد مرسی آج سعودی عرب پہنچیں گے

مصری صدر محمد مرسی آج سعودی عرب پہنچیں گے

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے نومنتخب صدر محمد مرسی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج سعودی عرب پہنچیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری صدر سعودی فرماروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کا…

امریکا نے خلیج فارس میں خود کارآبدوزیں بھیجنا شروع کردیں

امریکا نے خلیج فارس میں خود کارآبدوزیں بھیجنا شروع کردیں

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا خلیج فارس میں درجنوں خودکار آبدوزیں بھیج رہا ہے جن کا مقصد ایران کی جانب سے ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز بندکیے جانے کی پیش بندی کرناہے۔ ایران کے بینکنگ،توانائی سیکٹر پر پابندیاں عائد ہیں،ان پابندیوں کے پیش…

بوسنیا:مسلمانوں کا قتل عام، 17 برس مکمل

بوسنیا:مسلمانوں کا قتل عام، 17 برس مکمل

بوسنیا : (جیو ڈیسک) بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام کو سترہ سال مکمل ہونے پر خصوصی دعائیہ تقریب ہوئی۔ سربیائی فوج کے مظالم کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی یاد میں سربرینیکا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سرب فوج نے انیس…

پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون

پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ کارل لیون نے پاکستان کے روکے گئے ایک ارب دس کروڑ ڈالرز کے فنڈ فوری طور پر جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمڈ سروسز کمیٹی…

مصر: پارلیمنٹ کا اجلاس 5 منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی

مصر: پارلیمنٹ کا اجلاس 5 منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کی پارلیمنٹ کا اجلاس پانچ منٹ جاری رہنے کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے رائے شماری کے ذریعے فیصلہ کیا کہ اعلی آئینی عدالت کے فیصلے سے متعلق اپیل کی جائے گی۔ اسپیکر کا کہنا…

تحریر اسکوائرایک مرتبہ پھر احتجاج کا مرکز بن گیا

تحریر اسکوائرایک مرتبہ پھر احتجاج کا مرکز بن گیا

مصر : (جیو ڈیسک) مصری انقلاب میں احتجاج کے لیے مرکزی حیثیت اختیار کرنے والا تحریر اسکوائر انتخابات اور جمہوری حکومت کے قیام کے بعد ایک مرتبہ پھر احتجاج کا مرکز بن گیا۔ ہزاروں افراد نے تحریر اسکوائر پر جمع ہو کر…

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ صدارتی انتخاب کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ہے، مذاکرات کیلئے ستمبرکی تاریخیں پاکستان کو تجویز کی گئی ہے، اب پاکستانی جواب کا انتظار…

مصر : پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہوگا

مصر : پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہوگا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں سیاسی بحران پھر سر اٹھا رہا ہے۔ صدر محمد مرسی کے حکم پر بحالی کے بعد پارلیمان کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ فوجی کونسل کا کہنا ہے ملکی آئین کا دفاع اور احترام…

امریکا میں شدید گرمی ،درجہ حرارات 45 ڈگری تک پہنچ گیا

امریکا میں شدید گرمی ،درجہ حرارات 45 ڈگری تک پہنچ گیا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا میں اس سال شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ گزشتہ بارہ ماہ کے دوران امریکا کی تاریخ کا گرم ترین موسم رہا جس سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ۔ کئی ریاستوں میں درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ…

کیلیفورنیا: جنگلات میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری

کیلیفورنیا: جنگلات میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری

کیلیفورنیا : (جیو ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے مگر کئی عمارتوں کے لپیٹ میں آنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ آگ کیلیفورنیا کی شمالی کاونٹی Colusa میں لگی ہوئی ہے اور…

مصر: پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا صدارتی فرمان اعلی عدالت نے مسترد کردیا

مصر: پارلیمنٹ کو بحال کرنے کا صدارتی فرمان اعلی عدالت نے مسترد کردیا

قاہرہ : (جیو ڈیسک) مصر ی صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو بحال کرنے کے صدارتی فرمان کو اعلی عدالت نے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ تمام ادارے عدالتی حکم کے پابند ہیں، پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ حتمی تھا،…

جنوبی کوریا : 23 ری ایکٹرز سے21 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار

جنوبی کوریا : 23 ری ایکٹرز سے21 ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار

کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا کے اس وقت 16جوہری ری ایکٹرز آپریشنل ہیں جن سے 15252میگاواٹ بجلی پید ا کی جا رہی ہے جو کہ کل پیداواری صلاحیت کا 79 فی صد ہے۔ 1837میگاواٹ کے دو مزید پلانٹس ابھی آزمائشی مراحل میں…

امریکی کمانڈوز کے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی کمانڈوز کے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی : (جیو ڈیسک) دنیا بھر میں امریکی کمانڈوز کی دہشت گردی کے خلاف خفیہ کارروائیوں کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ شمالی افریقا کے ایک پل سے نائیگردریا…

میکسکو میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئے سرنگ کے استعمال کا انکشاف

میکسکو میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئے سرنگ کے استعمال کا انکشاف

میکسکو سٹی : (جیو ڈیسک) میکسکو میں منشیات اسمگل کرنے کے لئے بنائی جانے والی ایک اور ٹنل کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ میکسیکو کی نیشنل ڈیفنس کی وزارت کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ کے لئے بنائی گئی یہ ٹنل 230…

روس کا شام کو طیارے اور اسلحہ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ

روس کا شام کو طیارے اور اسلحہ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ

روس : (جیو ڈیسک) روس کے حکام نے شام میں قیام امن اور صورتحال کو کنٹرول میں لانے کیلیے عالمی برادری سے تعاون کا فیصلہ کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں اور اسلحے کی نئی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وچائزلوو ذکرالن…

شام کے امن کے لئے کوفی عنان متحرک ہوگئے

شام کے امن کے لئے کوفی عنان متحرک ہوگئے

ایران : (جیو ڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے ایران پہنچ گئے، شام میں امن کی کوششوں میں پیش رفت جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے…