الباما: امریکی شہری کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،17 افراد زخمی

الباما: امریکی شہری کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،17 افراد زخمی

الباما: (جیو ڈیسک)امریکی ریاست الباما کے علاقے ٹسکالوسا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17افراد زخمی ہو گئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے اندر…

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

امریکہ(جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ مضبوط اور احترام کے تعلقات کا پابند ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے پاکستان سے نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی۔ پریس بریفنگ کے…

کانگریس میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

کانگریس میں حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور

امریکہ (جیو ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کو حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار نہ دینے کی وجہ بتانے کاپابندکردیاگیا ہے۔ ایوان میں پاکستان میں کام کرنے والے حقانی نیٹ…

افغان کسٹمز حکام نے7نیٹو کنٹینرز واپس کر دیئے

افغان کسٹمز حکام نے7نیٹو کنٹینرز واپس کر دیئے

چمن سرحد : چمن سرحد کے ذریعے افغانستان جانے والے آٹھ نیٹوکنٹینرمیں سے ایک اسپین بولدک پہنچ گیا۔باقی سات کوافغان فورسز نے کاغذات مکمل نہ ہونے پرواپس بھیج دیا۔افغان کسٹم ذرائع نے بتایا کہ کاغذات مکمل ہونے کے بعد نیٹوکنٹینرز کوافغانستان آنے…

طالبان،القاعدہ سے تعلق، اسٹاک مارکیٹس چھان بین کریں

طالبان،القاعدہ سے تعلق، اسٹاک مارکیٹس چھان بین کریں

ایس ای سی پی(جیو ڈیسک)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے ملکی اسٹاک مارکیٹس کو ایسے افراد اور ادروں کا پتہ لگانے اور ان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے جن کا طالبان یا القاعدہ سے تعلق ہو۔ایس ای سی پی کی…

شمالی کوریا میں فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا گیا

شمالی کوریا میں فوجی سربراہ کو برطرف کر دیا گیا

شمالی کوریا(جیو ڈیسک)شمالی کوریا میں فوج کے سربراہ ری یونگ ہو کوان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ری یونگ ہو کودیگر تمام سرکاری عہدوں سے بھی فارغ کر دیا گیا۔ وہ فوج کے سربراہ ہونے…

ایران کا جوہری پروگرام کسی صورت نہیں چل سکتا، ہیلری کلنٹن

ایران کا جوہری پروگرام کسی صورت نہیں چل سکتا، ہیلری کلنٹن

امریکہ(جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں کسی طور ایران کو جوہری پروگرام پر عمل در آمد نہیں کرنے دیں گی ،انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ ایران کے مسئلے کا پر امن حل چاہتا ہے…

جسونت سنگھ این ڈی اے کی جانب سے نائب صدارتی امیدوار

جسونت سنگھ این ڈی اے کی جانب سے نائب صدارتی امیدوار

بھارت (جیو ڈیسک) بھارت میں حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد نے جسونت سنگھ کو نائب صدارت کے لئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت مخالف تیرہ جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے…

مصر: حسنی مبارک کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مصر: حسنی مبارک کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مصر: (جیو ڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی طبعیت بہتر ہونے پر اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق مصری صدر کو 19 جون کو طبعیت خراب ہونے کے باعث جیل سے اسپتال منتقل…

ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرائو کیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس کی…

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤکیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس…

ہیلری کلنٹن قاہرہ پہنچ گئیں، مصر کے صدر سے ملاقات کریں گی

ہیلری کلنٹن قاہرہ پہنچ گئیں، مصر کے صدر سے ملاقات کریں گی

قاہرہ : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن آجکل مصر کے دورے پر ہیں اور اس وقت وہ قاہرہ پہنچ گئیں، دورے کے دوران مصر کے نومنتخب صدر محمد مرسی سے ملاقات کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن…

براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کیلئے بے چین

براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کیلئے بے چین

ورجینیا : (جیو ڈیسک) دوبارہ صدارت کے خواہشمند امریکا کے صدر براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کے لیے بے چین ہیں اور انہوں نے دعوی کیا ہے کہ مٹ رومنی متوسط طبقے کو خوشحال کرنے کے لئے سنجیدہ…

شام: اقوامِ متحدہ کے مبصرین تحقیقات کیلیے روانہ

شام: اقوامِ متحدہ کے مبصرین تحقیقات کیلیے روانہ

حما : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین شام کے صوبے حما میں تریمسہ نامی گاؤں کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر قتلِ عام کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تریمسہ نامی اس گاؤں میں دو سو افراد…

بیلفاسٹ فسادات کی ویڈیو جاری،خواتین نے بھی اہلکاروں کی پٹائی کی

بیلفاسٹ فسادات کی ویڈیو جاری،خواتین نے بھی اہلکاروں کی پٹائی کی

بیلفاسٹ : (جیو ڈیسک) بیلفاسٹ میں تین روز قبل ہونے والے فسادات کی ویڈیو پولیس نے جاری کردی۔ شمالی آئیرلینڈ کی پولیس سروس کی جاری کردہ ویڈیو میں بارہ اور تیرہ جولائی کو ہونے والی جھڑپوں کو دکھایا گیا ہے۔ دو مختلف…

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کا مصری صدر کی حمائیت جاری رکھنے کا اعلان

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کا مصری صدر کی حمائیت جاری رکھنے کا اعلان

قاہر : (جیو ڈیسک) ہامریکا کی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے مصرکے صدر کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے مگر قاہرہ میں انکی آمد کیخلا ف مظاہرہ کرنیوالوں کا دعوی ہے کہ امریکا مشرق وسطی میں مذہبی جماعتوں کی حکومتیں قائم…

جاپان : طوفانی بارش سے تباہی مچ گئی،20 افراد ہلاک

جاپان : طوفانی بارش سے تباہی مچ گئی،20 افراد ہلاک

جاپان : (جیو ڈیسک)جاپان کے جنوب مشرقی علاقے میں تین روز سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے چوبیس ہزار افراد…

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

کولکتہ ہائیکورٹ کا وزیر اعظم منموہن کو توہین عدالت کا نوٹس

بھارت (جیو ڈیسک) پاکستان میں ہی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نہیں بلایا جاتا بلکہ بھارتی عدالت بھی ایسا کر سکتی ہے۔ کولکتہ ہائیکورٹ نے وزیراعظم منموہن سنگھ کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا۔وزیراعظم منموہن سنگھ کو تعلیمی ادارے وسوا بھارتی…

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں پر حملوں کی تازہ لہر

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں پر حملوں کی تازہ لہر

افغانستان (جیو ڈیسک)مشرقی افغانستان میں کار بم حملے میں ادارہ امور خواتین کی سربراہ کو ہلاک کردیا گیا۔ حملہ کابل سے ترانوے کلو میٹر دور ایک پر ہجوم علاقے میں کیا گیا۔حملے میں ہلاک ہونے والی خاتون حنیفہ سیفی افسر کے شوہر…

نائیجریا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک

نائیجریا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک

نائیجریا : (جیو ڈیسک)نائیجریا کے شہرمیدوگیری کی مسجدمیں خودکش دھماکے سے5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکا ایک نوعمرنوجوان نے کیا۔ دھماکا شہرکے مرکزمیں واقع مسجد میں جمعے کی نمازکے بعد ہوا۔ملک کے نامور مذہبی رہنما عمرگربائی دھماکے میں…

افغانستان میں خودکش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

افغانستان میں خودکش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں افغان کمانڈر سمیت بائیس افراد ہلاک اور سو زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے سمنگان کے علاقے ایبک میں…

مقبوضہ کشمیر، یوم شہدا منایا جا رہا ہے، وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، یوم شہدا منایا جا رہا ہے، وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر (جیو ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں یوم شہدا منایا جارہا ہے۔ وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور معمولات زندگی معطل ہیں۔حریت کانفرنس نے سری نگر میں کرفیو کے باوجود مزار شہدا کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا۔اقوام متحدہ کے دفتر…

شام میں کریک ڈان،200 سے زائد شہری ہلاک، اپوزیشن کا الزام

شام میں کریک ڈان،200 سے زائد شہری ہلاک، اپوزیشن کا الزام

شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خونریزی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، مرکزی شہر حما کے ایک گاں میں شامی فوجیوں کے کریک ڈان کے دوران دو سو سے زائد شہری ہلاک کر دیے گئے۔ انسانی حقوق…

پیرس : لبنانی صدرمائیکل سلیمان کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

پیرس : لبنانی صدرمائیکل سلیمان کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

پیرس : (جیو ڈیسک) لبنان کے صدر مائیکل سلیمان نے گذشتہ روز پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب فرانکوئس ہولینڈ سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی تعلقات اور شام کی صورتحال زیر غور آئے۔ فرانسیسی صدر سے ملاقات…