عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے اور یہ مشن آخری دم تک جاری رہیگا: راجہ ظفر

جاتلاں : آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر و سابق اایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میرپور راجہ ظفر معروف نے کہا کہ عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے اور یہ مشن آخری دم تک جاری رہیگا مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان اور صدر جماعت و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کے […]

.....................................................

ناجائز تجاوزات کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو نوٹس جاری

کروڑ لعل عیسن : 19 جنوری تک ناجائز تجاوزت کا خاتمہ کرنے کا عزم رکھنے والی ٹی ایم اے افسران نے ناجائز تجاوزات کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ٹی ایم او کروڑ ملک آصف بھڈوال کے مطابق اعلیٰ حکام کی جانب ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے حکم آیا ہے […]

.....................................................

اروند کیجری وال کا پولیس کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری

اروند کیجری وال کا پولیس کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) مطالبات نہ مانے جانے پر نئی دلی کے نئے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کے پولیس کے خلاف دھرنے کو دوسرا روز جاری ہے۔ کیجری وال نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سمیت شدید سردی میں سڑک پر ہی رات گزاری اور نیند آنے پر لحاف اوڑھ کر سو گئے۔ کیجروال کا مطالبہ ہے […]

.....................................................

طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری

طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طلب سے کم پیداوار ہونے کے باعث گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے دوران تین لاکھ چھیاسٹھ ہزار ٹن گندم دیگر ممالک سے منگوائی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک گندم کی درآمد پر دس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر […]

.....................................................

یوکرین: مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری

یوکرین: مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری

کیو (جیوڈیسک) یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں، یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ ملک کو بچانے کیلئے بات چیت اور مفاہمت کو ترجیح دیتے ہیں، انھوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ فسادات کا حصہ نہ بنیں۔ یوکرین میں جاری فسادات پر پہلی بار […]

.....................................................

نئی دلی کے وزیراعلیٰ کا سخت سردی میں سڑک پر دھرنا جاری

نئی دلی کے وزیراعلیٰ کا سخت سردی میں سڑک پر دھرنا جاری

نئی دلی (جیوڈیسک) آجکل بھارت میں عام آدمی پارٹی کا خوب چرچہ ہے۔ اسی پارٹی سے منتخب ہوئے دلی کے وزیراعلیٰ اپنا مطالبہ منوانے کیلیے سڑک پر بیٹھے اور پھر نیند آنے پر سو بھی گئے۔ دلی کی سخت سردی میں اپنا عالی شان وزیراعلیٰ ہاوس چھوڑ کر سڑک پر لیٹے کیجریاوال صاحب دراصل اپنے […]

.....................................................

کشمور ڈیرہ موڑ پر بگٹی مہاجرین کا دھرنا دوسری رات بھی جاری

کشمور ڈیرہ موڑ پر بگٹی مہاجرین کا دھرنا دوسری رات بھی جاری

کشمور ڈیرہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر بگٹی مہاجرین کا کشمور ڈیرہ موڑ پر دھرنا اتوار کی صبح سے جاری ہے، دھرنے کے باعث سیکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی قیادت میں بگٹی مہاجرین کا دھرنا اتوار کی صبح […]

.....................................................

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، شرجیل میمن

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، صوبائی حکومت صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کریگی۔ کراچی سائٹ ایسوسی ایشن کے دورے اور نئی سڑکوں کے تعمیراتی پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ایسوسی ایشن کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل […]

.....................................................

کشمور: شاہ زین بگٹی کے قافلے کا اکیس گھنٹے سے انڈس ہائی وے پر دھرنا جاری

کشمور: شاہ زین بگٹی کے قافلے کا اکیس گھنٹے سے انڈس ہائی وے پر دھرنا جاری

کشمور (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کے قافلے کو ڈولی چیک پوسٹ سے واپس بھیج دیا گیا تھا جس کے بعد شاہ زین بگٹی اور قافلے میں شریک افراد نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، مظاہرین کے مطابق شدید سردی کے […]

.....................................................

سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم نئی دہلی میں جاری ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران سنندا پشکر کی کلائی اور گردن پر نشانات پائے گئے ہیں۔ دوسری جانب سنندا پشکر کی آخری رسومات آج شام 4 بجے ادا کی جائیں گی۔ سنندا کی آخری رسومات کے بعد […]

.....................................................

برلن فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

برلن فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

برلن (جیوڈیسک) برلن فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ خوبصورت ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی تو دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے۔ جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے فیشن ویک میں دنیا بھر کی ٹاپ ماڈلز شرکت کر رہی ہیں۔ شو میں جرمن، […]

.....................................................

شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری

شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) فرحان اختر نئی بالی ووڈ فلم” شادی کے سائیڈ ایفکٹس” میں پہلی بار وِدیا بالن کے ساتھ جلوئہ گرہو رہے ہیں جس کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی ویڈیو بھی مداحون کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس گانے ” ہیری از نوٹ برہمچاری” کو پنجابی گلوکار جسوندر سنگھ جوکہ جیزی بی […]

.....................................................

ہاررفلم دی کوائٹ وَنز کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہاررفلم دی کوائٹ وَنز کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) خوف اور دہشت سے بھر پور نئی برٹش ہارر فلم “دی کوائٹ وَنز” کا سنسنی خیز مکمل ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ حقیقی کہانیوں اور سچے واقعات پر مبنی یہ فلم ایک ایسے کرشماتی پروفیسر کے گِر د گھومتی ہے جو پیرا نارمل ایکٹیویٹی اور منفی طاقتوں سے نمٹنے کا ماہر ہونے […]

.....................................................

خصوصی صفائی مہم جاری، سوئپنگ کے ساتھ کچرا کنڈیوں سے سینکڑوٹن کچرا اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے ضلع کورنگی کے تمام زونز میں جاری خصوصی صفائی مہم کے ساتھ سرسبز ماحول کے فروغ اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے گلیوں اور محلوں کی سطح پر جراثیم کش ادویات کے اسپرے مہم کی انجام دہی کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ صاف ستھرے سرسبز ماحول کی […]

.....................................................

شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت خصوصی صفائی مہم جاری

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے ضلع کورنگی کے تمام زونز میں جاری خصوصی صفائی مہم کے ساتھ سرسبز ماحول کے فروغ اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے گلیوں اور محلوں کی سطح پر جراثیم کش ادویات کے اسپرے مہم کی انجام دہی کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ صاف ستھرے سرسبز ماحول کی […]

.....................................................

کاروباری برادری کے اعتراضات رد، پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان

کاروباری برادری کے اعتراضات رد، پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری پر بزنس کمیونٹی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ملک کی پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے دیے گئے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سلمان خان کی ’’جے ہو‘‘ کو نمائش کا این او سی جاری

سلمان خان کی ’’جے ہو‘‘ کو نمائش کا این او سی جاری

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’’جے ہو‘‘ کو کیبینٹ ڈویژن کی جانب سے ’این او سی‘ ملنے پر سینما گھروں کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فلم میں سلمان خان کے علاوہ مرکزی کرداروں میں اداکارہ ڈیزی شاہ اور ثنا خان بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ […]

.....................................................

ہالی وڈ کی نئی تھرل فلم آلموسٹ ہیومین کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی تھرل فلم آلموسٹ ہیومین کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہار رتھرل فلم آلموسٹ ہیومین’Almost Human’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ جوئے بیوگس کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھومتی ہے۔ جوبرسوں قبل اپنے گھر سے […]

.....................................................

مصر: آئینی مسودے پر دو روزہ ریفرنڈم، ووٹنگ آج بھی جاری رہے گی

مصر: آئینی مسودے پر دو روزہ ریفرنڈم، ووٹنگ آج بھی جاری رہے گی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں آئینی مسودے پر دو روزہ ریفرنڈم میں ووٹنگ آج بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز پرتشدد واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوئے۔ ریفرنڈم میں کامیابی کی صورت میں فوجی سربراہ کے لیے صدارتی انتخاب لڑنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ مصر میں جاری ریفرنڈم اس نئے آئین کے لیے ہے جس […]

.....................................................

محبت پر مبنی رومانوی فلم اینڈلیس لو کا ٹریلر جاری

محبت پر مبنی رومانوی فلم اینڈلیس لو کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امیر لڑکی اور غریب لڑکے کی محبت پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی رومانوی فلم ”اینڈلیس لو” کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم انیس سو اکاسی کی اسی نام کی فلم کا ری میک ہے۔ فلم ٹین ایج مگر امیر لڑکی اور غریب لڑکے کے گرد گھومتی ہے۔ جو […]

.....................................................

انکم ٹیکس آرڈنینس سکینڈ شیڈول میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری

انکم ٹیکس آرڈنینس سکینڈ شیڈول میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق اقوام متحدہ، غیر ملکی سفارتخانوں اور انکے ملازمین کی تقریبات پر بھی 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہو گا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومتوں کو ہوٹلوں و میرج ہالز میں ہونے والی تقریبات پر دس فیصد ود ہولڈنگ کی چھوٹ […]

.....................................................

شام میں جاری جنگ پر بات چیت کیلئے بان کی مون عراق پہنچ گئے

شام میں جاری جنگ پر بات چیت کیلئے بان کی مون عراق پہنچ گئے

بغداد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ایک ایسے وقت پر عراق کا دورہ کر رہے ہیں جب یہ ملک خود بھی ایک خونریز بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ بان کی مون وزیر اعظم نوری المالکی کے ساتھ ساتھ وزیر خارجہ ہوشیار زبیاری کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے۔ بان کی […]

.....................................................

ہالی وڈ کی نئی فلم کلاؤن کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم کلاؤن کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) دل دہلا دینے والے واقعات اور جسم میں خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھر پور ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم کلاوٴن کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار جون واٹس کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے شخص کے گِرد گھومتی ہے جواپنے بیٹے […]

.....................................................

سلمان خان کی فلم ’’جے ہو‘‘ کے ڈائیلاگ پروموز جاری

سلمان خان کی فلم ’’جے ہو‘‘ کے ڈائیلاگ پروموز جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کم وبیش ایک سال کے عرصے کے بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہو گئے۔ سلمان کی اپنے بھائی سہیل خان پروڈکشنز کے بینر تلے ایکشن ڈرامہ فلم ’’جے ہو‘‘ کے ٹریلر اور گانوں کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری […]

.....................................................